انجیل مقدس

خدا کا فضل تحفہ
1. اے اسرائیل خُداوند اپنے خُدا کی طرف رجُوع لا کیونکہ تو اپنی بدکرداری کے سبب سے گر گیا ہے۔
2. کلام لے کر خُداوند کی طرف رجُوع لاواور کہو ہماری تمام بد کرداری کو دُور کر اور فضل سے ہم کو قبُول فرما۔ تب ہم اپنے لبوں سے قربانیاں گُزرانیں گے۔
3. اسُورہم کو نہیں بچائے گا ۔ ہم گھوڑوں پر سوار نہیں ہوں گے اور اپنی دستکاری کو خُدا نہ کہیں گے کیونکہ یتیموں پر رحم کرنے والا تو ہی ہے۔
4. میں اُن کی بر گشتگی کا چارہ کُروں گا۔ میں کُشادہ دلی سے اُن سے مُحبت رکھوں گاکیونکہ میرا قہر اُن پر سے ٹل گیا ہے۔
5. میں اسرائیل کے لے اوس کی مانند ہُوں گاوہ سوسن کی طرح پُھولے گا اور لُبنان کی طرح اپنی جڑیں پھیلائے گا۔
6. اُس کی ڈالیاں پیھلیں گی اور اُس میں زیتون کے درخت کی خُوبصورتی اور لُبنان کی سی خُوشبُو ہو گئی۔
7. اُس کے زیر سایہ رہنے والے بحال ہو جائیں گے۔وہ گیہوں کی مانند تروتازہ اور تاک کی مانند شگُفتہ ہوں گے۔ اُن کی شُہرت لُبنان کی مے کی سی ہوگی۔
8. افرائیم کہے گا اب مُجھے بُتوں سے کیا کام؟ میں خُداوند نے اُس کی سُنی ہے اور اُس پر نگاہ کُروں گا میں سر سبزسروکی مانند ہُوں۔تو مُجھ ہی سے برومند ہُوا۔
9. دانشمند کون ہے کہ وہ یہ باتیں سمجھے اور دُور اندیش کون ہے جو ان کو جانے؟ کیونکہ خُداوند کی راہیں راست ہیں اور صادق اُن میں چلیں گے لیکن خطاکار اُن میں گر پڑیں گے۔+

Notes

No Verse Added

Total 14 ابواب, Selected باب 14 / 14
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14
ہوسیع 14:15
1 اے اسرائیل خُداوند اپنے خُدا کی طرف رجُوع لا کیونکہ تو اپنی بدکرداری کے سبب سے گر گیا ہے۔ 2 کلام لے کر خُداوند کی طرف رجُوع لاواور کہو ہماری تمام بد کرداری کو دُور کر اور فضل سے ہم کو قبُول فرما۔ تب ہم اپنے لبوں سے قربانیاں گُزرانیں گے۔ 3 اسُورہم کو نہیں بچائے گا ۔ ہم گھوڑوں پر سوار نہیں ہوں گے اور اپنی دستکاری کو خُدا نہ کہیں گے کیونکہ یتیموں پر رحم کرنے والا تو ہی ہے۔ 4 میں اُن کی بر گشتگی کا چارہ کُروں گا۔ میں کُشادہ دلی سے اُن سے مُحبت رکھوں گاکیونکہ میرا قہر اُن پر سے ٹل گیا ہے۔ 5 میں اسرائیل کے لے اوس کی مانند ہُوں گاوہ سوسن کی طرح پُھولے گا اور لُبنان کی طرح اپنی جڑیں پھیلائے گا۔ 6 اُس کی ڈالیاں پیھلیں گی اور اُس میں زیتون کے درخت کی خُوبصورتی اور لُبنان کی سی خُوشبُو ہو گئی۔ 7 اُس کے زیر سایہ رہنے والے بحال ہو جائیں گے۔وہ گیہوں کی مانند تروتازہ اور تاک کی مانند شگُفتہ ہوں گے۔ اُن کی شُہرت لُبنان کی مے کی سی ہوگی۔ 8 افرائیم کہے گا اب مُجھے بُتوں سے کیا کام؟ میں خُداوند نے اُس کی سُنی ہے اور اُس پر نگاہ کُروں گا میں سر سبزسروکی مانند ہُوں۔تو مُجھ ہی سے برومند ہُوا۔ 9 دانشمند کون ہے کہ وہ یہ باتیں سمجھے اور دُور اندیش کون ہے جو ان کو جانے؟ کیونکہ خُداوند کی راہیں راست ہیں اور صادق اُن میں چلیں گے لیکن خطاکار اُن میں گر پڑیں گے۔+
Total 14 ابواب, Selected باب 14 / 14
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14
Common Bible Languages
West Indian Languages
×

Alert

×

urdu Letters Keypad References