انجیل مقدس

خدا کا فضل تحفہ
1. (1-2) یہ وہ ہیں جو صِقلاج میں داؤد کے پاس آئے جب کہ وہ ہنوز قیس کے بیٹے ساؔؤل کے سبب سے چھپا رہتا تھا اور وہ اُن سُورماؤں میں تھے جو لڑائی میں اُسکے مددگار تھے ۔ اُنکے پاس کمانیں تھیں اور وہ فلاخن سے پتھر مارتے اور کمانن سے تیر چلاتے وقت دہنتے اور بائیں دونوں ہاتھوں کو کام میں لاسکتے تھے اور سؔاؤل کے بینمینی بھائیوں میں سے تھے۔
2.
3. (3-4) اخیعزر سردار تھا۔ پھر یوآس بنی سماعہ جبعاتی اور یزئیل اور فلط جو عزماوت کے بیٹے تھے اور براکہ اور یاہُو عنتوتی۔ اور اسماعیہ جبعُونی جو تیسوں میں سُورما اور اُن تیسوں کا سردار تھا اور یرمیاہ اور یحزیئیل اور یُو حنان اور یُوزباد جد یراتی ۔
4.
5. اِلعوزی اور یریموت اور بعلیاہ اور سمریاہ اور سفطیاہ کرونی۔
6. القانہ اور یسیاہ اور عزرایل اور یُوعزر اور یسوُبعام جو قُرحی تھے۔
7. اور یُو عیلؔہ اور زیدیاہ جو یروھام جُدوری کے بیٹے تھے ۔
8. اور جّدیوں میں سے بہتیرے الگ ہو کر بیابان کے قلعہ میں داؤد کے پاس آگئے ۔ وہ زبردست سُورما اور جنگ آموختہ لوگ تھے جو ڈھال اور برچھی کا اِستعمال جانتے تھے اُنکی صُورتیں اَیسی تھیں جَیسی شیروں کی صُورتیں اور وہ پہاڑوں پر کی ہرنیوں کی مانند تیز روَتھے ۔
9. اوّل عؔزر تھا۔ عبدیاہ دُوسرا ۔ اِلیاب تیسرا ۔
10. مِسمنہ چَوتھا یرمیاہ پانچواں ۔ عثی چھٹا ۔ الی ایل ساتواں۔
11. یُوحنان آٹھواں ۔ اِلزباد نواں ۔
12. (12-13) یرمیاں دسواں ۔ مکبانی گیارحواں۔
13.
14. یہ بنی جد میں سے سر لشکر تھے۔ اِن میں سب سے چھوٹا سوَ کے برابر اور سب سے بڑا ہزار کے برابر تھا۔
15. یہ وہ ہیں جو پہلے مہینے میں یردن کے پار گئے جب اُسکے سب کنارے ڈوبے ہُوئے تھے اور اُنہوں نے وادیوں کے سب لوگوں کو مشرق اور مغرب کے طرف بھگا دیا ۔
16. اور بنی بینمین اور یہوُداہ میں سے کچھ لوگ قلعہ میں داؔؤد کے پاس آئے ۔ تب داؤد اُنکے اِستقبال کو نِکلا اور اُن سے کہنے لگا اگر تُم نیک نیتّی سے میری مدد کے لئے میرے پاس آئے ۔
17. تب داؤد اُنکے اِستقبال کو نِکلا اور اُن سے کہنے لگا اگر تُم نیک نیتی سے میری مدد کے لئے میرے پاس آئے ہو تو میرا دِل تُم سے مِلا رہیگا پر اگر مجھے میرے دُشمنوں کے ہاتھ میں پکڑوانے آئے ہو حالانکہ میرا ہاتھ ظُلم سے پاک ہے تو ہمارے باپ دادا کا خُدا یہ دیکھے اور ملامت کرے۔
18. تب رپوح عماسی پر نازِل ہُوئی جو اُن تیِسوں کا سردار تھا اور وہ کہنے لگا ہم تیرے ہیں اَے داؤد اور ہم تیری طرف ہیں اَے یسؔیّ کے بیٹے ! سلامتی تیری سلامتی اور تیرے مددگارون کی سلامتی ہو! کیونکہ تیرا خُدا تیری مدد کرتا ہے۔ تب داؔؤد نے اُنکو قبُول کیا اور اُنکو فوج کے سردار بنایا ۔
19. اور منسّیؔ میں سے کچھ لوگ داؔؤد سے مِل گئے جب وہ ساؔؤل کے مُقابل جنگ کے لئے فلِستیوں کے ساتھ نِکلا ۔ پر اُنہوں نے اُنکی مدد نہ کی کیونکہ فلِستیوں کے اُمرا نے صلاح کرکے اُسے لوَٹا دیا اور کہنے لگے کہ وہ ہمارے سر کاٹکر اپنے آقا ساؔؤل سے جا ملیگا۔
20. جب وہ صِقلاج کو جا رہا تھا منسّی میں سے عدنہ اور یُوزیاد اور یدی عیل اور میکا یل اور یوزیادہ اور الیہوؔ اور ضِلتی جو بنی منسیّ میں ہزاروں کے سردا تھ اُس سے مِل گئے۔
21. اُنہوں نے غارتگروں کے چھتے کے مُقابلہ میں داؤد کی مدد کی کیوننکہ وہ سب زبردست سُورما اور لشکر کے سردار تھے ۔
22. بلکہ روز بروز لوگ داؔؤد کے پاس اُسکی مدد کو آتے گئے یہاں تک کہ خُدا کی فَوج کی مانند ایک بڑی فَوج تیار ہوگئیّ۔
23. اور جو لوگ جنگ کے لئے ہتھیار باند ھکر حُبرون میں داؔؤد کے پاس آئے تا کہ خُداوند کی بات کے موُافق ساؔؤل کی مملکت کو اُسکی طرف مُنتقل کریں اُنکا شماریہ ہے ۔
24. بنی یہوُداہ چھ ہزار آٹھ سو جو سِپر اور نیزہ لئے ہُوئے جنگ کے لئے مسلح تھے ۔
25. بنی شمعون میں سے جنگ کے لئے سات ہزار ایک سَو زبردست سُورما ۔
26. بنی لاوی میں سے چار ہزار چھ سَو ۔
27. اور یہویدع ہارُونیوں کا سردار تھا اور اُسکے ساتھ تین ہزار سات سَو تھے۔
28. اور صؔدوق ایک جوان سُورما اور اُسکے آبائی گھرانے کے بائیس سردار ۔
29. اور ساؔؤل کے بھائی بنی بنیمین میں سے تین ہزار ہکین اُس وقت تک اُنکا بہت بڑا حصّہ ساؔؤل کے گھرانے کا طرفدار تھا۔
30. اور بنی افرائیم میں سے بیس ہزار آٹھ س۔و زبردست سُورما جو اپنے آبائی خاندانوں میں نامی آدمی تھے۔
31. اور منسّی کے آدھے قِبیلہ سے اٹھارہ ہزار جنکے نام بتائے گئے تھے کہ آکر داؤد کو بادشاہ بنائیں ۔
32. اور بنی اِشکار میں سے اَیسے لوگ جو زمانہ کو سمجھتے اور جانتے تھے کہ اِسراؔئیل کو کیا کرنا مپناسِب ہے اُنکے سردار دو سَو تھے اور اُنکے سب بھائی اُنکے حُکم میں تھے۔
33. اور زبوُ لوُن میں سے اَیسے لوگ جو میدان میں جانے اور ہر قسم کے جنگی آلات کے ساتھ معرکہ آرائی کے قابل تھے پچاس ہزار ۔ یہ صف آرائی کرنا جانتے تھے اور دو دِلے نہ تھے۔
34. اور نفتالی میں سے ایک ہزار سردار اور اُنکے ساتھ سَینتیس ہزار ڈھالیں اور بھالے لئے ہُوئے ۔
35. اور دانیوں میں سے اتھا۴یس ہزار چھ سَو معرکہ آرائی کرنے والے ۔
36. اور آشر میں سے چالیس ہزار جو میدان میں جانے اور معرکہ آرائی کے قابل تھے۔
37. اور یردن کے پار کے رُوبینیوں اور جدّیوں اور منسیّ کے آدھے قبیلہ میں سے ایل لاکھ بیس ہزار جنکے ساتھ لڑائی کے لئے ہر قسم کے جنگی آلات تھے۔
38. یہ سب جنگی مرد جو معرکہ آرائی کر سکتے تھے خُلوصِ دَک سے حبرُون کو آئے تا کہ داؔؤد کو سارے اِسؔرائیل کا بادشاہ بنائیں اور باقی سب اِسرائیلی بھی داؔؤد کو بادشاہ بنانے پر مُتفّق تھے۔
39. اور وہ وہاں داؔؤد کے ساتھ تین دِن تک ٹھہرے اور کھاتے پیتے رہے کیونکہ اُنکے بھائیوں نے اُنکے لئے تیاری کی تھی۔
40. ماسِوا اِنکے جو اُنکے قریب کے تھے بلکہ اِشکار اور زبُولون اور نفتالی تک کے لوگ گدھوں اور اُونٹوں اور خچّروں اور بَیلوں پر روٹیاں اور میدہ کی بنی ہُوئی کھانے کی چیزیں اور انجیر کی ٹکیاں ۔ اور کشمش کے گچھے اور مَے اور تیل لادے ہوئے اور بَیل اور بھیڑ بکریاں اِفراط سے لائے ۔ اِسلئے کہ اِسرائیل میں خُوشی تھی۔
Total 29 ابواب, Selected باب 12 / 29
1 (1-2) یہ وہ ہیں جو صِقلاج میں داؤد کے پاس آئے جب کہ وہ ہنوز قیس کے بیٹے ساؔؤل کے سبب سے چھپا رہتا تھا اور وہ اُن سُورماؤں میں تھے جو لڑائی میں اُسکے مددگار تھے ۔ اُنکے پاس کمانیں تھیں اور وہ فلاخن سے پتھر مارتے اور کمانن سے تیر چلاتے وقت دہنتے اور بائیں دونوں ہاتھوں کو کام میں لاسکتے تھے اور سؔاؤل کے بینمینی بھائیوں میں سے تھے۔ 2 3 (3-4) اخیعزر سردار تھا۔ پھر یوآس بنی سماعہ جبعاتی اور یزئیل اور فلط جو عزماوت کے بیٹے تھے اور براکہ اور یاہُو عنتوتی۔ اور اسماعیہ جبعُونی جو تیسوں میں سُورما اور اُن تیسوں کا سردار تھا اور یرمیاہ اور یحزیئیل اور یُو حنان اور یُوزباد جد یراتی ۔ 4 5 اِلعوزی اور یریموت اور بعلیاہ اور سمریاہ اور سفطیاہ کرونی۔ 6 القانہ اور یسیاہ اور عزرایل اور یُوعزر اور یسوُبعام جو قُرحی تھے۔ 7 اور یُو عیلؔہ اور زیدیاہ جو یروھام جُدوری کے بیٹے تھے ۔ 8 اور جّدیوں میں سے بہتیرے الگ ہو کر بیابان کے قلعہ میں داؤد کے پاس آگئے ۔ وہ زبردست سُورما اور جنگ آموختہ لوگ تھے جو ڈھال اور برچھی کا اِستعمال جانتے تھے اُنکی صُورتیں اَیسی تھیں جَیسی شیروں کی صُورتیں اور وہ پہاڑوں پر کی ہرنیوں کی مانند تیز روَتھے ۔ 9 اوّل عؔزر تھا۔ عبدیاہ دُوسرا ۔ اِلیاب تیسرا ۔ 10 مِسمنہ چَوتھا یرمیاہ پانچواں ۔ عثی چھٹا ۔ الی ایل ساتواں۔ 11 یُوحنان آٹھواں ۔ اِلزباد نواں ۔ 12 (12-13) یرمیاں دسواں ۔ مکبانی گیارحواں۔ 13 14 یہ بنی جد میں سے سر لشکر تھے۔ اِن میں سب سے چھوٹا سوَ کے برابر اور سب سے بڑا ہزار کے برابر تھا۔ 15 یہ وہ ہیں جو پہلے مہینے میں یردن کے پار گئے جب اُسکے سب کنارے ڈوبے ہُوئے تھے اور اُنہوں نے وادیوں کے سب لوگوں کو مشرق اور مغرب کے طرف بھگا دیا ۔ 16 اور بنی بینمین اور یہوُداہ میں سے کچھ لوگ قلعہ میں داؔؤد کے پاس آئے ۔ تب داؤد اُنکے اِستقبال کو نِکلا اور اُن سے کہنے لگا اگر تُم نیک نیتّی سے میری مدد کے لئے میرے پاس آئے ۔ 17 تب داؤد اُنکے اِستقبال کو نِکلا اور اُن سے کہنے لگا اگر تُم نیک نیتی سے میری مدد کے لئے میرے پاس آئے ہو تو میرا دِل تُم سے مِلا رہیگا پر اگر مجھے میرے دُشمنوں کے ہاتھ میں پکڑوانے آئے ہو حالانکہ میرا ہاتھ ظُلم سے پاک ہے تو ہمارے باپ دادا کا خُدا یہ دیکھے اور ملامت کرے۔ 18 تب رپوح عماسی پر نازِل ہُوئی جو اُن تیِسوں کا سردار تھا اور وہ کہنے لگا ہم تیرے ہیں اَے داؤد اور ہم تیری طرف ہیں اَے یسؔیّ کے بیٹے ! سلامتی تیری سلامتی اور تیرے مددگارون کی سلامتی ہو! کیونکہ تیرا خُدا تیری مدد کرتا ہے۔ تب داؔؤد نے اُنکو قبُول کیا اور اُنکو فوج کے سردار بنایا ۔ 19 اور منسّیؔ میں سے کچھ لوگ داؔؤد سے مِل گئے جب وہ ساؔؤل کے مُقابل جنگ کے لئے فلِستیوں کے ساتھ نِکلا ۔ پر اُنہوں نے اُنکی مدد نہ کی کیونکہ فلِستیوں کے اُمرا نے صلاح کرکے اُسے لوَٹا دیا اور کہنے لگے کہ وہ ہمارے سر کاٹکر اپنے آقا ساؔؤل سے جا ملیگا۔ 20 جب وہ صِقلاج کو جا رہا تھا منسّی میں سے عدنہ اور یُوزیاد اور یدی عیل اور میکا یل اور یوزیادہ اور الیہوؔ اور ضِلتی جو بنی منسیّ میں ہزاروں کے سردا تھ اُس سے مِل گئے۔ 21 اُنہوں نے غارتگروں کے چھتے کے مُقابلہ میں داؤد کی مدد کی کیوننکہ وہ سب زبردست سُورما اور لشکر کے سردار تھے ۔ 22 بلکہ روز بروز لوگ داؔؤد کے پاس اُسکی مدد کو آتے گئے یہاں تک کہ خُدا کی فَوج کی مانند ایک بڑی فَوج تیار ہوگئیّ۔ 23 اور جو لوگ جنگ کے لئے ہتھیار باند ھکر حُبرون میں داؔؤد کے پاس آئے تا کہ خُداوند کی بات کے موُافق ساؔؤل کی مملکت کو اُسکی طرف مُنتقل کریں اُنکا شماریہ ہے ۔ 24 بنی یہوُداہ چھ ہزار آٹھ سو جو سِپر اور نیزہ لئے ہُوئے جنگ کے لئے مسلح تھے ۔ 25 بنی شمعون میں سے جنگ کے لئے سات ہزار ایک سَو زبردست سُورما ۔ 26 بنی لاوی میں سے چار ہزار چھ سَو ۔ 27 اور یہویدع ہارُونیوں کا سردار تھا اور اُسکے ساتھ تین ہزار سات سَو تھے۔ 28 اور صؔدوق ایک جوان سُورما اور اُسکے آبائی گھرانے کے بائیس سردار ۔ 29 اور ساؔؤل کے بھائی بنی بنیمین میں سے تین ہزار ہکین اُس وقت تک اُنکا بہت بڑا حصّہ ساؔؤل کے گھرانے کا طرفدار تھا۔ 30 اور بنی افرائیم میں سے بیس ہزار آٹھ س۔و زبردست سُورما جو اپنے آبائی خاندانوں میں نامی آدمی تھے۔ 31 اور منسّی کے آدھے قِبیلہ سے اٹھارہ ہزار جنکے نام بتائے گئے تھے کہ آکر داؤد کو بادشاہ بنائیں ۔ 32 اور بنی اِشکار میں سے اَیسے لوگ جو زمانہ کو سمجھتے اور جانتے تھے کہ اِسراؔئیل کو کیا کرنا مپناسِب ہے اُنکے سردار دو سَو تھے اور اُنکے سب بھائی اُنکے حُکم میں تھے۔ 33 اور زبوُ لوُن میں سے اَیسے لوگ جو میدان میں جانے اور ہر قسم کے جنگی آلات کے ساتھ معرکہ آرائی کے قابل تھے پچاس ہزار ۔ یہ صف آرائی کرنا جانتے تھے اور دو دِلے نہ تھے۔ 34 اور نفتالی میں سے ایک ہزار سردار اور اُنکے ساتھ سَینتیس ہزار ڈھالیں اور بھالے لئے ہُوئے ۔ 35 اور دانیوں میں سے اتھا۴یس ہزار چھ سَو معرکہ آرائی کرنے والے ۔ 36 اور آشر میں سے چالیس ہزار جو میدان میں جانے اور معرکہ آرائی کے قابل تھے۔ 37 اور یردن کے پار کے رُوبینیوں اور جدّیوں اور منسیّ کے آدھے قبیلہ میں سے ایل لاکھ بیس ہزار جنکے ساتھ لڑائی کے لئے ہر قسم کے جنگی آلات تھے۔ 38 یہ سب جنگی مرد جو معرکہ آرائی کر سکتے تھے خُلوصِ دَک سے حبرُون کو آئے تا کہ داؔؤد کو سارے اِسؔرائیل کا بادشاہ بنائیں اور باقی سب اِسرائیلی بھی داؔؤد کو بادشاہ بنانے پر مُتفّق تھے۔ 39 اور وہ وہاں داؔؤد کے ساتھ تین دِن تک ٹھہرے اور کھاتے پیتے رہے کیونکہ اُنکے بھائیوں نے اُنکے لئے تیاری کی تھی۔ 40 ماسِوا اِنکے جو اُنکے قریب کے تھے بلکہ اِشکار اور زبُولون اور نفتالی تک کے لوگ گدھوں اور اُونٹوں اور خچّروں اور بَیلوں پر روٹیاں اور میدہ کی بنی ہُوئی کھانے کی چیزیں اور انجیر کی ٹکیاں ۔ اور کشمش کے گچھے اور مَے اور تیل لادے ہوئے اور بَیل اور بھیڑ بکریاں اِفراط سے لائے ۔ اِسلئے کہ اِسرائیل میں خُوشی تھی۔
Total 29 ابواب, Selected باب 12 / 29
×

Alert

×

Urdu Letters Keypad References