انجیل مقدس

International Biblical Association (IBA)
1. میَں خُوش ہؤا جب وہ مجھے کہنے لگے آؤ خُداوند کے گھر چلیں۔
2. اَے یروشؔلیم ! ہمارے قدم تیرے پھاٹکوں کے اندر ہیں
3. اَے یروشؔلیم ! تُو ایسے شہر کی مانند ہے جو گُنجان بنا ہو۔
4. جہاں قبیلے یعنی خُداوند کے قبیلے اِسرؔائیل کی شہادت کے لئے خُداوند کے نام کا شُکر کرنے کو جاتے ہیں۔
5. کیونکہ وہاں عدالت کے تخت یعنی داؤؔد کے خاندان کے تخت قائم ہیں۔
6. یروشؔلیم کی سلامتی کی دُعا کرو۔ وہ جو تجھ سے مُحبت رکھتا ہے اقبالند ہونگے۔
7. تیری فصیل کے اندر سلامتی اور تیرے محلّوں میں اِقبالمندی ہو۔
8. میَں اپنے بھائیوں اور دُوستوں کی خاطر اب کہونگا تجھ میں سلامتی رہے۔
9. خُداوند اپنے خُدا کے گھر کی خاطر میَں تیری بھلائی کا طالب رہونگا۔
کل 150 ابواب, معلوم ہوا باب 122 / 150
1 میَں خُوش ہؤا جب وہ مجھے کہنے لگے آؤ خُداوند کے گھر چلیں۔ 2 اَے یروشؔلیم ! ہمارے قدم تیرے پھاٹکوں کے اندر ہیں 3 اَے یروشؔلیم ! تُو ایسے شہر کی مانند ہے جو گُنجان بنا ہو۔ 4 جہاں قبیلے یعنی خُداوند کے قبیلے اِسرؔائیل کی شہادت کے لئے خُداوند کے نام کا شُکر کرنے کو جاتے ہیں۔ 5 کیونکہ وہاں عدالت کے تخت یعنی داؤؔد کے خاندان کے تخت قائم ہیں۔ 6 یروشؔلیم کی سلامتی کی دُعا کرو۔ وہ جو تجھ سے مُحبت رکھتا ہے اقبالند ہونگے۔ 7 تیری فصیل کے اندر سلامتی اور تیرے محلّوں میں اِقبالمندی ہو۔ 8 میَں اپنے بھائیوں اور دُوستوں کی خاطر اب کہونگا تجھ میں سلامتی رہے۔ 9 خُداوند اپنے خُدا کے گھر کی خاطر میَں تیری بھلائی کا طالب رہونگا۔
کل 150 ابواب, معلوم ہوا باب 122 / 150
×

Alert

×

Urdu Letters Keypad References