انجیل مقدس

International Biblical Association (IBA)
1. خُدا ہم پر رحم کرے اور ہمکو برکت بخشے اور اپنے چہرے کو ہم پر جلوہ گر فرمائے۔
2. تاکہ تیری راہ زمین پر ظاہر ہو جائے اور تیری نجات سب قُوموں پر۔
3. اَے خُدا لوگ تیری تعریف کریں۔ سب لوگ تیری تعریف کریں۔
4. اُمتیں خُوش ہوں اور خُوشی سے للکاریں کیونکہ تو راستی سے لوگوں کی عدالت کرے گا اور زمین کی اُمتوں ہر حکومت کرے گا۔
5. اَے خُدا! لوگ تیری تعریف کریں۔ سب لوگ تیری تعریف کریں۔
6. زمین نے اپنی پیداوار دےدی۔ خُدا یعنی ہمارا خُدا ہم کو برکت دے گا۔
7. خُدا ہم کو برکت دے گا اور زمین کی انتہا تک سب لوگ اُس کا ڈر مانینگے۔
کل 150 ابواب, معلوم ہوا باب 67 / 150
1 خُدا ہم پر رحم کرے اور ہمکو برکت بخشے اور اپنے چہرے کو ہم پر جلوہ گر فرمائے۔ 2 تاکہ تیری راہ زمین پر ظاہر ہو جائے اور تیری نجات سب قُوموں پر۔ 3 اَے خُدا لوگ تیری تعریف کریں۔ سب لوگ تیری تعریف کریں۔ 4 اُمتیں خُوش ہوں اور خُوشی سے للکاریں کیونکہ تو راستی سے لوگوں کی عدالت کرے گا اور زمین کی اُمتوں ہر حکومت کرے گا۔ 5 اَے خُدا! لوگ تیری تعریف کریں۔ سب لوگ تیری تعریف کریں۔ 6 زمین نے اپنی پیداوار دےدی۔ خُدا یعنی ہمارا خُدا ہم کو برکت دے گا۔ 7 خُدا ہم کو برکت دے گا اور زمین کی انتہا تک سب لوگ اُس کا ڈر مانینگے۔
کل 150 ابواب, معلوم ہوا باب 67 / 150
×

Alert

×

Urdu Letters Keypad References