انجیل مقدس

خدا کا فضل تحفہ

زکریاہ باب 2

1 پھر میں نے آنکھ اُٹھا کر نگاہ کی اور کیا دیکھتا ہوں کہ ایک شخص جریب ہاتھ میں لے کھڑا ہے۔ 2 اور میں نے پوچھا اور تُو کہاں جاتا ہے؟ اُس نے مجھے جواب دیایروشیلم کی پیمائش کو تا کہ دیکھو کہ اُس کی چوڑائی اور لمبائی کتنی ہے۔ 3 اور دیکھو وہ فرشتہ مجھ سے گفتگو کرتا تھا روانہ ہوا اور دوسرا فرشتہ اُس کے پاس آیا ۔ 4 اور اُس سے کہا دوڑ اور اس جوان سے کہہ کہ یروشیلم انسان و حیوان کی کثرت کے باعث بے فصیل بستیوں کی مانند آباد ہو گا۔ 5 کیونکہ خُداوند فرماتا ہے میں اُس کے لے چاروں طرف آتشی دیوار ہُوں گا اور اُس کے اندر اُس کی شوکت۔ 6 سُنو! خداوند فرماتا ہے شمال کی سرزمین سے جہاں تُم آسمان کی چاروں ہواوں کی مانند پراگندہ کے گے نکل بھاگو خُداوند فرماتا ہے ۔ 7 اے صیون تُو جو دُختر بابل کے ساتھ بستی ہے نکل بھاگ۔ 8 کیونکہ ربُ الافواج جس نے مُجھے اپنے جلال کی خاطر اُن قوموں کے پاس بھیجا ہے جنہوں نے تُم کو غارت کیا یُوں فرماتا ہے کہ جو کوئی تُم کو چھوتا ہے۔ 9 کیونکہ دیکھ میں اُن پر اپنا ہاتھ ہلاوں گا اور وہ اپنے غُلاموں کے لے لُوٹ ہوں گے۔ تب تُم جانو گے کہ رب ُ الافواج نے مُجھے بھیجا ہے۔ 10 اے دُختر صیون تُو گا اور خوشی کر کیونکہ دیکھ میں آ کر تیرے اندر سکُونت کُروں گا خُداوند فرماتا ہے۔ 11 اور اُس وقت بہت سی قومیں خُداوند کے ساتھ میل کریں گی اور میری اُمت ہوں گی اور میں تیرے اندر سکُونت کُروں گا۔ تب تُو جانے گی کہ ربُ الافواج نے مُجھے تیرے پاس بھیجا ہے۔ 12 اور خُدا وند یہُوداہ کو مُلک مُقدس میں اپنی میراث کا بخرہ ٹھہراے گا اور یروشیلم کو قبول فرماے گا۔ 13 اے نبی آدم خُدا وند کے حضُور خاموش رہو کیونکہ وہ اپنے مُقدس مسکن اُٹھا ہے۔
1 پھر میں نے آنکھ اُٹھا کر نگاہ کی اور کیا دیکھتا ہوں کہ ایک شخص جریب ہاتھ میں لے کھڑا ہے۔ .::. 2 اور میں نے پوچھا اور تُو کہاں جاتا ہے؟ اُس نے مجھے جواب دیایروشیلم کی پیمائش کو تا کہ دیکھو کہ اُس کی چوڑائی اور لمبائی کتنی ہے۔ .::. 3 اور دیکھو وہ فرشتہ مجھ سے گفتگو کرتا تھا روانہ ہوا اور دوسرا فرشتہ اُس کے پاس آیا ۔ .::. 4 اور اُس سے کہا دوڑ اور اس جوان سے کہہ کہ یروشیلم انسان و حیوان کی کثرت کے باعث بے فصیل بستیوں کی مانند آباد ہو گا۔ .::. 5 کیونکہ خُداوند فرماتا ہے میں اُس کے لے چاروں طرف آتشی دیوار ہُوں گا اور اُس کے اندر اُس کی شوکت۔ .::. 6 سُنو! خداوند فرماتا ہے شمال کی سرزمین سے جہاں تُم آسمان کی چاروں ہواوں کی مانند پراگندہ کے گے نکل بھاگو خُداوند فرماتا ہے ۔ .::. 7 اے صیون تُو جو دُختر بابل کے ساتھ بستی ہے نکل بھاگ۔ .::. 8 کیونکہ ربُ الافواج جس نے مُجھے اپنے جلال کی خاطر اُن قوموں کے پاس بھیجا ہے جنہوں نے تُم کو غارت کیا یُوں فرماتا ہے کہ جو کوئی تُم کو چھوتا ہے۔ .::. 9 کیونکہ دیکھ میں اُن پر اپنا ہاتھ ہلاوں گا اور وہ اپنے غُلاموں کے لے لُوٹ ہوں گے۔ تب تُم جانو گے کہ رب ُ الافواج نے مُجھے بھیجا ہے۔ .::. 10 اے دُختر صیون تُو گا اور خوشی کر کیونکہ دیکھ میں آ کر تیرے اندر سکُونت کُروں گا خُداوند فرماتا ہے۔ .::. 11 اور اُس وقت بہت سی قومیں خُداوند کے ساتھ میل کریں گی اور میری اُمت ہوں گی اور میں تیرے اندر سکُونت کُروں گا۔ تب تُو جانے گی کہ ربُ الافواج نے مُجھے تیرے پاس بھیجا ہے۔ .::. 12 اور خُدا وند یہُوداہ کو مُلک مُقدس میں اپنی میراث کا بخرہ ٹھہراے گا اور یروشیلم کو قبول فرماے گا۔ .::. 13 اے نبی آدم خُدا وند کے حضُور خاموش رہو کیونکہ وہ اپنے مُقدس مسکن اُٹھا ہے۔
  • زکریاہ باب 1  
  • زکریاہ باب 2  
  • زکریاہ باب 3  
  • زکریاہ باب 4  
  • زکریاہ باب 5  
  • زکریاہ باب 6  
  • زکریاہ باب 7  
  • زکریاہ باب 8  
  • زکریاہ باب 9  
  • زکریاہ باب 10  
  • زکریاہ باب 11  
  • زکریاہ باب 12  
  • زکریاہ باب 13  
  • زکریاہ باب 14  
×

Alert

×

Urdu Letters Keypad References