انجیل مقدس

International Biblical Association (IBA)
1. اب اِسرائؔیل یوں کہے اگر خپداوند ہماری طرف نہ ہوتا۔
2. اگر خُداوند اُس وقت ہماری طرف نہ ہوتا۔ جب لوگ ہمارے خلاف اُٹھے۔
3. تو جب اُنکا قہر ہم پر بھڑکا تھا۔ وہ ہم کو جیتا ہی نِگل جاتے۔
4. اُس وقت پانی ہمکو ڈبو دیتا۔ اور سِلاب ہماری جان پر سے گُذر جاتا۔
5. اُس وقت مُوجزن پانی ہماری جان پر سے گُذر جاتا۔
6. خُداوند مُبارِک ہو۔ جِس نے ہمیں اُنکے دانت کا شِکار نہ ہونے دیا۔
7. ہماری جان چڑیا کی مانند چڑیماروں کے جال سے بچ نکلی۔ جال تو ٹوٹ گیا اور ہم بچ نکلے۔
8. ہماری مدد خُداوند کے نام سے ہے۔ جِس نے آسمان اور زمین کو بنایا۔
کل 150 ابواب, معلوم ہوا باب 124 / 150
1 اب اِسرائؔیل یوں کہے اگر خپداوند ہماری طرف نہ ہوتا۔ 2 اگر خُداوند اُس وقت ہماری طرف نہ ہوتا۔ جب لوگ ہمارے خلاف اُٹھے۔ 3 تو جب اُنکا قہر ہم پر بھڑکا تھا۔ وہ ہم کو جیتا ہی نِگل جاتے۔ 4 اُس وقت پانی ہمکو ڈبو دیتا۔ اور سِلاب ہماری جان پر سے گُذر جاتا۔ 5 اُس وقت مُوجزن پانی ہماری جان پر سے گُذر جاتا۔ 6 خُداوند مُبارِک ہو۔ جِس نے ہمیں اُنکے دانت کا شِکار نہ ہونے دیا۔ 7 ہماری جان چڑیا کی مانند چڑیماروں کے جال سے بچ نکلی۔ جال تو ٹوٹ گیا اور ہم بچ نکلے۔ 8 ہماری مدد خُداوند کے نام سے ہے۔ جِس نے آسمان اور زمین کو بنایا۔
کل 150 ابواب, معلوم ہوا باب 124 / 150
×

Alert

×

Urdu Letters Keypad References