انجیل مقدس

International Biblical Association (IBA)

عامُوس باب 9

1 میں نے خُداوند کو مذبح کے پاس کھڑے دیکھا اور اُس نے فرمایا ستونوں کے سر پر مارتا کہ آستانے ہل جائیں اور اُن سب کے سروں پر اُن کو پارہ پارہ کر دے اور اُن کے بقیہ کو میں تلوار سے قتل کُروں گا۔ اُن میں سے ایک بھی بھاگ نہ سکے گا۔ اُن میں سے ایک بھی بچ نہ نکلے گا۔ 2 اگر وہ پاتال میں گُھس جائیں تو میرا ہاتھ وہاں سے اُن کو کھینچ نکالے گا اور اگر آسمان پر چڑھ جائیں تو میں وہاں سے اُن کو اُتا لاوں گا۔ 3 اگر وہ کوہ کرمل کی چوٹی پر جا چُپیں تو میں اُن کو وہاں سے ڈھونڈ نکالوں گا اور اگر سُمندر کی تہ میں میری نظر سے غائب ہو جائیں تو میں وہاں سانپ کو حُکم کُروں گا اور وہ اُن کو کاٹے گا۔ 4 اور اگر دُشمن اُن کو اسیر کر کے لے جائیں تو وہاں تلوار کو حُکم کُروں گا اور وہ ان کو قتل کرے گی اور میں اُن کی بھلائی کے لے نہیں بلکہ بُرائی کے لے اُن پر نگاہ رکھوں گا۔ 5 خُداوند ربُ الافواج وہ ہے کہاگر زمین کو چھُو دے تو وہ گُداز ہو جائےاور اُس کی سب مُعموری ماتم کرے۔وہ بالکل دریای نیل کی طرح اُٹھے اور رود مصرکی طرح پھر سُکڑ جائے۔ 6 6 ا ن پر اپنے بالا خانے تعمیر کرتا ہے۔اُسی نے زمین پر اپنے گُنبد کی بُنیاد رکھی ہے۔وہ سُمندر کے پانی کو بُلا کررُوی زمین پر پھیلا دیتا ہے۔اُسی کا نام خُداوند ہے۔ 7 خُداوند فرماتا ہے اے بنی اسرائیل ! کیا تم میرے لے ایل کُوش کی اولاد کی مانند نہیں ہو؟ کیا میں اسرائیل کو مُلک مصر سے اور فلستیوں کو کفتور سے اور ارامیوں کو قیر سے نہیں نکال لایا ہوں ؟۔ 8 دیکھو خُداوند خُدا کی آنکھیں اس گُنہگار ممُلکت پر لگی ہیں۔ خُداوند فرماتا ہے میں اس روی زمین سے نیست و نابود کر دُوں گا مگر یعقوب کے گھرانے کو بالکل نابود نہ کُروں گا۔ 9 کیونکہ کہ میں حُکم کُروں گا اور بنی اسرائیل کو سب قوموں میں جیسے چھلنی سے چھانتے ہیں چھانُوں گا اور ایک دانہ بھی زمین پر گرنے نہ پاے گا۔ 10 میری اُمت کے سب گُنہگار جو کہتے ہیں کہ ہم پر نہ پیھچے سے آفت آئے گی اور نہ آگے سے تلوار سے مارے جائیں گے۔ 11 میں اُس روز داود کے گرے ہوئے مسکن کو کھڑا کر کے اُس کے رخنوں کو بند کُروں گا اور اُس کے کھنڈر کی مرمت کر کے اُسے پہلے کی طرح تعمیر کُروں گا۔ 12 تا کہ وہ ادوم کے بقیہ اور اُن سب قوموں پر جو میرے نام سے کہلاتی ہیں قابض ہوں اس کو وقوع میں لانے والا خُداوند فرماتا ہے کہ ۔ 13 دیکھو وہ دن آتے ہیں خُداوند فرماتا ہے کہ جوتنے والا کاٹنے والے کو اور انگور کُچلنے والا بونے والے کو جاکے گااور پہاڑوں سے نئی مے ٹپکے گے اورسب ٹیلے گُراز ہوں گے۔ 14 اور میں بنی اسرائیل اپنے لوگوں کو اسیری سے واپس لاوں گا۔ وہ اُجڑے شہروں کو تعمیر کے کے اُن میں بُودوباش کریں گےاور تاکستان لگا کر اُن کی مے پیں گےوہ باغ لگائیں گے اور ان کے پھل کھائیں گے۔ 15 کیونکہ میں اُن کو اۃن کے مُلک میں قائم کُروں گااور وہ پھر کبھی اپنے وطن سےجو میں نے اُن کو بخشا نکالے نہ جائیں گے خُداوند تیرا خُدا فرماتا ہے ۔
1. میں نے خُداوند کو مذبح کے پاس کھڑے دیکھا اور اُس نے فرمایا ستونوں کے سر پر مارتا کہ آستانے ہل جائیں اور اُن سب کے سروں پر اُن کو پارہ پارہ کر دے اور اُن کے بقیہ کو میں تلوار سے قتل کُروں گا۔ اُن میں سے ایک بھی بھاگ نہ سکے گا۔ اُن میں سے ایک بھی بچ نہ نکلے گا۔ 2. اگر وہ پاتال میں گُھس جائیں تو میرا ہاتھ وہاں سے اُن کو کھینچ نکالے گا اور اگر آسمان پر چڑھ جائیں تو میں وہاں سے اُن کو اُتا لاوں گا۔ 3. اگر وہ کوہ کرمل کی چوٹی پر جا چُپیں تو میں اُن کو وہاں سے ڈھونڈ نکالوں گا اور اگر سُمندر کی تہ میں میری نظر سے غائب ہو جائیں تو میں وہاں سانپ کو حُکم کُروں گا اور وہ اُن کو کاٹے گا۔ 4. اور اگر دُشمن اُن کو اسیر کر کے لے جائیں تو وہاں تلوار کو حُکم کُروں گا اور وہ ان کو قتل کرے گی اور میں اُن کی بھلائی کے لے نہیں بلکہ بُرائی کے لے اُن پر نگاہ رکھوں گا۔ 5. خُداوند ربُ الافواج وہ ہے کہاگر زمین کو چھُو دے تو وہ گُداز ہو جائےاور اُس کی سب مُعموری ماتم کرے۔وہ بالکل دریای نیل کی طرح اُٹھے اور رود مصرکی طرح پھر سُکڑ جائے۔ 6 6. ا ن پر اپنے بالا خانے تعمیر کرتا ہے۔اُسی نے زمین پر اپنے گُنبد کی بُنیاد رکھی ہے۔وہ سُمندر کے پانی کو بُلا کررُوی زمین پر پھیلا دیتا ہے۔اُسی کا نام خُداوند ہے۔ 7. خُداوند فرماتا ہے اے بنی اسرائیل ! کیا تم میرے لے ایل کُوش کی اولاد کی مانند نہیں ہو؟ کیا میں اسرائیل کو مُلک مصر سے اور فلستیوں کو کفتور سے اور ارامیوں کو قیر سے نہیں نکال لایا ہوں ؟۔ 8. دیکھو خُداوند خُدا کی آنکھیں اس گُنہگار ممُلکت پر لگی ہیں۔ خُداوند فرماتا ہے میں اس روی زمین سے نیست و نابود کر دُوں گا مگر یعقوب کے گھرانے کو بالکل نابود نہ کُروں گا۔ 9. کیونکہ کہ میں حُکم کُروں گا اور بنی اسرائیل کو سب قوموں میں جیسے چھلنی سے چھانتے ہیں چھانُوں گا اور ایک دانہ بھی زمین پر گرنے نہ پاے گا۔ 10. میری اُمت کے سب گُنہگار جو کہتے ہیں کہ ہم پر نہ پیھچے سے آفت آئے گی اور نہ آگے سے تلوار سے مارے جائیں گے۔ 11. میں اُس روز داود کے گرے ہوئے مسکن کو کھڑا کر کے اُس کے رخنوں کو بند کُروں گا اور اُس کے کھنڈر کی مرمت کر کے اُسے پہلے کی طرح تعمیر کُروں گا۔ 12. تا کہ وہ ادوم کے بقیہ اور اُن سب قوموں پر جو میرے نام سے کہلاتی ہیں قابض ہوں اس کو وقوع میں لانے والا خُداوند فرماتا ہے کہ ۔ 13. دیکھو وہ دن آتے ہیں خُداوند فرماتا ہے کہ جوتنے والا کاٹنے والے کو اور انگور کُچلنے والا بونے والے کو جاکے گااور پہاڑوں سے نئی مے ٹپکے گے اورسب ٹیلے گُراز ہوں گے۔ 14. اور میں بنی اسرائیل اپنے لوگوں کو اسیری سے واپس لاوں گا۔ وہ اُجڑے شہروں کو تعمیر کے کے اُن میں بُودوباش کریں گےاور تاکستان لگا کر اُن کی مے پیں گےوہ باغ لگائیں گے اور ان کے پھل کھائیں گے۔ 15. کیونکہ میں اُن کو اۃن کے مُلک میں قائم کُروں گااور وہ پھر کبھی اپنے وطن سےجو میں نے اُن کو بخشا نکالے نہ جائیں گے خُداوند تیرا خُدا فرماتا ہے ۔
  • عامُوس باب 1  
  • عامُوس باب 2  
  • عامُوس باب 3  
  • عامُوس باب 4  
  • عامُوس باب 5  
  • عامُوس باب 6  
  • عامُوس باب 7  
  • عامُوس باب 8  
  • عامُوس باب 9  
×

Alert

×

Urdu Letters Keypad References