انجیل مقدس

خدا کا فضل تحفہ
1. مجھُ پر رحم کر اَ ے خُدا ! مجھُ پر رحم کر کیو نکہ میر ی جان تیر ی پناہ لیتی ہے میَں تیر ے َپر وں کے سا یہ میں پناہ لُو ں گا ۔ جِب تک یہ آفتیں گُزر نہ جائیں
2. میں خُدا تعالی سے فر یا د کرُوں گا ۔ خُدا سے جو میر ے لئے سب کچھ کر تا ہے۔
3. وہ میر ی نجا ت کے لئے آسمان سے بھیجےگا ۔ جب وہ مجھے نگِلنا چا ہتا ہے ۔ ملا مت کر تا ہو ۔ خُدا اپنی شفقت اور سچائی کو بھیجے گا۔
4. میر ی جان ببر و ں کے درمیان ہے ۔ میِں آ تش مزاج لوگو ں میں پڑا ہوں یعنی اَیسے لو گو ں میں جِنکے دانت بر چھیا ں اور تِیر ہیں ۔ جنِکی زبا ِن تیز تلو ار ہے ۔
5. اَے خُدا تُو آسما ن پر سر فراز ہو ! تیر ا جلا ل سار ی زمین پر ہو !
6. اُنہو ں نے میر ے پاؤں کے لئے جال لگا یا ہے ۔ میر ی جان عا جز آ گئی ۔ اُنہو ں نے میر ے آ گے گڑ ھا کھو دا ۔ وہ خُو د میں گرِ پڑ ے
7. میرا د ل قائم ہے ۔ اَے خُدا میر ا دل قا ئم ہے ۔ میں گا وؑ ں گا ۔ بلکہ میں مدح سر ائی کرُو ں گا۔
8. اَے میر ی شو کت !بیِدار ہو ۔ اَے بر بط اور سِتار جاگو ۔ میَں خُود صُبح سو یر ے جاگ اُٹھو ں گا ۔
9. اَے خُداوند ! میںِ لوگو ں میں تیر ا شُکر کرؤں گا ۔میں اُمتو ں میں تیر ی مد ح سُر ائی کرُؤں گا ۔
10. کیو نکہ تیر ی شفقت آسما ن کے اور تیر ی افلا ک کے بر ابر بلند ہے ۔
11. اَے خُدا تُو آسما ن پر سر فراز ہو! تیر ا جلال سا ر ی زمین پر ہو!

Notes

No Verse Added

Total 150 ابواب, Selected باب 57 / 150
زبُور 57:87
1 مجھُ پر رحم کر اَ ے خُدا ! مجھُ پر رحم کر کیو نکہ میر ی جان تیر ی پناہ لیتی ہے میَں تیر ے َپر وں کے سا یہ میں پناہ لُو ں گا ۔ جِب تک یہ آفتیں گُزر نہ جائیں 2 میں خُدا تعالی سے فر یا د کرُوں گا ۔ خُدا سے جو میر ے لئے سب کچھ کر تا ہے۔ 3 وہ میر ی نجا ت کے لئے آسمان سے بھیجےگا ۔ جب وہ مجھے نگِلنا چا ہتا ہے ۔ ملا مت کر تا ہو ۔ خُدا اپنی شفقت اور سچائی کو بھیجے گا۔ 4 میر ی جان ببر و ں کے درمیان ہے ۔ میِں آ تش مزاج لوگو ں میں پڑا ہوں یعنی اَیسے لو گو ں میں جِنکے دانت بر چھیا ں اور تِیر ہیں ۔ جنِکی زبا ِن تیز تلو ار ہے ۔ 5 اَے خُدا تُو آسما ن پر سر فراز ہو ! تیر ا جلا ل سار ی زمین پر ہو ! 6 اُنہو ں نے میر ے پاؤں کے لئے جال لگا یا ہے ۔ میر ی جان عا جز آ گئی ۔ اُنہو ں نے میر ے آ گے گڑ ھا کھو دا ۔ وہ خُو د میں گرِ پڑ ے 7 میرا د ل قائم ہے ۔ اَے خُدا میر ا دل قا ئم ہے ۔ میں گا وؑ ں گا ۔ بلکہ میں مدح سر ائی کرُو ں گا۔ 8 اَے میر ی شو کت !بیِدار ہو ۔ اَے بر بط اور سِتار جاگو ۔ میَں خُود صُبح سو یر ے جاگ اُٹھو ں گا ۔ 9 اَے خُداوند ! میںِ لوگو ں میں تیر ا شُکر کرؤں گا ۔میں اُمتو ں میں تیر ی مد ح سُر ائی کرُؤں گا ۔ 10 کیو نکہ تیر ی شفقت آسما ن کے اور تیر ی افلا ک کے بر ابر بلند ہے ۔ 11 اَے خُدا تُو آسما ن پر سر فراز ہو! تیر ا جلال سا ر ی زمین پر ہو!
Total 150 ابواب, Selected باب 57 / 150
Common Bible Languages
West Indian Languages
×

Alert

×

urdu Letters Keypad References