انجیل مقدس

International Biblical Association (IBA)
1. اور خداود نے موسیٰ اور ہارون سے کہا کہ
2. بنی اسرائیل اپنے اپنے ڈیرے اپنے اپنے جھنڈے کے پاس اور اپنے اپنے آبائی خاندان کے علم کے ساتھ خیمہ اجتماع کے مقابل اور اس کے گردا گرد لگائیں
3. اور جو مشرق کی طرف جدھر سے سورج نکلتا ہے اپنے ڈیرے اپنے دَلوں کے مطابق لگائیں وہ یہوداہ کے جھنڈے کی چھاؤنی کے لوگ ہوں اور عمینداب کا بیٹا نحسون بنی یہوداہ کا سردار ہو
4. اور اس کے دَل کے لوگ جو شمار کیے گئے تھے وہ سب چوہتر ہزار تھے
5. اور ان کے قریب اشکار کے قبیلہ کے لوگ ڈیرے ڈالیں اور صغر کا بیٹا نتنی ایل بنی اشکار کا سردار ہو
6. اور اس کے دَل کے لوگ جو شمار کیے گئے تھے چون ہزار چار سو تھے
7. پھر زبولون کا قبیلہ ہو اور حیلون کا بیٹا الیاب بنی زبولون کا سردار ہو
8. اور اس کے دَل کے لوگ جو شمار کیے گئے تھے وہ ستاون ہزار تھے
9. سو جتنے یہوداہ کی چھاؤنی میں اپنے اپنے دَل کے مطابق گنے گئے وہ ایک لاکھ چھیاسی ہزار چار سو تھے پہلے یہی کوچ کیا کریں
10. اور جنوب کی طرف اپنے دَلوں کے مطابق روبن کی چھاؤنی کے جھنڈے کے لوگ ہوں اور شدیور کا بیٹا الیصور بنی روبن کا سردار ہو
11. اور اس کے دَل کے لوگ جو شمار کیے گئے تھے وہ چھیالیس ہزار پانچ سو تھے
12. اور ان کے قریب شمعون کے قبیلہ کے لوگ ڈیرے ڈالیں اور صوری شدی کا بیٹا سلومی ایل بنی شمعون کا سردار ہو
13. اور اس کے دَل کے لوگ جو شمار کیے گئے تھے انسٹھ ہزار تین سو تھے
14. پھر جد کا قبیلہ ہو عوایل کا بیٹا الیاسف بنی جد کا سردار ہو
15. اور اس کے دَل کے لوگ جو شمار کیے گئے تھے وہ پنتالیس ہزار چھ سو پچاس تھے
16. (16-17) سو سو جتنے یہوداہ کی چھاؤنی میں اپنے اپنے دَل کے مطابق گنے گئے وہ ایک لاکھ اکاون ہزار چار سو پچاس تھے کوچ کے وقت دوسری نوبت ان لوگوں کی ہو پھر خیمہ اجتماع مع لاویوں کی چھاؤنی کے جو اور چھاؤنیوں کے بیچ ہو گی آگے جائے اور جس طرح سے لاوی ڈیرے لگائیں اسی طر ح سے وہ اپنی اپنی جگہ اور اپنےا پنے جھنڈے کے پاس چلیں
17.
18. اور مغرب کی طرف اپنے دَلوں کے مطابق افرائیم کی چھاؤنی کے جھنڈے کے لوگ ہوں اور عمیہود کا بیٹا الیسع بنی افرائیم کا سردار ہو
19. اور اس کے دَل کے لوگ جو شمار کیے گئے تھے وہ چالیس ہزار پانچ سو تھے
20. ان کے قریب منسی کا قبیلہ ہو اور فد اہصور کا بیٹا جملی ایل بنی منسی کا سردار ہو
21. اور اس کے دَل کے لوگ جو شمار کیے گئے تھے بتیس ہزار دو سو تھے
22. پھر بنیمین کا قبیلہ ہو اور جدعونی کا بیٹا ابدان بنی بنیمین کا سردار ہو
23. اور اس کے دَل کے لوگ جو شمار کیے گئے تھے وہ پنتیس ہزار چار سو تھے
24. سو جتنے افرائیم کی چھاؤنی میں اپنے دَل کے مطابق گنے گئے وہ ایک لاکھ آٹھ ہزار ایک سو تھے کوچ کے وقت تیسری نوبت ان کی ہو
25. اور شمال کی طر ف اپنے دَلوں کے مطابق دان کی چھاؤنی کے جھنڈے کے لوگ ہوں اور عمیشدی کا بیٹا اخیعزر بنی دان کا سردار ہو
26. اور اس کے دَل کے لوگ جو شمار کیے گئے تھے وہ باسٹھ ہزار سات سو تھے
27. ان کے قریب آشر کے قبیلہ کے لوگ اپنے ڈیرے لگائیں اور عکران کا بیٹٓ فجعی ایل بن آشر کا سردار ہو
28. اور اس کے دَل کے لوگ جو شمار کیے گئے تھے وہ اکتالیس ہزار پانچ سو تھے
29. پھر نفتالہ کا قبیلہ ہو اور دینان کا بیٹا اخیرع بنی نفتالی کا سردار ہو
30. اور اس کے دَل کے لوگ جو شمار کیے گئے تھے وہ ترپن ہزار چار سو تھے
31. سو جتنے دان کی چھاؤنی میں گنے گئے وہ ایک لاکھ ستاون ہزار چھ سو تھے یہ لوگ اپنے اپنے جھنڈے کے پاس پاس ہو کر سب سے پیچھے کوچ کیا کریں
32. بنی اسرائیل میں سے جو لوگ اپنے آبائی خاندانوں کے مطابق گنے گئے وہ سب یہی ہیں اور سب چھاؤنیوں کے جتنے لو گ اپنے اپنے دَل کے مطابق گنے گئے وہ چھ لاکھ ترپن ہزار پانچ سو پچاس تھے ۔
33. لیکن لاوی جیسا خداوند نے موسیٰ کو حکم دیا تھا بنی اسرائیل کے ساتھ نہیں گنے گئے
34. اور بنی اسرائیل نے ایسا ہی کیا اور جو جو خداوند نے موسیٰ کو حکم دیا تھا اسی کے مطابق وہ اپنے جھنڈے کے پاس اور اپنے آبائی خاندانوں کے مطابق ا پنے گھرانے کے ساتھ ڈیرے لگاتے اور کوچ کرتے تھے۔
کل 36 ابواب, معلوم ہوا باب 2 / 36
1 اور خداود نے موسیٰ اور ہارون سے کہا کہ 2 بنی اسرائیل اپنے اپنے ڈیرے اپنے اپنے جھنڈے کے پاس اور اپنے اپنے آبائی خاندان کے علم کے ساتھ خیمہ اجتماع کے مقابل اور اس کے گردا گرد لگائیں 3 اور جو مشرق کی طرف جدھر سے سورج نکلتا ہے اپنے ڈیرے اپنے دَلوں کے مطابق لگائیں وہ یہوداہ کے جھنڈے کی چھاؤنی کے لوگ ہوں اور عمینداب کا بیٹا نحسون بنی یہوداہ کا سردار ہو 4 اور اس کے دَل کے لوگ جو شمار کیے گئے تھے وہ سب چوہتر ہزار تھے 5 اور ان کے قریب اشکار کے قبیلہ کے لوگ ڈیرے ڈالیں اور صغر کا بیٹا نتنی ایل بنی اشکار کا سردار ہو 6 اور اس کے دَل کے لوگ جو شمار کیے گئے تھے چون ہزار چار سو تھے 7 پھر زبولون کا قبیلہ ہو اور حیلون کا بیٹا الیاب بنی زبولون کا سردار ہو 8 اور اس کے دَل کے لوگ جو شمار کیے گئے تھے وہ ستاون ہزار تھے 9 سو جتنے یہوداہ کی چھاؤنی میں اپنے اپنے دَل کے مطابق گنے گئے وہ ایک لاکھ چھیاسی ہزار چار سو تھے پہلے یہی کوچ کیا کریں
10 اور جنوب کی طرف اپنے دَلوں کے مطابق روبن کی چھاؤنی کے جھنڈے کے لوگ ہوں اور شدیور کا بیٹا الیصور بنی روبن کا سردار ہو
11 اور اس کے دَل کے لوگ جو شمار کیے گئے تھے وہ چھیالیس ہزار پانچ سو تھے 12 اور ان کے قریب شمعون کے قبیلہ کے لوگ ڈیرے ڈالیں اور صوری شدی کا بیٹا سلومی ایل بنی شمعون کا سردار ہو 13 اور اس کے دَل کے لوگ جو شمار کیے گئے تھے انسٹھ ہزار تین سو تھے 14 پھر جد کا قبیلہ ہو عوایل کا بیٹا الیاسف بنی جد کا سردار ہو 15 اور اس کے دَل کے لوگ جو شمار کیے گئے تھے وہ پنتالیس ہزار چھ سو پچاس تھے 16 (16-17) سو سو جتنے یہوداہ کی چھاؤنی میں اپنے اپنے دَل کے مطابق گنے گئے وہ ایک لاکھ اکاون ہزار چار سو پچاس تھے کوچ کے وقت دوسری نوبت ان لوگوں کی ہو پھر خیمہ اجتماع مع لاویوں کی چھاؤنی کے جو اور چھاؤنیوں کے بیچ ہو گی آگے جائے اور جس طرح سے لاوی ڈیرے لگائیں اسی طر ح سے وہ اپنی اپنی جگہ اور اپنےا پنے جھنڈے کے پاس چلیں 17 18 اور مغرب کی طرف اپنے دَلوں کے مطابق افرائیم کی چھاؤنی کے جھنڈے کے لوگ ہوں اور عمیہود کا بیٹا الیسع بنی افرائیم کا سردار ہو 19 اور اس کے دَل کے لوگ جو شمار کیے گئے تھے وہ چالیس ہزار پانچ سو تھے 20 ان کے قریب منسی کا قبیلہ ہو اور فد اہصور کا بیٹا جملی ایل بنی منسی کا سردار ہو 21 اور اس کے دَل کے لوگ جو شمار کیے گئے تھے بتیس ہزار دو سو تھے 22 پھر بنیمین کا قبیلہ ہو اور جدعونی کا بیٹا ابدان بنی بنیمین کا سردار ہو 23 اور اس کے دَل کے لوگ جو شمار کیے گئے تھے وہ پنتیس ہزار چار سو تھے 24 سو جتنے افرائیم کی چھاؤنی میں اپنے دَل کے مطابق گنے گئے وہ ایک لاکھ آٹھ ہزار ایک سو تھے کوچ کے وقت تیسری نوبت ان کی ہو 25 اور شمال کی طر ف اپنے دَلوں کے مطابق دان کی چھاؤنی کے جھنڈے کے لوگ ہوں اور عمیشدی کا بیٹا اخیعزر بنی دان کا سردار ہو 26 اور اس کے دَل کے لوگ جو شمار کیے گئے تھے وہ باسٹھ ہزار سات سو تھے 27 ان کے قریب آشر کے قبیلہ کے لوگ اپنے ڈیرے لگائیں اور عکران کا بیٹٓ فجعی ایل بن آشر کا سردار ہو 28 اور اس کے دَل کے لوگ جو شمار کیے گئے تھے وہ اکتالیس ہزار پانچ سو تھے 29 پھر نفتالہ کا قبیلہ ہو اور دینان کا بیٹا اخیرع بنی نفتالی کا سردار ہو 30 اور اس کے دَل کے لوگ جو شمار کیے گئے تھے وہ ترپن ہزار چار سو تھے 31 سو جتنے دان کی چھاؤنی میں گنے گئے وہ ایک لاکھ ستاون ہزار چھ سو تھے یہ لوگ اپنے اپنے جھنڈے کے پاس پاس ہو کر سب سے پیچھے کوچ کیا کریں 32 بنی اسرائیل میں سے جو لوگ اپنے آبائی خاندانوں کے مطابق گنے گئے وہ سب یہی ہیں اور سب چھاؤنیوں کے جتنے لو گ اپنے اپنے دَل کے مطابق گنے گئے وہ چھ لاکھ ترپن ہزار پانچ سو پچاس تھے ۔ 33 لیکن لاوی جیسا خداوند نے موسیٰ کو حکم دیا تھا بنی اسرائیل کے ساتھ نہیں گنے گئے 34 اور بنی اسرائیل نے ایسا ہی کیا اور جو جو خداوند نے موسیٰ کو حکم دیا تھا اسی کے مطابق وہ اپنے جھنڈے کے پاس اور اپنے آبائی خاندانوں کے مطابق ا پنے گھرانے کے ساتھ ڈیرے لگاتے اور کوچ کرتے تھے۔
کل 36 ابواب, معلوم ہوا باب 2 / 36
×

Alert

×

Urdu Letters Keypad References