انجیل مقدس

International Biblical Association (IBA)
1. اور اِسکے بعد اَیسا ہُؤا کہ دؔاؤد نے خُداوند سے پُوچھا کہ کیا مَیں یہُؔودا ہ کے شہروں میں سے کِسی میں چلا جاؤُں ؟ خُداوند نے اُس سے کہا جا۔ دؔاؤد نے کہا کِدھر جاؤُں؟ اُس نے فرمایا جبؔروُن کو۔
2. سو داؔؤد مع اپنی دونوں بیِویوں یزرعیلی اِخیؔنوعم اور کرؔملی ناؔبال کی بیوی اِؔبیجیل کے وہاں گیا۔
3. اور داؔؤد اپنے ساتھ کے آدمیوں کو بھی ایک ایک کے گھرانے سمیت وہاں لے گیا اور وہ جبؔرُون کے شہروں میں رہنے لگے۔
4. تب یُہؔوداہ کے لوگ آئے اور وہاں اُنہوں نے داؔؤد کو بتایا کہ یؔبِیس جلعاد کے لوگوں نے ساؔؤل کو دفن کیا تھا ۔
5. سو داؔؤد نے یبؔیس جلعاد کے لوگوں کے پاس قاصدروانہ کیٹے اور اُنکو کہلا بھیجا کہ خُداوند کی طرف سے تُم مُبارک ہو اِسلئِے کہ تُم نے اپنے مالِک ساؔؤل پر یہ اِحسان کیا اور اُسے دفن کیا۔
6. سو خُداوند تُمہارے ساتھ رحمت اور سّچائی کو عمل میں لائے اور مَیں بھی تُم کو اِس نیکی کا بدلہ دُونگا اِسلئِے کہ تُم نے یہ کام کیا۔
7. پس تُمہارے بازُو قوی ہو اور تُم دِلیر رہو کیونکہ تمہارا مالِک ساؔؤل مر گیا اور یؔہوداہ کے گھرانے نے مسح کر کے مُجھے اپنا بادشاہ بنایا ہےَ۔
8. لیکن نؔیر کے بیٹے اؔبنیر نے جو ساؔؤل کے لشکر کا سردار تھا ساؔؤل کے بیٹے اِشؔبو ست کو لیکر اُسے محؔنایم میں پہنچایا۔
9. اور اُسے جِلعؔاد اور آشریوں اور یزرؔعیل اور اِفؔرائیم اور بِنیمؔین اور تمام اِسؔرائیل کا بادشاہ بنایا۔
10. (اور سؔاؤل کے بیٹے اِشؔبوست کی عُمر چالیس برس کی تھی جب وہ اِؔسرائیل کا بادشاہ ہُوا اور اُس نے دو برس بادشاہی کی) لیکن یؔہُوداہ کے بھرانے نے داؔؤد کی پَیروی کی۔
11. اور داؔؤد جبؔرُون میں بنی یُہوداہ پر سات برس چِھ مہینے تک حُکمران رہا۔ پھر نیؔر کا بیٹا ابؔنیر اور سؔاؤل کے بیٹے اِؔشبوست کے خادم مؔحنایم سے جبؔعون میں آئے
12. ۔
13. اور ضؔرویاہ کا بیٹا یوؔآب اور داؔؤد کے مُلازِم نِکلے اور جؔبعون کے تالاب پر اُ ن سے ملے اور دونوں فِریق بیٹھ گئے۔ ایک تالاب کی اِس طرف اور دُوسرا تلاب کی دُوسری طرف ۔
14. تب اؔبنیر نے یُوآب سے کہا ذرا یہ جوان اُٹھکر ہمارے سامنے کھیلیں ۔ یؔوآب نے کہا اُٹھیں ۔
15. تب وہ اُٹھ کر تعاد کے مُطابق آمنے سامنے ہُوئے یعنی ساؔؤل کے بیٹے اِشبوؔست اور بینمؔین کی طرف سے بارہ جوان اور داؔؤد کے خادِموں میں سے بارہ آدمی ۔
16. اور اُنہوں نے ایک دُوسرے کا سر پکر کر اپنی اپنی تلوار اپنے مُخالف کے پہلوُ میں بھونک دی ۔ سو وہ ایک ہی ساتھ گِرے اِسلئِے وہ جگہ حلؔقت ہصّوریم کہائی وہ جِبؔعون میں ہے ۔
17. اور اُس روز بڑی سخت لڑائی ہُوئی اور اؔبنیر اور اِؔسرائیل کے لوگوں نے داؔؤد کے خادِموں سے شکست کھائی ۔
18. اور ضؔرویاہ کے تینوں بیٹے یوؔآب اور اِبؔی شے اور عؔساہیل وہاں مَوجُود تھے اور عَساہیل جنگلی ہرن کی مانِند سُبک پاتھا ۔
19. اور عؔساہیل نے ابنؔیر کا پیچھا کیا اور اؔبنیر کا پیچھا کرتے وقت وہ دہنے یا بائیں ہاتھ نہ مُڑا۔
20. تب اؔبنیر نے پانے پیچھے نظر کرکے اُس سے کہا اَے عؔساہیل ! کیا تُو ہے ؟ اُس نے کہا ہاں ۔
21. اؔبنیر نے اُس سے کہا اپنی دہنی یا بائیں سِمت کو مُڑ جا اور جاوانوں میں سے کِسی کو پکڑ کر اُسکے ہتھیار لوُٹ لے پر عؔساہیل اُسکا پیچھا کرنے سے باز نہ آیا ۔
22. اؔبنیر نے عساہیل سے پھر کہا میرا پیچھا کرنے سے پاز رہ۔ مَیں کَیسے تُجھے زمین پر مار کر خال دُوں کیونکہ پھر مَیں تیرے بائی ی؎ؤب کو کیا مُنہ دِکھاؤُنگا؟۔
23. اِس پر بھی اُس نے مُڑنے سے اِنکار کیا۔ تب اؔبنیر نے اپنے بھالے کے پچھلے سِرے سے اُسکے پیٹ پر اَیسا مارا کہ وہ پار ہوگیا۔ سو وہ وہاں گِرا اور اُسی جگہ مر گیا اور اَیسا ہُؤا کہ جِتنے اُس جگہ آئے جہاں عؔساہیل گِر کر مرا تھا وہ وہیں کھڑے رہ گئے ۔
24. لیکن یؔوؤب اور اؔبی شے اؔبنیر کا پیچھا کرتے رہے اور جب وہ کوہِ اؔمہّ تک جو دشتِ جبؔعُون کے راستہ میں جباؔح کے مُقابل ہے پُہنچے تو سُورج ڈُوب گیا۔
25. اور بنی بِنیمین اؔبنیر کے پیچھے اِکٹھے ہُوئے اور یاک دستہ بن گئے اور ایک پہاڑ کی چوٹی پر کھڑے ہوئے ۔
26. تب اؔبنیر نے یؔوآب کو پُکار کر کہا کیا تلوار ابدتک ہلاک کرتی رہے؟ کیا تُو نہیں جانتا کہ اِسکا انجام کڑواہٹ ہوگا؟ تو کب لوگوں کو حُکم دیکگا کہ اپنے بھائیوں کا پیچھا چوڑ کر لَوٹ جائیں ؟۔
27. یُوآؔب نے کاہ زِندہ خُدا کی قسم اگر تُو نہ بولا ہوتا تو لو گ صبح ہی کو ضرُور چلے جاتے اور اپنے بھائیوں کا پیچھا نہ کرتے۔
28. پھر یوؔآب نے نرسِنگا پھوُنکا اور سب لوگ ٹھہر گئے اور اِؔسرائیل کا پیچھا پھر نہ کیا اور پھر لڑے ۔
29. اور اؔبنیر اور اُسکے لوگ اُس ساری رات مَیدان میں چلے اور یرؔدن کے پار ہُوئے اور سب بِتؔرون سے گُذر کر مؔحنایم میں آپہنچے ۔
30. اور یوؔآب ابؔنیر کا پیچھا چوڑ کر لَوٹا اور اُس نے جو سب آدمیوں کو جمع کیا تو داؔؤد کے مُلازِموں میں سے اُنیس آدمی اور عؔساہیل کم نِکلے ۔
31. پر داؔؤد کے مُلازموں نے بنیمین میں سے اور ابؔنیر کے لوگوں میں سے اِتنے مار دِئے کہ تین سَو ساٹھ آدمی مر گئے ۔
32. اور اُنہوں نے عؔساہیل کو اُٹھا کر اُسے اُسکے باپ کی قبر میں جو بَیت لحؔم میں تھی دفن کِیا اور یوؔآب اور اُسکے لوگ ساری رات چلے اورحؔبرُون پہُنچکر اُنکو دِن نِکلا۔
کل 24 ابواب, معلوم ہوا باب 2 / 24
1 اور اِسکے بعد اَیسا ہُؤا کہ دؔاؤد نے خُداوند سے پُوچھا کہ کیا مَیں یہُؔودا ہ کے شہروں میں سے کِسی میں چلا جاؤُں ؟ خُداوند نے اُس سے کہا جا۔ دؔاؤد نے کہا کِدھر جاؤُں؟ اُس نے فرمایا جبؔروُن کو۔ 2 سو داؔؤد مع اپنی دونوں بیِویوں یزرعیلی اِخیؔنوعم اور کرؔملی ناؔبال کی بیوی اِؔبیجیل کے وہاں گیا۔ 3 اور داؔؤد اپنے ساتھ کے آدمیوں کو بھی ایک ایک کے گھرانے سمیت وہاں لے گیا اور وہ جبؔرُون کے شہروں میں رہنے لگے۔ 4 تب یُہؔوداہ کے لوگ آئے اور وہاں اُنہوں نے داؔؤد کو بتایا کہ یؔبِیس جلعاد کے لوگوں نے ساؔؤل کو دفن کیا تھا ۔ 5 سو داؔؤد نے یبؔیس جلعاد کے لوگوں کے پاس قاصدروانہ کیٹے اور اُنکو کہلا بھیجا کہ خُداوند کی طرف سے تُم مُبارک ہو اِسلئِے کہ تُم نے اپنے مالِک ساؔؤل پر یہ اِحسان کیا اور اُسے دفن کیا۔ 6 سو خُداوند تُمہارے ساتھ رحمت اور سّچائی کو عمل میں لائے اور مَیں بھی تُم کو اِس نیکی کا بدلہ دُونگا اِسلئِے کہ تُم نے یہ کام کیا۔ 7 پس تُمہارے بازُو قوی ہو اور تُم دِلیر رہو کیونکہ تمہارا مالِک ساؔؤل مر گیا اور یؔہوداہ کے گھرانے نے مسح کر کے مُجھے اپنا بادشاہ بنایا ہےَ۔ 8 لیکن نؔیر کے بیٹے اؔبنیر نے جو ساؔؤل کے لشکر کا سردار تھا ساؔؤل کے بیٹے اِشؔبو ست کو لیکر اُسے محؔنایم میں پہنچایا۔ 9 اور اُسے جِلعؔاد اور آشریوں اور یزرؔعیل اور اِفؔرائیم اور بِنیمؔین اور تمام اِسؔرائیل کا بادشاہ بنایا۔ 10 (اور سؔاؤل کے بیٹے اِشؔبوست کی عُمر چالیس برس کی تھی جب وہ اِؔسرائیل کا بادشاہ ہُوا اور اُس نے دو برس بادشاہی کی) لیکن یؔہُوداہ کے بھرانے نے داؔؤد کی پَیروی کی۔ 11 اور داؔؤد جبؔرُون میں بنی یُہوداہ پر سات برس چِھ مہینے تک حُکمران رہا۔ پھر نیؔر کا بیٹا ابؔنیر اور سؔاؤل کے بیٹے اِؔشبوست کے خادم مؔحنایم سے جبؔعون میں آئے
12 ۔
13 اور ضؔرویاہ کا بیٹا یوؔآب اور داؔؤد کے مُلازِم نِکلے اور جؔبعون کے تالاب پر اُ ن سے ملے اور دونوں فِریق بیٹھ گئے۔ ایک تالاب کی اِس طرف اور دُوسرا تلاب کی دُوسری طرف ۔ 14 تب اؔبنیر نے یُوآب سے کہا ذرا یہ جوان اُٹھکر ہمارے سامنے کھیلیں ۔ یؔوآب نے کہا اُٹھیں ۔ 15 تب وہ اُٹھ کر تعاد کے مُطابق آمنے سامنے ہُوئے یعنی ساؔؤل کے بیٹے اِشبوؔست اور بینمؔین کی طرف سے بارہ جوان اور داؔؤد کے خادِموں میں سے بارہ آدمی ۔ 16 اور اُنہوں نے ایک دُوسرے کا سر پکر کر اپنی اپنی تلوار اپنے مُخالف کے پہلوُ میں بھونک دی ۔ سو وہ ایک ہی ساتھ گِرے اِسلئِے وہ جگہ حلؔقت ہصّوریم کہائی وہ جِبؔعون میں ہے ۔ 17 اور اُس روز بڑی سخت لڑائی ہُوئی اور اؔبنیر اور اِؔسرائیل کے لوگوں نے داؔؤد کے خادِموں سے شکست کھائی ۔ 18 اور ضؔرویاہ کے تینوں بیٹے یوؔآب اور اِبؔی شے اور عؔساہیل وہاں مَوجُود تھے اور عَساہیل جنگلی ہرن کی مانِند سُبک پاتھا ۔ 19 اور عؔساہیل نے ابنؔیر کا پیچھا کیا اور اؔبنیر کا پیچھا کرتے وقت وہ دہنے یا بائیں ہاتھ نہ مُڑا۔ 20 تب اؔبنیر نے پانے پیچھے نظر کرکے اُس سے کہا اَے عؔساہیل ! کیا تُو ہے ؟ اُس نے کہا ہاں ۔ 21 اؔبنیر نے اُس سے کہا اپنی دہنی یا بائیں سِمت کو مُڑ جا اور جاوانوں میں سے کِسی کو پکڑ کر اُسکے ہتھیار لوُٹ لے پر عؔساہیل اُسکا پیچھا کرنے سے باز نہ آیا ۔ 22 اؔبنیر نے عساہیل سے پھر کہا میرا پیچھا کرنے سے پاز رہ۔ مَیں کَیسے تُجھے زمین پر مار کر خال دُوں کیونکہ پھر مَیں تیرے بائی ی؎ؤب کو کیا مُنہ دِکھاؤُنگا؟۔ 23 اِس پر بھی اُس نے مُڑنے سے اِنکار کیا۔ تب اؔبنیر نے اپنے بھالے کے پچھلے سِرے سے اُسکے پیٹ پر اَیسا مارا کہ وہ پار ہوگیا۔ سو وہ وہاں گِرا اور اُسی جگہ مر گیا اور اَیسا ہُؤا کہ جِتنے اُس جگہ آئے جہاں عؔساہیل گِر کر مرا تھا وہ وہیں کھڑے رہ گئے ۔ 24 لیکن یؔوؤب اور اؔبی شے اؔبنیر کا پیچھا کرتے رہے اور جب وہ کوہِ اؔمہّ تک جو دشتِ جبؔعُون کے راستہ میں جباؔح کے مُقابل ہے پُہنچے تو سُورج ڈُوب گیا۔ 25 اور بنی بِنیمین اؔبنیر کے پیچھے اِکٹھے ہُوئے اور یاک دستہ بن گئے اور ایک پہاڑ کی چوٹی پر کھڑے ہوئے ۔ 26 تب اؔبنیر نے یؔوآب کو پُکار کر کہا کیا تلوار ابدتک ہلاک کرتی رہے؟ کیا تُو نہیں جانتا کہ اِسکا انجام کڑواہٹ ہوگا؟ تو کب لوگوں کو حُکم دیکگا کہ اپنے بھائیوں کا پیچھا چوڑ کر لَوٹ جائیں ؟۔ 27 یُوآؔب نے کاہ زِندہ خُدا کی قسم اگر تُو نہ بولا ہوتا تو لو گ صبح ہی کو ضرُور چلے جاتے اور اپنے بھائیوں کا پیچھا نہ کرتے۔ 28 پھر یوؔآب نے نرسِنگا پھوُنکا اور سب لوگ ٹھہر گئے اور اِؔسرائیل کا پیچھا پھر نہ کیا اور پھر لڑے ۔ 29 اور اؔبنیر اور اُسکے لوگ اُس ساری رات مَیدان میں چلے اور یرؔدن کے پار ہُوئے اور سب بِتؔرون سے گُذر کر مؔحنایم میں آپہنچے ۔ 30 اور یوؔآب ابؔنیر کا پیچھا چوڑ کر لَوٹا اور اُس نے جو سب آدمیوں کو جمع کیا تو داؔؤد کے مُلازِموں میں سے اُنیس آدمی اور عؔساہیل کم نِکلے ۔ 31 پر داؔؤد کے مُلازموں نے بنیمین میں سے اور ابؔنیر کے لوگوں میں سے اِتنے مار دِئے کہ تین سَو ساٹھ آدمی مر گئے ۔ 32 اور اُنہوں نے عؔساہیل کو اُٹھا کر اُسے اُسکے باپ کی قبر میں جو بَیت لحؔم میں تھی دفن کِیا اور یوؔآب اور اُسکے لوگ ساری رات چلے اورحؔبرُون پہُنچکر اُنکو دِن نِکلا۔
کل 24 ابواب, معلوم ہوا باب 2 / 24
×

Alert

×

Urdu Letters Keypad References