انجیل مقدس

خدا کا فضل تحفہ
1. یہ داود کے بیٹے ہیں جو ھبرُون میں اُس سے پیدا ہوئے پہلوٹھا امنون یرزعیلی اِخینوعم کے بطن سے ۔ دُوسرا دانی ایل کرملی ابیجیل کے بطن سے ۔
2. تیرا ابی سلوم جو جسُور کے بادشاہ تلمی کی بیٹی معکہ کا بیٹا تھا۔ چوتھا ادونیا جو حجیت کا بیٹا تھا ۔
3. پانچواں سفطیاہ ابی طؔال کے بطن سے چھٹا اِترعام اُسکی بیوی عجِلہ سے۔
4. یہ چھ حبرُون میں اُس سے پیدا ہُوئے ۔ اُس نے وہاں سات برس چھ مہینے سلطنت کی اور یروشلیم میں اُس نے تینتیس برس سلطنت کی ۔
5. اور یہ یروشلیم میں سے اُس سے پیدا ہوئے سِمعا اور سُباب اور ناتن اور سُلیمان ۔ یہ چاروں غمیّ ایل کی بیٹی بت سُوع کے بطن سے تھے۔
6. اور ابحار اور الیسمع اور الیفلط ۔
7. اور نُجہ اور نفض اور یفیعہ ۔
8. اور الیسمع اور الیدع اور الیفلط ۔ یہ نَو۔
9. (9-10) اور سلیمان کا بیٹا رحُبعام تھا ۔ اُسکا بیٹا ابیاہ ۔ اُسکا بیٹا آسا ۔ اُسکا بیٹا یہوُسفط ۔
10.
11. اُسکا بیٹا یُورام اُسکا بیٹا عزریاہ ۔ اُسکا بیٹا یُوتام ۔
12. (12-13) اُسکا بیٹا آخز ۔ اُسکا بیٹا حِزقیاہ۔ اُسکا بیٹا منسیّ۔
13.
14. اُسکا بیٹا اموُن۔ اُسکا بیٹا یوسیاہ ۔
15. اور یُوسیاہ کے بیٹے یہ تھے۔ پہلوٹھا یُوحنان ۔ دُوسرا یہُویقیم ۔ تیسرا صِدقیاہ ۔ چَوتھا سلوم
16. اور بنی یہوُیقیم ۔ اُسکا بیٹا یکونیاہ۔ اُسکا بیٹا صِدقیاہ ۔
17. اور یکونیا جو اسیر تھا اُسکے بیٹے یہ ہیں۔ سیالتی ایل ۔
18. اور ملکرام اور فِدایاہ اور شیناضر ۔ یقمیاہ ۔ ہُوسمع اور ندبیاہ ۔
19. اور فِدایاہ کے بیٹے یہ ہیں ۔ زرّبابل اور سمِعی اور زَربّابل کے بیٹے یہ ہیں ۔ مُسلام اور حنانیاہ اور سلومیت اُنکی بہن تھی۔
20. اور حسُوبہ اور اہل اور برکیاہ اور حسدیاہ ۔ یُوسبحسد ۔ یہ پانچ۔
21. اور حنانیا کے بیتے یہ ہیں فلطیاہ اور یسعیاہ بنی رِفایاہ ۔ بنی ارنان ۔ بنی عیدیاہ بنی سکنیاہ ۔
22. اور سکنیاہ کا بیٹا سمعیاہ اور بنی سمعیاہ ۔حطوُش اور اِجال اور بریح اور نعریاہ اور سافط ۔ یہ چھ۔
23. اور نعریاہ کے بیٹے یہ تھے ۔ اِلیوعَینی اور حِزقیاہ اور عرزؔ یقام ۔ یہ تین۔
24. اور بنی اِلیوُعینی یہ تھے ۔ ہُودَیواہُو اور الیاسب اور فِلایاہ اور عقوب اور یُحنان اور دِلایاہ اور عنانی یہ سات۔

Notes

No Verse Added

Total 29 ابواب, Selected باب 3 / 29
۔تواریخ ۱ 3:80
1 یہ داود کے بیٹے ہیں جو ھبرُون میں اُس سے پیدا ہوئے پہلوٹھا امنون یرزعیلی اِخینوعم کے بطن سے ۔ دُوسرا دانی ایل کرملی ابیجیل کے بطن سے ۔ 2 تیرا ابی سلوم جو جسُور کے بادشاہ تلمی کی بیٹی معکہ کا بیٹا تھا۔ چوتھا ادونیا جو حجیت کا بیٹا تھا ۔ 3 پانچواں سفطیاہ ابی طؔال کے بطن سے چھٹا اِترعام اُسکی بیوی عجِلہ سے۔ 4 یہ چھ حبرُون میں اُس سے پیدا ہُوئے ۔ اُس نے وہاں سات برس چھ مہینے سلطنت کی اور یروشلیم میں اُس نے تینتیس برس سلطنت کی ۔ 5 اور یہ یروشلیم میں سے اُس سے پیدا ہوئے سِمعا اور سُباب اور ناتن اور سُلیمان ۔ یہ چاروں غمیّ ایل کی بیٹی بت سُوع کے بطن سے تھے۔ 6 اور ابحار اور الیسمع اور الیفلط ۔ 7 اور نُجہ اور نفض اور یفیعہ ۔ 8 اور الیسمع اور الیدع اور الیفلط ۔ یہ نَو۔ 9 (9-10) اور سلیمان کا بیٹا رحُبعام تھا ۔ اُسکا بیٹا ابیاہ ۔ اُسکا بیٹا آسا ۔ اُسکا بیٹا یہوُسفط ۔ 10 11 اُسکا بیٹا یُورام اُسکا بیٹا عزریاہ ۔ اُسکا بیٹا یُوتام ۔ 12 (12-13) اُسکا بیٹا آخز ۔ اُسکا بیٹا حِزقیاہ۔ اُسکا بیٹا منسیّ۔ 13 14 اُسکا بیٹا اموُن۔ اُسکا بیٹا یوسیاہ ۔ 15 اور یُوسیاہ کے بیٹے یہ تھے۔ پہلوٹھا یُوحنان ۔ دُوسرا یہُویقیم ۔ تیسرا صِدقیاہ ۔ چَوتھا سلوم 16 اور بنی یہوُیقیم ۔ اُسکا بیٹا یکونیاہ۔ اُسکا بیٹا صِدقیاہ ۔ 17 اور یکونیا جو اسیر تھا اُسکے بیٹے یہ ہیں۔ سیالتی ایل ۔ 18 اور ملکرام اور فِدایاہ اور شیناضر ۔ یقمیاہ ۔ ہُوسمع اور ندبیاہ ۔ 19 اور فِدایاہ کے بیٹے یہ ہیں ۔ زرّبابل اور سمِعی اور زَربّابل کے بیٹے یہ ہیں ۔ مُسلام اور حنانیاہ اور سلومیت اُنکی بہن تھی۔ 20 اور حسُوبہ اور اہل اور برکیاہ اور حسدیاہ ۔ یُوسبحسد ۔ یہ پانچ۔ 21 اور حنانیا کے بیتے یہ ہیں فلطیاہ اور یسعیاہ بنی رِفایاہ ۔ بنی ارنان ۔ بنی عیدیاہ بنی سکنیاہ ۔ 22 اور سکنیاہ کا بیٹا سمعیاہ اور بنی سمعیاہ ۔حطوُش اور اِجال اور بریح اور نعریاہ اور سافط ۔ یہ چھ۔ 23 اور نعریاہ کے بیٹے یہ تھے ۔ اِلیوعَینی اور حِزقیاہ اور عرزؔ یقام ۔ یہ تین۔ 24 اور بنی اِلیوُعینی یہ تھے ۔ ہُودَیواہُو اور الیاسب اور فِلایاہ اور عقوب اور یُحنان اور دِلایاہ اور عنانی یہ سات۔
Total 29 ابواب, Selected باب 3 / 29
Common Bible Languages
West Indian Languages
×

Alert

×

urdu Letters Keypad References