انجیل مقدس
URV
IRVUR
خدا کا فضل تحفہ
Tamil Bible
English Bible
Hebrew Bible
Greek Bible
Malayalam Bible
Hindi Bible
Telugu Bible
Kannada Bible
Bengali Bible
Marathi Bible
Gujarati Bible
Punjabi Bible
Oriya Bible
مزید
پرانے عہد نامہ
پیَدایش
خُروج
احبار
گنتی
استثنا
یشوؔع
قضاة
رُوت
سموئیل ۱
سموئیل ۲
سلاطِین ۱
سلاطین ۲
۔تواریخ ۱
۔توارِیخ ۲
عزرا
نحمیاہ
آستر
ایّوب
زبُور
اِمثال
واعظ
غزلُ الغزلات
یسعیاہ
یرمیاہ
نَوحہ
حزقی ایل
دانی ایل
ہوسیع
یُوایل
عامُوس
عبدیاہ
یُوناہ
میکاہ
نا حُوم
حبقُوق
صفنیاہ
حجَّی
زکریاہ
ملاکی
نئے عہد نامہ
متّی
مرقس
لُوقا
یُوحنّا
اعمال
رومیوں
کُرنتھِیوں ۱
کُرنتھِیوں ۲
گلتیوں
افسیوں
فلپیوں
کُلسّیوں
تھِسلُنیکیوں ۱
تھِسلُنیکیوں ۲
تیمِتھُیس ۱
تیمِتھُیس ۲
طِطُس
فلیمون
عِبرانیوں
یعقُوب
پطرس ۱
پطرس ۱ ۲
یُوحنّا ۱
یُوحنّا ۲
یُوحنّا ۳
یہُوداہ
مُکاشفہ
Search
Book of Moses
Old Testament History
Wisdom Books
بڑے انبیاء
معمولی نبی
انجیلیں
Acts of Apostles
Paul's Epistles
دیگر خطوط
Endtime Epistles
Synoptic Gospel
Fourth Gospel
Tamil Bible
English Bible
Hebrew Bible
Greek Bible
Malayalam Bible
Hindi Bible
Telugu Bible
Kannada Bible
Bengali Bible
Marathi Bible
Gujarati Bible
Punjabi Bible
Oriya Bible
مزید
یسعیاہ
Old Testament
پیَدایش
خُروج
احبار
گنتی
استثنا
یشوؔع
قضاة
رُوت
سموئیل ۱
سموئیل ۲
سلاطِین ۱
سلاطین ۲
۔تواریخ ۱
۔توارِیخ ۲
عزرا
نحمیاہ
آستر
ایّوب
زبُور
اِمثال
واعظ
غزلُ الغزلات
یسعیاہ
یرمیاہ
نَوحہ
حزقی ایل
دانی ایل
ہوسیع
یُوایل
عامُوس
عبدیاہ
یُوناہ
میکاہ
نا حُوم
حبقُوق
صفنیاہ
حجَّی
زکریاہ
ملاکی
New Testament
متّی
مرقس
لُوقا
یُوحنّا
اعمال
رومیوں
کُرنتھِیوں ۱
کُرنتھِیوں ۲
گلتیوں
افسیوں
فلپیوں
کُلسّیوں
تھِسلُنیکیوں ۱
تھِسلُنیکیوں ۲
تیمِتھُیس ۱
تیمِتھُیس ۲
طِطُس
فلیمون
عِبرانیوں
یعقُوب
پطرس ۱
پطرس ۱ ۲
یُوحنّا ۱
یُوحنّا ۲
یُوحنّا ۳
یہُوداہ
مُکاشفہ
2
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30
31
32
33
34
35
36
37
38
39
40
41
42
43
44
45
46
47
48
49
50
51
52
53
54
55
56
57
58
59
60
61
62
63
64
65
66
:
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16
17
18
19
20
21
22
Notes
No Verse Added
History
یسعیاہ 2:0 (08 53 am)
Facebook
Whatsapp
Linkedin
Pinterest
Tumblr
Reddit
ہمارے بارے میں
Contact Us
یسعیاہ باب 2
یسعیاہ 2
1 وہ بات جو یسعیاہ بن آموص نے یہوادہ اور یروشلیم کےحق میں رویا دیکھی ۔ .::. 2 آخری دنوںمیں یوں ہو گا کہ خداوند کے گھر کا پہاڑ پہاڑوں کی چوٹی پر قائم کیا جائیگا اور ٹیلوں سے بُلند ہو گا اور سب قومیں وہاں پہنچینگی۔ .::. 3 بلکہ بہت سی اُمتیں آئینگی اور کہینگی آو خداوند کے پہاڑ پر چڑھیں یعنی یعقوب کے خداکے گھر میں داخل ہوں اور وہ اپنی راہیں ہم کو بتائے گا اور ہم اُسکے راستوں پر چلیں گے کیونکہ شریعت صیون سے اور خداوند کا کلام یروشلیم سے صادر ہو گا۔ .::. 4 اورقوموں کے درمیان عدالت کریگا اور بہت سی اُمتوں کو ڈانٹے گااور وہ اپنی تلواروں کو توڑ کر پھالیں اور اپنے بھالوں کو ہنسوے بنا ڈالینگے اور قوم قوم پر تلوار نہ چلائے گی اور وہ پھرکبھی جنگ کرنا نہ سیکھیں گے۔ .::. 5 اے یعقوب کے گھرانے آؤ ہم خداوند کی روشنی میں چلیں ۔ .::. 6 تُو نے تواپنے لوگوں یعنی یعقوب کےگھرانے کو ترک کیا اس لیے کہ وہ اہل مشرق کی رسوم سے پُر ہیں اور فلستیوں کی مانند شگون لیتے اور بیگانوں کی اولاد کی مانند ہاتھ پر ہاتھ مارتے ہیں ۔ .::. 7 اور اُن کا مُلک سونے چاندے سے مالا مال ہےاور اُن کے خزانوں کی کُچھ انتہا نہیں اور اُن کا مُلک گھوڑوں سے بھرا ہے اور اُنکے رتھوں کا کُچھ شُمار نہیں۔ .::. 8 اور اُنکی سر زمین بُتوں سے بھی پُر ہے وہ اپنے ہی ہاتھوں کی صعنت یعنی اپنی اُنگلیوں کی کاریگری کو ہی سجدہ کرتےہیں۔ .::. 9 اِس سبب سے چھوٹا آدمی پست کیا جاتا ہے اوربڑا آدمی ذلیل ہوتا ہے اور تُو اُنکو ہرگز مُعاف نہ کریگا۔ .::. 10 خداوند کے خوف سے اور اُسکے جلال کی شوکت سے چٹان میں گھُس جا اور خاک میں چھِپ جا۔ .::. 11 اِنسان کی اونچی نگاہ نیچی کی جائیگی اور بنی آدمی کا تکبر پست ہو جائیگا اوراُس روز خداوند ہی سر بُلند ہو۔ .::. 12 کیونکہ رب الافواج کا دن تمام مغرورں، بُلند نظروں اور مُتکبروں پر آئیگا اور وہ پست کئیے جائینگے ۔ .::. 13 اورلُبنان کےسب دیوداروں پر جو بُلند اوراونچے ہیں اور بسن کے سب بلوطوں پر۔ .::. 14 اور سب اونچے پہاڑوں اور سب ٹیلوں پر ۔ .::. 15 اور ہر ایک اونچےبُرج پر اور ہر ایک فصیلی دیوار پر۔ .::. 16 اورترسِیس کے سب جہازوں پر غرض ہر ایک خوشنما منظر پر۔ .::. 17 اور آدمی کا تکبر ذیر کیا جائیگا اور لوگوں کی بُلند بینی پست کی جائیگی اور اُس روز خداوند ہی سر بُلند ہو گا۔ .::. 18 اور تمام بُت بالکل فنا ہونگے۔ .::. 19 اور جب خدواند اُٹھیگا کہ زمین کو شدت سے ہلائے تو لوگ اُسکے ڈر سے اور اُسکے جلال کی شوکت سے پہاڑوں کے غاروں میں اور زمین کے شگافوں میں گھُسینگے۔ .::. 20 اُس روز لوگ اپنی سونے چاندی کی مورتوں کو جو انہوں نے اپنے پوجنے کے لیے بنائی چھچھُورندوں اور چمگادڑوں کے آگے پھینکیں گے ۔ .::. 21 تاکہ جب خداوند زمین کو شدت سے ہلانے کے لیےاُٹھے تو اُسکے خوف سے اور اُس کے جلال کی شوکت سے چٹانوں کےغاروں اور نا ہموارپتھروں کے شگافوں میں گھُس جائیں۔ .::. 22 پس تُم انسان سے جسکا دم اُسکے نتھنوں میں ہےباز رہو کیونکہ اُسکی کیا قدر ہے؟۔
یسعیاہ باب 1
یسعیاہ باب 2
یسعیاہ باب 3
یسعیاہ باب 4
یسعیاہ باب 5
یسعیاہ باب 6
یسعیاہ باب 7
یسعیاہ باب 8
یسعیاہ باب 9
یسعیاہ باب 10
یسعیاہ باب 11
یسعیاہ باب 12
یسعیاہ باب 13
یسعیاہ باب 14
یسعیاہ باب 15
یسعیاہ باب 16
یسعیاہ باب 17
یسعیاہ باب 18
یسعیاہ باب 19
یسعیاہ باب 20
یسعیاہ باب 21
یسعیاہ باب 22
یسعیاہ باب 23
یسعیاہ باب 24
یسعیاہ باب 25
یسعیاہ باب 26
یسعیاہ باب 27
یسعیاہ باب 28
یسعیاہ باب 29
یسعیاہ باب 30
یسعیاہ باب 31
یسعیاہ باب 32
یسعیاہ باب 33
یسعیاہ باب 34
یسعیاہ باب 35
یسعیاہ باب 36
یسعیاہ باب 37
یسعیاہ باب 38
یسعیاہ باب 39
یسعیاہ باب 40
یسعیاہ باب 41
یسعیاہ باب 42
یسعیاہ باب 43
یسعیاہ باب 44
یسعیاہ باب 45
یسعیاہ باب 46
یسعیاہ باب 47
یسعیاہ باب 48
یسعیاہ باب 49
یسعیاہ باب 50
یسعیاہ باب 51
یسعیاہ باب 52
یسعیاہ باب 53
یسعیاہ باب 54
یسعیاہ باب 55
یسعیاہ باب 56
یسعیاہ باب 57
یسعیاہ باب 58
یسعیاہ باب 59
یسعیاہ باب 60
یسعیاہ باب 61
یسعیاہ باب 62
یسعیاہ باب 63
یسعیاہ باب 64
یسعیاہ باب 65
یسعیاہ باب 66
Common Bible Languages
English Bible
Hebrew Bible
Greek Bible
South Indian Languages
Tamil Bible
Malayalam Bible
Telugu Bible
Kannada Bible
West Indian Languages
Hindi Bible
Gujarati Bible
Punjabi Bible
Other Indian Languages
Urdu Bible
Bengali Bible
Oriya Bible
Marathi Bible
×
Alert
×
urdu Letters Keypad References