Col 1:6 جو تُمہارے پاس پہُنچی ہے جَیسے سارے جہان میں بھی پھَل دیتی اور ترقّی کرتی جاتی ہے۔ چُنانچہ جِس دِن سے تُم نے اُس کو سُنا اور خُدا کے فضل کو سَچّے طَور پر پہچانا تُم میں بھی اَیسا ہی کرتی ہے۔
جو تُمہارے پاس پہُنچی ہے جَیسے سارے جہان میں بھی پھَل دیتی اور ترقّی کرتی جاتی ہے۔ چُنانچہ جِس دِن سے تُم نے اُس کو سُنا اور خُدا کے فضل کو سَچّے طَور پر پہچانا تُم میں بھی اَیسا ہی کرتی ہے۔