4 |
اور عزرافقیہ ایک چوبی منبر پر جو اُنہوں نے اِسی کام کے لئے بنایا تھا کھڑا ہوا اور ااُسکے پاس متیتاہ اور سمع اور عنایاہ اور اُوریاہ اور خلقیاہ اور معیاہ اُسکے دہنے کھڑے تھے اور اُسکے بائیں فدایاہ اور مساایل اور ملکیاہ اور حاشوم اور حسبدانہ اور زکریاہ اور مُسلام تھے ۔
|