انجیل مقدس

خدا کا فضل تحفہ
1. بنی آدم اورخُصوصا کُل قبائل اسرائیل کی آنکھیں خُداوند پر لگی ہیں۔ خُداوند کی طرف سے سرزمین حدراک اور دمش کے خلاف بارنبوت ۔
2. اور جماعت کے خلاف جو اُن سے مُتصل ہے اور صُوروصیدا لے خلاف جو اپنی بظر میں بُہت دانش مند ہیں۔
3. صُور نے اپنے لے مُضبوط قلعہ بنایا اور مٹی کی طرح چاندی کے تُودے لگاے اور گلیوں کی کیچ کی طرح سونے کے ڈھیر ۔
4. دیکھو خُداوند اُسے خارج کر دے گا اور اُس کے فخر کو سُمندر میں ڈال دے گا اور آگ اُس کو کھا جاے گی۔
5. اقلون دیکھ کر ڈر جاے گا۔ غزہ بھی سخت درد میں مُبتلا ہوگا۔ عقرون بھی کیونکہ اُس کی آس ٹوٹ گئی اور غزہ سے بادشاہی جاتی رہے گی اور اسقلون بے چراغ ہوجاے گا۔
6. اور ایک اجنبی زادہ اشدود میں تخت نشین ہوگا اور میں فلتیوں کا فخر مٹاوں گا۔
7. اور میں اُس کے خون کو اُس کے مُنہ سے اور اُس کی مکروہات اُس کے دانتوں سے نکال ڈالوں گا اور وہ بھی ہمارے خُدا کے لے بویہ ہوگا اور وہ یُہوداہ میں سردار ہوگا اور عقرونی یُبوسیوں کی مانند ہوں گے۔
8. اور میں مُخالف فوج کے مُوابل اپنے گھر کی چاروں طرف خیمہ زن ہوں گا تاکہ کوئی اُس میں سے آمدورفت نہ کر سکے۔ پھر کوئی ظالم اُن کے درمیان سے نہ گُزرے گا کیونکہ اب میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا ہے۔
9. اے بنت صیون تُو نہایت شاد مان ہو۔اے دُختر یروشیلم خُوب للکار کیونکہ دیکھ تیرا بادشاہ تیرے پاس آتا ہے۔ وہ صادق ہے اور نجات اُس کے ہاتھ میں ہے وہ حلیم ہے اور گدھے پر بلکہ جو ان گدھے پر سوار ہے۔
10. اور میں افرئیم سے رتھ اور یروشیلم سے گھوڑے کاٹ ڈالوں گا اور جنگی کمان توڑ ڈالی جاے گی اور وہ قوموں کو صُلح کا مُثردہ دے گا اور اُس کی سلطنت سُمندر سے سُمندر تک اور دریای فرات سے انتہای زمین تک ہو گی۔
11. اور تیری بابت یُوں ہے کہ تیرے عہد کے خُون کے سبب سے میں تیرے اسیروں کو اندھے کُنوئیں سے نکال لایا۔
12. میں آج بتاتا ہُوں کہ تُجھ کو دو چند اجروں گا اے اُمیدوار اسیرو قلعہ میں واپس آؤ۔
13. کیونکہ میں نے یہُوداہ کو کمان کی طرح جُھکایا اور افرائیم کو تیر کی طرح لگایا اور اے صیون میں تیرے فرزندوں کو یُونان کے فرزندوں کے خلاف برا نگخیتہ کروں گا اور تُجھے پہلوان کی تلوار کی مانند بناوں گا۔
14. اور خہداوند کے اوُپر دکھائی دے گا اور اُس کے تیر بجلی کی طرح نکیں گے ہاں خُداوند نر سنگا پُھونکے گا اور جُنوبی بگولوں کے ساتھ خُروج کرے گا۔
15. اور ربُ الافواج اُن کی حمایت کرے گا اور وہ دُشمنوں کو نگیں گے اور فلاخن کے پتھروں کو پایمال کریں گے اور پی کر متوالوں کی مانند شور مچائیں گے اور کٹوروں اور مذبح کے کونوں کی مانند معمور ہوں گے۔
16. اور خُداوند اُن کا خُدا اس روز اُن کو اپنی بھیڑوں کی طرح بچالے گا کیونکہ وہ تاج کے جواہر کی مانند ہوں گے جو اُس کے مُلک میں سرفراز ہوں گے۔
17. کیونکہ اُن کی خوش حالی عظیم اور اُن کا جمال خُوب ہے!نوجوان غلہ سے بڑھیں گے اور لڑکیاں نئی مےنشوونما پائیں گی۔

Notes

No Verse Added

Total 14 ابواب, Selected باب 9 / 14
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14
زکریاہ 9:13
1 بنی آدم اورخُصوصا کُل قبائل اسرائیل کی آنکھیں خُداوند پر لگی ہیں۔ خُداوند کی طرف سے سرزمین حدراک اور دمش کے خلاف بارنبوت ۔ 2 اور جماعت کے خلاف جو اُن سے مُتصل ہے اور صُوروصیدا لے خلاف جو اپنی بظر میں بُہت دانش مند ہیں۔ 3 صُور نے اپنے لے مُضبوط قلعہ بنایا اور مٹی کی طرح چاندی کے تُودے لگاے اور گلیوں کی کیچ کی طرح سونے کے ڈھیر ۔ 4 دیکھو خُداوند اُسے خارج کر دے گا اور اُس کے فخر کو سُمندر میں ڈال دے گا اور آگ اُس کو کھا جاے گی۔ 5 اقلون دیکھ کر ڈر جاے گا۔ غزہ بھی سخت درد میں مُبتلا ہوگا۔ عقرون بھی کیونکہ اُس کی آس ٹوٹ گئی اور غزہ سے بادشاہی جاتی رہے گی اور اسقلون بے چراغ ہوجاے گا۔ 6 اور ایک اجنبی زادہ اشدود میں تخت نشین ہوگا اور میں فلتیوں کا فخر مٹاوں گا۔ 7 اور میں اُس کے خون کو اُس کے مُنہ سے اور اُس کی مکروہات اُس کے دانتوں سے نکال ڈالوں گا اور وہ بھی ہمارے خُدا کے لے بویہ ہوگا اور وہ یُہوداہ میں سردار ہوگا اور عقرونی یُبوسیوں کی مانند ہوں گے۔ 8 اور میں مُخالف فوج کے مُوابل اپنے گھر کی چاروں طرف خیمہ زن ہوں گا تاکہ کوئی اُس میں سے آمدورفت نہ کر سکے۔ پھر کوئی ظالم اُن کے درمیان سے نہ گُزرے گا کیونکہ اب میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا ہے۔ 9 اے بنت صیون تُو نہایت شاد مان ہو۔اے دُختر یروشیلم خُوب للکار کیونکہ دیکھ تیرا بادشاہ تیرے پاس آتا ہے۔ وہ صادق ہے اور نجات اُس کے ہاتھ میں ہے وہ حلیم ہے اور گدھے پر بلکہ جو ان گدھے پر سوار ہے۔ 10 اور میں افرئیم سے رتھ اور یروشیلم سے گھوڑے کاٹ ڈالوں گا اور جنگی کمان توڑ ڈالی جاے گی اور وہ قوموں کو صُلح کا مُثردہ دے گا اور اُس کی سلطنت سُمندر سے سُمندر تک اور دریای فرات سے انتہای زمین تک ہو گی۔ 11 اور تیری بابت یُوں ہے کہ تیرے عہد کے خُون کے سبب سے میں تیرے اسیروں کو اندھے کُنوئیں سے نکال لایا۔ 12 میں آج بتاتا ہُوں کہ تُجھ کو دو چند اجروں گا اے اُمیدوار اسیرو قلعہ میں واپس آؤ۔ 13 کیونکہ میں نے یہُوداہ کو کمان کی طرح جُھکایا اور افرائیم کو تیر کی طرح لگایا اور اے صیون میں تیرے فرزندوں کو یُونان کے فرزندوں کے خلاف برا نگخیتہ کروں گا اور تُجھے پہلوان کی تلوار کی مانند بناوں گا۔ 14 اور خہداوند کے اوُپر دکھائی دے گا اور اُس کے تیر بجلی کی طرح نکیں گے ہاں خُداوند نر سنگا پُھونکے گا اور جُنوبی بگولوں کے ساتھ خُروج کرے گا۔ 15 اور ربُ الافواج اُن کی حمایت کرے گا اور وہ دُشمنوں کو نگیں گے اور فلاخن کے پتھروں کو پایمال کریں گے اور پی کر متوالوں کی مانند شور مچائیں گے اور کٹوروں اور مذبح کے کونوں کی مانند معمور ہوں گے۔ 16 اور خُداوند اُن کا خُدا اس روز اُن کو اپنی بھیڑوں کی طرح بچالے گا کیونکہ وہ تاج کے جواہر کی مانند ہوں گے جو اُس کے مُلک میں سرفراز ہوں گے۔ 17 کیونکہ اُن کی خوش حالی عظیم اور اُن کا جمال خُوب ہے!نوجوان غلہ سے بڑھیں گے اور لڑکیاں نئی مےنشوونما پائیں گی۔
Total 14 ابواب, Selected باب 9 / 14
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14
Common Bible Languages
West Indian Languages
×

Alert

×

urdu Letters Keypad References