انجیل مقدس

International Biblical Association (IBA)

عزرا باب 2

1 ملک کے جن لوگوں کو شاہ بابل بنوکد نضر بابل کو لے گیا تھا ان اسیروں کی ایری میں سے وہ جو نکل آئے اور یروشلم اور یہوداہ میں اپنے اپنے شہر کو واپس آئے یہ ہیں۔ 2 وہ زر بابل۔یشوع۔نحمیاہ۔سرایا۔رعلایاہ مردکی۔بلشان۔مسفار۔بگوی۔رحوم اور بعنہ کے ساتھ آئے۔ 3 اسرائیلی قوم کے مردوں کا یہ شمار ہے۔بنی پرعوس دو ہزار ایک سو بہتر۔ 4 بنی سفطیاہ تین سو بہتر۔ 5 بنی ارخ سات سو پچھتر۔ 6 بنی پخت موآب جو یشو اور کی اولاد میں سے تھے دوہزار آٹھ سوبار۔ 7 بنی عیلام ایک ہزار دو سو چون۔ 8 بنی زتو نو سو پینتالیس۔ 9 بنی زکی کی سات سو ساٹھ۔ 10 بن بانی چھ سو بیالیس۔ 11 بنی ببی چھ سو تیئیس۔۔ 12 بنی عزگاد ایک ہزار دو سو بائیس۔ 13 بنی ادونقام چھ سو چھیاسٹھ۔ 14 بنی بگوی دو ہزار چھپن۔ 15 بنی عدبن چار سو چون۔ 16 بنی اط حزقیاہ کے گھرانے کے اٹھانوے۔ 17 بنی بضی تین سو تیئیس۔ 18 بنی یورہ ایک سو بارہ۔ 19 بنی حااشوم دو سو تیئیس۔ 20 بنی جبار پچانوے۔ 21 بیت لحم ایک سو تیئیس۔ 22 اہل نطوفہ چھپن۔ 23 اہل عنتوت ایک سو اٹھائیس۔ 24 بنی عزماوت بیالیس۔ 25 قریت عریم اور کفرہ اور بیروت کے لوگ سات سو تینتالیس۔ 26 رامہ اور جبع کے لوگ چھ سواکیس۔ 27 اہل مکماس ایک سو بائیس۔ 28 بیت ایل اورعی کے لوگ دو سو تیئیس۔ 29 بنی بنو باون۔ 30 بنی مجبیں ایک سو چھپن۔ 31 دوسرے عیلام کی اولاد ایک ہزار دو سوچون۔ 32 بنی حارم تین سو بیس۔ 33 لود اور حادید اور اونو کی اولاد سات سو پچیس۔ 34 یریحو کے لوگ تین سو پنتالیس۔ 35 سناآہ کے لوگ تین ہزار چھ سو تیس۔ 36 پھر کاہنوں یعنی یشوع کے خاندان میں سے یدعیاہ کی اولاد نو سو تہتر۔ 37 بنی امیر ایک ہزار باون۔ 38 بنی فشحور ایک ہزار دو سو سینتالیس۔ 39 بنی حارم ایک ہزار سترہ۔ 40 (40-41) اور لاویوں یعنی ہودا ویاہ کی نسل میں سے یشوع اور قدی ایل کی اولاد چوہتر۔(41۔(گانے والوں میں سے بنی آسف ایک سواٹھائیس۔ 41 42 اور بانوں کی نسل میں سے بنی سلوم بنی اطیر۔بنی طلمون۔بنی عقوب۔بنی خطیطا۔بنی سوبی سب ملکر ایک سو انتالیس۔ 43 اور نتےنیم میں سے بنی ضیحا۔بنی حسوفا۔بنی طبعوت۔ 44 بنی قروس بنیسیعا۔بنی فدون 45 بنی لبانہ،بنی حجابہ۔بنی عقوب۔ 46 بنی حجاب۔بنی شملی۔بنی حنان۔ 47 بنی جدیل۔بنی حجر بنی رآیاہ۔ 48 بنی صین۔بنی نقودا۔بنی جزام۔ 49 بنی عا۔بنی فاسیخ۔بنی بسی۔ 50 بنی اسناہ۔ بنی معونیم۔بنی نفی سیم۔ 51 بنی بقبوق ۔بنی حقوفا۔بنی حرحور۔ 52 بنی بضلوت۔بنی محیدا یبنی حرشا۔ 53 بنی برقوس۔بنی سیسرا۔بنی تامح۔ 54 بنی نضیاح۔بنی خطیفا۔ 55 سلیمان کے خادموں کی اولاد بنی سوطی۔بنی حسوفرت بنی فرودا۔ 56 بنی یعلہ۔بنی درقون۔بنی جدیل۔ 57 بنی سفطیاہ۔بنی خطیل۔بنی فوکرت ضبائم۔بنی امی۔ 58 سب نتنیم اور سلیمان کے خادموں کی اولاد تین سو بانوے۔ 59 اور جو لوگ تل ملح اور تل حرسا اور کروب اور ازان اور امیر سے گئے تھے سو یہ ہیں پر یہ لوگ اپنے اپنے آبائی خاندان اور نسل کا پتا نہیں دے سکے کہ اسرائیل کے ہیں یا نہیں۔ 60 یعنی بنی دلایاہ۔بنی طوبیاہ۔بنی نقادا چھ سو باون۔ 61 اور کاہنوں کی اولاد میں سے بنی حبایاہ۔ بنی بقوص۔بنی برزلی جس نے جلعادی بزدلی کی بیٹوں میں سے ایک کو بیاہ لیا اور انکے نام سے کہلایا۔ 62 انہوں نے اپنی پسند انکے درمیان جوندبناموں کے مطابق گنے گئےتھے ڈھونڈی پر نہ پائی۔اسلئے وہ ناپاک سمجھے گئے اور کہانت سے خارج ہوئے۔ 63 اور حاکم نے ان سے کہا کہ جب تک کوئی کاہن اوریم وتمیم لئے ہوئے نہ اٹھے تب تک وہ پاکترین چیزوں میں سے نہ کھائیں۔ 64 ساری جماعت مل کر بیالیس ہزار تین سو ساٹھ کی تھی 65 ان کے علاوہ ان کے غلاموں اور لونڈیوں کا شمار سات ہزار تین سو سینتیس تھا اور ان کے ساتھ دو سو گانے والے اور گانے والیاں تھیں۔ 66 ان کے گھوڑے سات سو چھتیں ان کے خچر دو سو پینتالیس۔ 67 ان کے اونٹ چار سو پینتیس اور ان کے گدھے چھ ہزار سات سو بیس تھے 68 اور آبائی خاندانوں کے بعض سراداروں نے جب وہ خداوند کے گھر میں جو یروشلم میں ہے آئے تو خوشی سے خدا کے مسکن کے لئے ہدئے د۴ے تاکہ وہ پھر اپنی جگہ پر تعمیر کیا جائے۔ 69 انہوں نے اپنے مقدور کے موافق کام کے خزانہ میں سونے کے اکسٹھ ہزار درہم اور چاندی کے پانچ ہزار منہ اور کاہنوں کے ایک سو پیراہن دئے۔ 70 سو کاہن اور لاوی اور بعض لوگ اور گانے ولے اور دربان اور نتنیم اپنے اپنے شہر میں اور سب اسرائیلی اپنے اپنے شہر میں جس گئے
1. ملک کے جن لوگوں کو شاہ بابل بنوکد نضر بابل کو لے گیا تھا ان اسیروں کی ایری میں سے وہ جو نکل آئے اور یروشلم اور یہوداہ میں اپنے اپنے شہر کو واپس آئے یہ ہیں۔ 2. وہ زر بابل۔یشوع۔نحمیاہ۔سرایا۔رعلایاہ مردکی۔بلشان۔مسفار۔بگوی۔رحوم اور بعنہ کے ساتھ آئے۔ 3. اسرائیلی قوم کے مردوں کا یہ شمار ہے۔بنی پرعوس دو ہزار ایک سو بہتر۔ 4. بنی سفطیاہ تین سو بہتر۔ 5. بنی ارخ سات سو پچھتر۔ 6. بنی پخت موآب جو یشو اور کی اولاد میں سے تھے دوہزار آٹھ سوبار۔ 7. بنی عیلام ایک ہزار دو سو چون۔ 8. بنی زتو نو سو پینتالیس۔ 9. بنی زکی کی سات سو ساٹھ۔ 10. بن بانی چھ سو بیالیس۔ 11. بنی ببی چھ سو تیئیس۔۔ 12. بنی عزگاد ایک ہزار دو سو بائیس۔ 13. بنی ادونقام چھ سو چھیاسٹھ۔ 14. بنی بگوی دو ہزار چھپن۔ 15. بنی عدبن چار سو چون۔ 16. بنی اط حزقیاہ کے گھرانے کے اٹھانوے۔ 17. بنی بضی تین سو تیئیس۔ 18. بنی یورہ ایک سو بارہ۔ 19. بنی حااشوم دو سو تیئیس۔ 20. بنی جبار پچانوے۔ 21. بیت لحم ایک سو تیئیس۔ 22. اہل نطوفہ چھپن۔ 23. اہل عنتوت ایک سو اٹھائیس۔ 24. بنی عزماوت بیالیس۔ 25. قریت عریم اور کفرہ اور بیروت کے لوگ سات سو تینتالیس۔ 26. رامہ اور جبع کے لوگ چھ سواکیس۔ 27. اہل مکماس ایک سو بائیس۔ 28. بیت ایل اورعی کے لوگ دو سو تیئیس۔ 29. بنی بنو باون۔ 30. بنی مجبیں ایک سو چھپن۔ 31. دوسرے عیلام کی اولاد ایک ہزار دو سوچون۔ 32. بنی حارم تین سو بیس۔ 33. لود اور حادید اور اونو کی اولاد سات سو پچیس۔ 34. یریحو کے لوگ تین سو پنتالیس۔ 35. سناآہ کے لوگ تین ہزار چھ سو تیس۔ 36. پھر کاہنوں یعنی یشوع کے خاندان میں سے یدعیاہ کی اولاد نو سو تہتر۔ 37. بنی امیر ایک ہزار باون۔ 38. بنی فشحور ایک ہزار دو سو سینتالیس۔ 39. بنی حارم ایک ہزار سترہ۔ 40. (40-41) اور لاویوں یعنی ہودا ویاہ کی نسل میں سے یشوع اور قدی ایل کی اولاد چوہتر۔(41۔(گانے والوں میں سے بنی آسف ایک سواٹھائیس۔ 41. 42. اور بانوں کی نسل میں سے بنی سلوم بنی اطیر۔بنی طلمون۔بنی عقوب۔بنی خطیطا۔بنی سوبی سب ملکر ایک سو انتالیس۔ 43. اور نتےنیم میں سے بنی ضیحا۔بنی حسوفا۔بنی طبعوت۔ 44. بنی قروس بنیسیعا۔بنی فدون 45. بنی لبانہ،بنی حجابہ۔بنی عقوب۔ 46. بنی حجاب۔بنی شملی۔بنی حنان۔ 47. بنی جدیل۔بنی حجر بنی رآیاہ۔ 48. بنی صین۔بنی نقودا۔بنی جزام۔ 49. بنی عا۔بنی فاسیخ۔بنی بسی۔ 50. بنی اسناہ۔ بنی معونیم۔بنی نفی سیم۔ 51. بنی بقبوق ۔بنی حقوفا۔بنی حرحور۔ 52. بنی بضلوت۔بنی محیدا یبنی حرشا۔ 53. بنی برقوس۔بنی سیسرا۔بنی تامح۔ 54. بنی نضیاح۔بنی خطیفا۔ 55. سلیمان کے خادموں کی اولاد بنی سوطی۔بنی حسوفرت بنی فرودا۔ 56. بنی یعلہ۔بنی درقون۔بنی جدیل۔ 57. بنی سفطیاہ۔بنی خطیل۔بنی فوکرت ضبائم۔بنی امی۔ 58. سب نتنیم اور سلیمان کے خادموں کی اولاد تین سو بانوے۔ 59. اور جو لوگ تل ملح اور تل حرسا اور کروب اور ازان اور امیر سے گئے تھے سو یہ ہیں پر یہ لوگ اپنے اپنے آبائی خاندان اور نسل کا پتا نہیں دے سکے کہ اسرائیل کے ہیں یا نہیں۔ 60. یعنی بنی دلایاہ۔بنی طوبیاہ۔بنی نقادا چھ سو باون۔ 61. اور کاہنوں کی اولاد میں سے بنی حبایاہ۔ بنی بقوص۔بنی برزلی جس نے جلعادی بزدلی کی بیٹوں میں سے ایک کو بیاہ لیا اور انکے نام سے کہلایا۔ 62. انہوں نے اپنی پسند انکے درمیان جوندبناموں کے مطابق گنے گئےتھے ڈھونڈی پر نہ پائی۔اسلئے وہ ناپاک سمجھے گئے اور کہانت سے خارج ہوئے۔ 63. اور حاکم نے ان سے کہا کہ جب تک کوئی کاہن اوریم وتمیم لئے ہوئے نہ اٹھے تب تک وہ پاکترین چیزوں میں سے نہ کھائیں۔ 64. ساری جماعت مل کر بیالیس ہزار تین سو ساٹھ کی تھی 65. ان کے علاوہ ان کے غلاموں اور لونڈیوں کا شمار سات ہزار تین سو سینتیس تھا اور ان کے ساتھ دو سو گانے والے اور گانے والیاں تھیں۔ 66. ان کے گھوڑے سات سو چھتیں ان کے خچر دو سو پینتالیس۔ 67. ان کے اونٹ چار سو پینتیس اور ان کے گدھے چھ ہزار سات سو بیس تھے 68. اور آبائی خاندانوں کے بعض سراداروں نے جب وہ خداوند کے گھر میں جو یروشلم میں ہے آئے تو خوشی سے خدا کے مسکن کے لئے ہدئے د۴ے تاکہ وہ پھر اپنی جگہ پر تعمیر کیا جائے۔ 69. انہوں نے اپنے مقدور کے موافق کام کے خزانہ میں سونے کے اکسٹھ ہزار درہم اور چاندی کے پانچ ہزار منہ اور کاہنوں کے ایک سو پیراہن دئے۔ 70. سو کاہن اور لاوی اور بعض لوگ اور گانے ولے اور دربان اور نتنیم اپنے اپنے شہر میں اور سب اسرائیلی اپنے اپنے شہر میں جس گئے
  • عزرا باب 1  
  • عزرا باب 2  
  • عزرا باب 3  
  • عزرا باب 4  
  • عزرا باب 5  
  • عزرا باب 6  
  • عزرا باب 7  
  • عزرا باب 8  
  • عزرا باب 9  
  • عزرا باب 10  
×

Alert

×

Urdu Letters Keypad References