انجیل مقدس

خدا کا فضل تحفہ
1. اور تمام زمین پر ایک ہی زبان اور ایک ہی بولی تھی۔
2. اور اَیسا ہوا کہ مشرق کی طرف سفر کرتے کرتے اُنکو مُلکِ سِنعاؔر میں ایک میدان مِلااور وہ وہاں بس گئے ۔
3. اور اُنہوں نے آپس میں کہا آؤ ہم اِینٹیں بنائیں اور اُنکو آگ میں خُوب پکائیں ۔ سو اُنہوں نے پتھر کی جگہ اینٹ سے اور چُونے کی جگہ گارے سے کام لِیا۔
4. پھر وہ کہنے لگے کہ آؤ ہم اپنے واسطے ایک شہر اور ایک بُرج جِسکی چوٹی آسمان تک پہنچے بنائیں اور یہاں اپنا نام کریں ۔ اَیسا نہ ہو کہ ہم تمام رُویِ زمین پر پرگندہ ہوجائیں ۔
5. اور خُداوند اِس شہر اور بُرج کو جِسے بنی آدم بنانے لگے دیکھنے کو اُترا۔
6. اور خُداوند نے کہا دیکھو یہ لوگ سب ایک ہیں اور اِن سبھوں کی ایک ہی زبان ہے۔ وہ جو یہ کرنے لگے ہیں تو اب کُچھ بھی جسکا وہ اِرادہ کریں اُن سے باقی نہ چُھوٹیگا۔
7. سو آؤ ہم وہاں جا کر اُنکی زان میں اِختلاف ڈالیں تاکہ وہ ایک دُوسرے کی بات سمجھ نہ سکیں ۔
8. پس خُداوند نے اُنکو وہاں سے تمام رُویِ زمین پر پراگندہ کِیا سو وہ اُس شہر کے بانے سے باز آئے۔
9. اِسلئے اُسکا نام بابؔل ہُوا کیونکہ خُداوند نے وہاں سے خُداوند نے اُنکو تمام رویِ زمین پر پراگندہ کیا۔
10. یہ سِمؔ کا نسب نامہ ہے۔ سِمؔ ایک سَو برس کا تھا جب اُس سے طوُفان کے دو برس بعد ارفؔکسد پَیدا ہوا ۔
11. اور ارفؔکسد کی پَیدایش کے بعد سِمؔ پانچ سوَ برس جیتا رہا اور اُس سے بیٹے اور بیٹیاں پَیدا ہوئیں۔
12. جب ارفؔکسد پَینتیس برس کا ہُوا تو اُس سے سِؔلح پیدا ہوا۔
13. اور سَؔلح کی پَیدایش کے بعد ارفؔکسد چار سَو تین برس اَور جیتا رہا اور اُس سے بیٹے اور بیٹیاں پَیدا ہوئیں۔
14. سِؔلح جب تیس برس کا ہُوا تو اُس سے عِبؔر پَیدا ہوُا ۔
15. اور عَبرؔ کی پَیدیش کے بعد سِؔلح چار سَو تین برس اَور جیتا رہا اور اُس سے بیٹے اور بیٹیاں پَیدا ہوئیں۔
16. جب عِؔبر چَونتیس برس کا تھا تو اُس سے فلجؔ پیدا ہوا۔
17. اور جلج کی پَیدایش کے بعد عِؔبر چار سَو تیس برس اَور جیتا رہا اور اُس سے بیٹے اور بیٹیاں پیدا ہوئیں۔
18. فلج تیس برس کا تھا جب اُس سے رؔعو پیدا ہُوا۔
19. رؔعو کی پَیدایش کے بعد جلج دو سَو نَو برس اَور جیتا رہا اور اُس سے بیٹے اور بیٹیاں پَیدا ہوئیں۔
20. اور رؔعوبتیس برس کا تھا جب اُس سے سرؔوج پَیدا ہوا۔
21. اور سؔروج کی پَیدایش کے بع رؔعو دو سَو سات برس اَور جیتا رہا اور اپس سے بیٹے اور بیٹیاں پَیدا ہوئیں۔
22. اور سؔروج تیس برس کا تھا جب اُس سے نُؔحور پَیدا ہُوا ۔
23. او ر نؔحُور کی پَیدایش کے بعد سؔروج دو سَو برس اَور جیتا رہا اور اُس سے بیٹے اور بیٹیاں پَیدا ہوئیں۔
24. نؔحُور اُنتیس برس کا تھا جب اُس سے تارؔح پیدا ہوا ۔
25. تارؔح کی پَیدایش کے بعد نؔحُور ایک سَو اُنیس برس اور جیتا رہا اور اُس سے بیٹے اور بیٹیاں پَیدا ہوئیں ۔
26. اور تؔارح ستر برس کا تھا جب اُس سے ابؔرام اور نؔحُور اور حاؔران پَیدا ہوئے۔
27. اور یہ تاؔرح سےابرؔام اور نؔحُور اور حؔاران پَیدا ہوئے اور حؔاران سے لُوطؔ پَیدا ہوُا ۔
28. اور حؔاران اپنے باپ تاؔرح کے آگے اپنی زادبُوم یعنی کسدیوں کے اُورؔ میں مرا۔
29. اور ابرؔام اور نؔحُور نے اپنا اپنا بیاہ کر لِیا۔ اَبرام کی بیوی کا نام سؔاری اور نؔحُور کی بیوی کا نام مَلکؔہ تھاجو حارؔان کی بیٹی تھی۔
30. وہی ملَکہ کا با اور اَسؔکہ کا باپ تھا۔ اور ساؔرَی بانجھ تھی۔ اُسکے کوءی بال بچہّ نہ تھا۔
31. اور تاؔرح نے اپنے بیٹے اؔبرام کو اور اپنے پوتے لُوطؔ کو جو حاؔران کا بیٹا تھا اور اپنی بہو سؔارَی کو جو اُسکے بیٹے ابرؔام کی بیوی تھ ساتھ لِیا اور اوہ سہب کسدیوں کے اُورؔ سے روانہ ہوئے کہ کنعؔان کے مُلک میں جائیں اور وہ حؔاران تک آئے اور وہیں رہنے لگے۔
32. اور تارؔح کی عمر دو سَو پانچ برس کی ہوئی اور اُس نے حاراؔن میں وفات پائی۔

Notes

No Verse Added

Total 50 ابواب, Selected باب 11 / 50
پیَدایش 11:12
1 اور تمام زمین پر ایک ہی زبان اور ایک ہی بولی تھی۔ 2 اور اَیسا ہوا کہ مشرق کی طرف سفر کرتے کرتے اُنکو مُلکِ سِنعاؔر میں ایک میدان مِلااور وہ وہاں بس گئے ۔ 3 اور اُنہوں نے آپس میں کہا آؤ ہم اِینٹیں بنائیں اور اُنکو آگ میں خُوب پکائیں ۔ سو اُنہوں نے پتھر کی جگہ اینٹ سے اور چُونے کی جگہ گارے سے کام لِیا۔ 4 پھر وہ کہنے لگے کہ آؤ ہم اپنے واسطے ایک شہر اور ایک بُرج جِسکی چوٹی آسمان تک پہنچے بنائیں اور یہاں اپنا نام کریں ۔ اَیسا نہ ہو کہ ہم تمام رُویِ زمین پر پرگندہ ہوجائیں ۔ 5 اور خُداوند اِس شہر اور بُرج کو جِسے بنی آدم بنانے لگے دیکھنے کو اُترا۔ 6 اور خُداوند نے کہا دیکھو یہ لوگ سب ایک ہیں اور اِن سبھوں کی ایک ہی زبان ہے۔ وہ جو یہ کرنے لگے ہیں تو اب کُچھ بھی جسکا وہ اِرادہ کریں اُن سے باقی نہ چُھوٹیگا۔ 7 سو آؤ ہم وہاں جا کر اُنکی زان میں اِختلاف ڈالیں تاکہ وہ ایک دُوسرے کی بات سمجھ نہ سکیں ۔ 8 پس خُداوند نے اُنکو وہاں سے تمام رُویِ زمین پر پراگندہ کِیا سو وہ اُس شہر کے بانے سے باز آئے۔ 9 اِسلئے اُسکا نام بابؔل ہُوا کیونکہ خُداوند نے وہاں سے خُداوند نے اُنکو تمام رویِ زمین پر پراگندہ کیا۔ 10 یہ سِمؔ کا نسب نامہ ہے۔ سِمؔ ایک سَو برس کا تھا جب اُس سے طوُفان کے دو برس بعد ارفؔکسد پَیدا ہوا ۔ 11 اور ارفؔکسد کی پَیدایش کے بعد سِمؔ پانچ سوَ برس جیتا رہا اور اُس سے بیٹے اور بیٹیاں پَیدا ہوئیں۔ 12 جب ارفؔکسد پَینتیس برس کا ہُوا تو اُس سے سِؔلح پیدا ہوا۔ 13 اور سَؔلح کی پَیدایش کے بعد ارفؔکسد چار سَو تین برس اَور جیتا رہا اور اُس سے بیٹے اور بیٹیاں پَیدا ہوئیں۔ 14 سِؔلح جب تیس برس کا ہُوا تو اُس سے عِبؔر پَیدا ہوُا ۔ 15 اور عَبرؔ کی پَیدیش کے بعد سِؔلح چار سَو تین برس اَور جیتا رہا اور اُس سے بیٹے اور بیٹیاں پَیدا ہوئیں۔ 16 جب عِؔبر چَونتیس برس کا تھا تو اُس سے فلجؔ پیدا ہوا۔ 17 اور جلج کی پَیدایش کے بعد عِؔبر چار سَو تیس برس اَور جیتا رہا اور اُس سے بیٹے اور بیٹیاں پیدا ہوئیں۔ 18 فلج تیس برس کا تھا جب اُس سے رؔعو پیدا ہُوا۔ 19 رؔعو کی پَیدایش کے بعد جلج دو سَو نَو برس اَور جیتا رہا اور اُس سے بیٹے اور بیٹیاں پَیدا ہوئیں۔ 20 اور رؔعوبتیس برس کا تھا جب اُس سے سرؔوج پَیدا ہوا۔ 21 اور سؔروج کی پَیدایش کے بع رؔعو دو سَو سات برس اَور جیتا رہا اور اپس سے بیٹے اور بیٹیاں پَیدا ہوئیں۔ 22 اور سؔروج تیس برس کا تھا جب اُس سے نُؔحور پَیدا ہُوا ۔ 23 او ر نؔحُور کی پَیدایش کے بعد سؔروج دو سَو برس اَور جیتا رہا اور اُس سے بیٹے اور بیٹیاں پَیدا ہوئیں۔ 24 نؔحُور اُنتیس برس کا تھا جب اُس سے تارؔح پیدا ہوا ۔ 25 تارؔح کی پَیدایش کے بعد نؔحُور ایک سَو اُنیس برس اور جیتا رہا اور اُس سے بیٹے اور بیٹیاں پَیدا ہوئیں ۔ 26 اور تؔارح ستر برس کا تھا جب اُس سے ابؔرام اور نؔحُور اور حاؔران پَیدا ہوئے۔ 27 اور یہ تاؔرح سےابرؔام اور نؔحُور اور حؔاران پَیدا ہوئے اور حؔاران سے لُوطؔ پَیدا ہوُا ۔ 28 اور حؔاران اپنے باپ تاؔرح کے آگے اپنی زادبُوم یعنی کسدیوں کے اُورؔ میں مرا۔ 29 اور ابرؔام اور نؔحُور نے اپنا اپنا بیاہ کر لِیا۔ اَبرام کی بیوی کا نام سؔاری اور نؔحُور کی بیوی کا نام مَلکؔہ تھاجو حارؔان کی بیٹی تھی۔ 30 وہی ملَکہ کا با اور اَسؔکہ کا باپ تھا۔ اور ساؔرَی بانجھ تھی۔ اُسکے کوءی بال بچہّ نہ تھا۔ 31 اور تاؔرح نے اپنے بیٹے اؔبرام کو اور اپنے پوتے لُوطؔ کو جو حاؔران کا بیٹا تھا اور اپنی بہو سؔارَی کو جو اُسکے بیٹے ابرؔام کی بیوی تھ ساتھ لِیا اور اوہ سہب کسدیوں کے اُورؔ سے روانہ ہوئے کہ کنعؔان کے مُلک میں جائیں اور وہ حؔاران تک آئے اور وہیں رہنے لگے۔ 32 اور تارؔح کی عمر دو سَو پانچ برس کی ہوئی اور اُس نے حاراؔن میں وفات پائی۔
Total 50 ابواب, Selected باب 11 / 50
Common Bible Languages
West Indian Languages
×

Alert

×

urdu Letters Keypad References