انجیل مقدس
URV
IRVUR
خدا کا فضل تحفہ
Tamil Bible
English Bible
Hebrew Bible
Greek Bible
Malayalam Bible
Hindi Bible
Telugu Bible
Kannada Bible
Bengali Bible
Marathi Bible
Gujarati Bible
Punjabi Bible
Oriya Bible
مزید
پرانے عہد نامہ
پیَدایش
خُروج
احبار
گنتی
استثنا
یشوؔع
قضاة
رُوت
سموئیل ۱
سموئیل ۲
سلاطِین ۱
سلاطین ۲
۔تواریخ ۱
۔توارِیخ ۲
عزرا
نحمیاہ
آستر
ایّوب
زبُور
اِمثال
واعظ
غزلُ الغزلات
یسعیاہ
یرمیاہ
نَوحہ
حزقی ایل
دانی ایل
ہوسیع
یُوایل
عامُوس
عبدیاہ
یُوناہ
میکاہ
نا حُوم
حبقُوق
صفنیاہ
حجَّی
زکریاہ
ملاکی
نئے عہد نامہ
متّی
مرقس
لُوقا
یُوحنّا
اعمال
رومیوں
کُرنتھِیوں ۱
کُرنتھِیوں ۲
گلتیوں
افسیوں
فلپیوں
کُلسّیوں
تھِسلُنیکیوں ۱
تھِسلُنیکیوں ۲
تیمِتھُیس ۱
تیمِتھُیس ۲
طِطُس
فلیمون
عِبرانیوں
یعقُوب
پطرس ۱
پطرس ۱ ۲
یُوحنّا ۱
یُوحنّا ۲
یُوحنّا ۳
یہُوداہ
مُکاشفہ
Search
Book of Moses
Old Testament History
Wisdom Books
بڑے انبیاء
معمولی نبی
انجیلیں
Acts of Apostles
Paul's Epistles
دیگر خطوط
Endtime Epistles
Synoptic Gospel
Fourth Gospel
Tamil Bible
English Bible
Hebrew Bible
Greek Bible
Malayalam Bible
Hindi Bible
Telugu Bible
Kannada Bible
Bengali Bible
Marathi Bible
Gujarati Bible
Punjabi Bible
Oriya Bible
مزید
آستر
Old Testament
پیَدایش
خُروج
احبار
گنتی
استثنا
یشوؔع
قضاة
رُوت
سموئیل ۱
سموئیل ۲
سلاطِین ۱
سلاطین ۲
۔تواریخ ۱
۔توارِیخ ۲
عزرا
نحمیاہ
آستر
ایّوب
زبُور
اِمثال
واعظ
غزلُ الغزلات
یسعیاہ
یرمیاہ
نَوحہ
حزقی ایل
دانی ایل
ہوسیع
یُوایل
عامُوس
عبدیاہ
یُوناہ
میکاہ
نا حُوم
حبقُوق
صفنیاہ
حجَّی
زکریاہ
ملاکی
New Testament
متّی
مرقس
لُوقا
یُوحنّا
اعمال
رومیوں
کُرنتھِیوں ۱
کُرنتھِیوں ۲
گلتیوں
افسیوں
فلپیوں
کُلسّیوں
تھِسلُنیکیوں ۱
تھِسلُنیکیوں ۲
تیمِتھُیس ۱
تیمِتھُیس ۲
طِطُس
فلیمون
عِبرانیوں
یعقُوب
پطرس ۱
پطرس ۱ ۲
یُوحنّا ۱
یُوحنّا ۲
یُوحنّا ۳
یہُوداہ
مُکاشفہ
8
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
:
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16
17
Notes
No Verse Added
History
آستر 8:0 (07 51 am)
Facebook
Whatsapp
Linkedin
Pinterest
Tumblr
Reddit
ہمارے بارے میں
Contact Us
آستر باب 8
آستر 8
1 اسی دن اخسویرس ادشاہ نے یہودیوں کے دشمن ہامان کا گھر آستر ملکہ کو نخشا اور مردکی بادشاہ کے سامنے آیا کیونکہ آستر نے بتادیا تھا کہ اسکا اس سے کیا رشتہ تھا۔ .::. 2 اور بادشاہ نے اپنی انگوٹھی جو اس نے ہامان سے لے لی تھی اتار کر مردکی کو دی اور آستر نے مردکی کو ہامان کے گھر پر مختار بنادیا۔ .::. 3 اور آستر نے پھر بادشاہ کے حضور عرض کی اور اسکے قدموں پر گری اور آنسو بہا بہا کر اسکی منت کی کہ ہامان اجاجی کی بدخواہی اور بارش کو جو اس نے یہودیوں کے بر خلاف کی تھی باطل کردے۔ .::. 4 تب بادشاہ نے استر کی طرف سنہلا عصا بڑھایا۔سو آستر بادشاہ کے حضور اٹھ کھڑی ہوئی۔ .::. 5 اور کہنے لگی کہ اگر بادشاہ کو منظور ہوا اور میں اسکی نظر میں مقبول ہوں اور یہ بات بادشاہ کو مناسب معلوم ہو اور اسکی نگاہ میں پیاری ہوں تو ان فرمانوں کو منسوخ کرنے کو لکھا جائے جنکو اجاجی ہمداتا کے بیٹے ہامان نے ان سب یہودیوں کو ہلاک کرنے کے لئے جو بادشاہ کے سب صوبوں میں بستے ہیں تجویز کیا تھا۔ .::. 6 کیونکہ میں اس بلاکو جو میری قوم پر نازل ہوگی کیونکہ دیکھ سکتی ہوں؟ یا کیسے میں اپنے رشتہ داروں کی ہلاکت دیکھ سکتی ہوں؟۔ .::. 7 تب اخسویرس بادشاہ نے آستر ملکہ اور مردکی یہودی سے کہا کہ دیکھو میں نے ہامان کا گھر آستر کو بخشا ہے اور اسے انہوں نے سولی پر ٹانگ دیا ہے اسلئے کہ اس نے یہودیوں پر ہاتھ چلایا۔ .::. 8 تم بھی بادشاہ کے نام سے یہودیوں کو جیسا چاہتے ہو لکھو اور اس پر بادشاہ کی انگوٹھی سے مہر کرو کیونکہ جو نوشتہ بادشاہ کے نام سے لکھا جاتا ہے اور اس پر بادشاہ کی انگوٹھی سے مہر کی جاتی ہے اسے کوئی منسوخ نہیں کرسکتا۔ .::. 9 سو اسی وقت تیسرے مہینے یعنی سیوان مہینے کی تیسویں تاریخ کو بادشاہ کے منشی طلب کئے گئے اور جو کچھ مردکی نے ہندوستان سے کوش تک ایک سوستائیس صوبوں کے یہودیوں اور نوابوں اور حاکموں اور صوبوں کے امیروں کو حکم دیا وہ سب ہر صوبہ کو اسی کےحروف اور ہر قوم کو اسی کی زبان اور یہودیوں کو انکے حروف اور انکی زبان کے مطابق لکھا گیا۔ .::. 10 اور اس نے اخسویرس بادشاہ کے نام سے خط لکھے اور بادشاہ کی انگوٹھی سے ان پر مہر کی اور انکو سوار ہرکاروں کے ہاتھ روانہ کیا جو عمدہ نسل کے تیز رفتار شاہی گھوڑوں پر سوار تھے۔ .::. 11 ان میں بادشاہ نے یہودیوں کو جو ہر شہر میں تھے اجازت دی کہ اکٹھے ہو کر اپن بچانے کے لئے مقابلہ پر اڑجائیں اور اس قوم اور اس صوبہ کی ساری فوج کو جوان پر اور انکے چھوٹے بچوں اور یہودیوں پر حملہ آور ہو ہلاک اور قتل کریں اور نیست ونابود کردیں اور انکا مال لوٹ لیں۔ .::. 12 یہ اخسویرس بادشاہ کے سب صوبوں میں بارھویں مہینے یعنی ادار مہینے کی تیرھویں تاریخ کو ایک ہی دن میں ہو۔ .::. 13 اس تحریر کی ایک ایک نقل سب قوموں کے لئے شائع کی گئی کہ اسفرمان کا اعلان ہر صوبہ میں کیا جائے تاکہ یہودی اس دن اپنے دشمنوں سے اپنا انتقام لینے کو تیار ہیں۔ .::. 14 سو وہ ہر کارے جو تیز رفتار شاہی گھوڑوں پر سوار تھے روانہ ہوئے اور بادشاہ کے حکم کی وجہ سے تیز نکلے چلے گئے اور وہ فرمان قصر سوسن میں دیافیا۔ .::. 15 اور مردکی بادشاہ کے حضور سے آسمانی اور سفید کا شاہانہ لباس اور سونے کا ایک بڑا تاج اور کتانی اور ارغوانی خلعت پہنے نکلا اور سوسن شہر نے نعرہ مارا اور خوشی منائی۔ .::. 16 یہودیوں کو رونق اور خوشی اور شادمانی اور عزت حاصل ہوئی۔ .::. 17 اور ہر صوبہ اور ہر شہر میں جہاں کہیں بادشاہ کا حکم اور اسکا فرمان پہنچا یہودیوں کو خرمی اور شادمانی اور عید اور خوشی کا دن نصیب ہوا اور اس ملک کے لوکوں میں سے بہتیرے یہودی ہو گئے کیونکہ یہودیوں کا خوف ان پر چھایا گیا تھا۔
آستر باب 1
آستر باب 2
آستر باب 3
آستر باب 4
آستر باب 5
آستر باب 6
آستر باب 7
آستر باب 8
آستر باب 9
آستر باب 10
Common Bible Languages
English Bible
Hebrew Bible
Greek Bible
South Indian Languages
Tamil Bible
Malayalam Bible
Telugu Bible
Kannada Bible
West Indian Languages
Hindi Bible
Gujarati Bible
Punjabi Bible
Other Indian Languages
Urdu Bible
Bengali Bible
Oriya Bible
Marathi Bible
×
Alert
×
urdu Letters Keypad References