انجیل مقدس

International Biblical Association (IBA)

یشوؔع باب 21

1 تب لاویوں کے آبائی خاندانوں کے سردار الیعزر کاہن اور نون کے بیٹے یشوع اور بنی اسرائیل کے قبیلوں کے آبائی خاندان کے سرداروں کے پاس آئے ۔ 2 اورر ملک کنعان کے سیلا میں اس سے کہنے لگے کہ خداوند نے موسیٰ کی معرفت ہمارے رہنے کےلئے شہر اور ہمارے چوپایوں کے لئے ان کی نواحی کے دینے کا حکم دیا تھا ۔ 3 سو بنی اسرائیل نے اپنی اپنی میراث میں سے خداوند کے حکم کے مطابق یہ شہر اور ان کی نواحی لاویوں کو دی ۔ 4 اور قرعہ قہاتیوں کے گھرانوں کے نام نکلا اور ہارون کاہن کی اولاد کو جو لاویوں میں سے تھی قرعہ سے یہوداہ کے قبیلہ اور شمعون کے قبیلہ اور بنیمین کے قبیلہ میں سے تیرہ شہر ملے ۔ 5 اور باقی بنی قہات کو افرائیم کے قبیلہ کے گھرانوں اور دان کے قبیلہ اور منسی کے آدھے قبیلہ میں سے دس شہر قرعہ سے ملے ۔ 6 اور بنی جیرسون کو اشکار کے قبیلہ کے گھرانوں اور آشر کے قبیلہ اور نفتالی کے قبیلہ اور منسی کے آدھے قبیلہ میں سے جو بسن میں ہے تیرہ شہر قرعہ سے ملے۔ 7 اور بنی مراری کو ان کے گھرانوں کے مطابق روبن کے قبیلہ اور جد کے قبیلہ اور زبولون کے قبیلہ میں سے بارہ شہر ملے ۔ 8 اور بنی اسرائیل نے قرعہ ڈال کر ان شہروں اور انکی نواحی کو جیسا خداوند نے موسیٰ کی معرفت فرمایا تھا لاویوں کو دیا ۔ 9 انہوں نے بنی یہوداہ کے قبیلہ اور بنی شمعون کے قبیلہ میں سے یہ شہر دئے جن کے نام یہاں مذکور ہیں ۔ 10 اور یہ قہاتیوں کے خاندانو ں میں سے جو لاوی کی نسل میں سے تھے بنی ہارون کو ملے کیونکہ پہلا قرعہ ان کے نام کا تھا ۔ 11 سو انہوں نے یہوداہ کے کوہستانی ملک میں عناق کے باپ اربع کے شہر قریت اربع جو حبرون کہلاتا ہے مع اس کی نواحی کے ان کو دیا۔ 12 لیکن اس شہر کے کھیتوں اور گاﺅں کو انہوں نے یفنہ کے بیٹے کالب کو میراث کے طور پر دیا ۔ 13 سو انہوں نے ہارون کاہن کی اولاد کو حبرون جو خونی کی پناہ کا شہر تھا اور اس کی نواحی اور لبناہ اور اسکی نواحی ۔ 14 اور یتیر اور اسکی نواحی اقر استموع اور اس کی نواحی ۔ 15 اور حولون اور اس کی نواحی اور دبیر اور اس کی نواحی ۔ 16 اور عین اور اس کی نواحی اور یوطہ اور اس کی نواحی اور بیت شمس اور اس کی نواحی یعنی یہ نو شہر ان دونوں قبیلوں سے لے کر دئے ۔ 17 اور بینمین کے قبیلہ سے جبعون اور اس کی نواحی اور جبع اور اس کی نواحی ۔ 18 اور عنوت اور اس کی نواحی اور علمون اور اس کی نواحی ۔یہ چار شہر دئے گئے ۔ 19 سو بنی ہارون کے جو کاہن ہیں سب شہر تیرہ تھے جن کے ساتھ ان کی نواحی بھی تھی۔ 20 اور بنی قہات کے گھرانوں کو جو لاوی تھے یعنی باقی بنی قہات کو افرائیم کے قبیلہ سے یہ شہر قرعہ سے ملے ۔ 21 اور انہوں نے افرائیم کے کوہستانی ملک میں ان کو سکم شہر اور اس کی نواحی تو خونی کی پناہ کے لئے اور جزر اور اس کی نواحی ۔ 22 اور قبضیم اور اس کی نواحی اور بیت حورون اور اس کی نواحی یہ چار شہر دئے ۔ 23 اور دان کے قبیلہ سے التقیہ اور اس کی نواحی اور جبتون اور اس کی نواحی۔ 24 اور ایالون اور اسکی نواحی اور جات رمون اور اس کی نواحی ۔یہ چار شہر دئے ۔ 25 اور منسی کے آدھے قبیلہ سے تعناک اور اس کی نواحی اور جات رمون اور اس کی نواحی ۔یہ دو شہر دئے ۔ 26 باقی بنی قہات کے گھرانوں کے سب شہر اپنی اپنی نواحی سمیت دس تھے ۔ 27 اور بنی جیرسون کو جو لاویوں کے گھرانوں میں سے ہیں منسی کے دوسرے آدھے قبیلہ میں سے انہوں نے بسن میں جولان اور اس کی جواحی تو خونی کی پناہ کے لئے اور بعستراہ اور اس کی نواحی یہ دو شہر دئے ۔ 28 اور اشکار کے قبیلہ سے قسیون اور اس کی نواحی اوردبرت اور اس کی نواحی ۔ 29 یرموت اور اس کی نواحی اور عین جنیم اور اس کی نواحی ۔یہ چار شہر دئے۔ 30 اور آشر کے قبیلہ سے مسال اوراس کی نواحی اور عبدون اورا سکی نواحی۔ 31 خلقت اور اس کی نواحی اور رحوب اور اس کی نواحی۔ یہ چار شہر دئے ۔ 32 اور نفتالی کے قبیلہ سے جلیل میں قادس اور اس کی نواحی تو خونی کی پناہ کے لئے اور حمات دور اور اسکی نواحی اور قرتان اور اس کی نواحی ۔یہ تین شہر دئے ۔ 33 سو جیرسونیوں کے گھرانوں کے مطابق ان کے سب شہر اپنی اپنی نواحی کے سمیت تیرہ تھے۔ 34 اور بنی مراری کے گھرانوں کو جو باقی لاوی تھے زبولون کے قبیلہ سے یقنعام اورا سکی نواحی ۔قرتاہ اور اس کی نواحی۔ 35 دمنہ اور اس کی نواحی نہلال اور اس کی نواحی ۔یہ چار شہر دئے ۔ 36 اور روبن کے قبیلہ سے بصر اور اس کی نواحی ۔یصہ اور اس کی نواحی۔ 37 قدیمات اور اس کی نواحی اور مفعت اور ا سکی نواحی ۔یہ چار شہر دئے ۔ 38 اور جد کے قبیلہ سے جلعادمیں رامہ اور اس کی نواحی تو خونی کی پناہ کے لئے اور محنایم اورا س کی نواحی ۔ 39 حسبون اور اس کی نواحی ۔یعزیر اوراس کی نواحی ۔کل چار شہر دئے ۔ 40 سو یہ سب شہر ان کے گھرانوں کے مطابق بنی مراری کے تھے ۔جو لاویوں کے گھرانوں کے باقی لوگ تھے ان کو قرعہ سے بارہ شہر ملے۔ 41 پس بنی اسرائیل کی ملکیت کے درمیان لاویوں کے سب شہر اپنی اپنی نواحی سمیت اڑتالیس تھے ۔ 42 ان شہروں میں سے ہر ایک شہر اپنے گرد کی نواحی سمیت تھا ۔سب شہر ایسے ہی تھے ۔ 43 یو ں خداوند نے اسرائیلیوں کا وہ سارا ملک دیا جسے ان کے باپ داد ا کو دینے کی قسم اس نے کھائی تھی اور وہ اس پر قابض ہو کر اس میں بس گئے ۔ 44 اور خداوند نے ان سب باتوں کے مطابق جن کی قسم اس نے ان کے باپ دادا سے کھائی تھی چاروں طرف سے انکو آرام دیا اور ان کے سب دشمنو ں میں سے ایک آدمی بھی ان کے سامنے کھڑا نہ رہا۔ خداوند نے ان کے سب دشمنوں کو ان کے قبضہ میں کر دیا ۔ 45 اور جتنی اچھی باتیں خداوند نے اسرائیل کے گھرانے سے کہی تھیں ان میں سے ایک بھی نی چھوٹی ۔سب کی سب پوری ہوئیں ۔
1 تب لاویوں کے آبائی خاندانوں کے سردار الیعزر کاہن اور نون کے بیٹے یشوع اور بنی اسرائیل کے قبیلوں کے آبائی خاندان کے سرداروں کے پاس آئے ۔ .::. 2 اورر ملک کنعان کے سیلا میں اس سے کہنے لگے کہ خداوند نے موسیٰ کی معرفت ہمارے رہنے کےلئے شہر اور ہمارے چوپایوں کے لئے ان کی نواحی کے دینے کا حکم دیا تھا ۔ .::. 3 سو بنی اسرائیل نے اپنی اپنی میراث میں سے خداوند کے حکم کے مطابق یہ شہر اور ان کی نواحی لاویوں کو دی ۔ .::. 4 اور قرعہ قہاتیوں کے گھرانوں کے نام نکلا اور ہارون کاہن کی اولاد کو جو لاویوں میں سے تھی قرعہ سے یہوداہ کے قبیلہ اور شمعون کے قبیلہ اور بنیمین کے قبیلہ میں سے تیرہ شہر ملے ۔ .::. 5 اور باقی بنی قہات کو افرائیم کے قبیلہ کے گھرانوں اور دان کے قبیلہ اور منسی کے آدھے قبیلہ میں سے دس شہر قرعہ سے ملے ۔ .::. 6 اور بنی جیرسون کو اشکار کے قبیلہ کے گھرانوں اور آشر کے قبیلہ اور نفتالی کے قبیلہ اور منسی کے آدھے قبیلہ میں سے جو بسن میں ہے تیرہ شہر قرعہ سے ملے۔ .::. 7 اور بنی مراری کو ان کے گھرانوں کے مطابق روبن کے قبیلہ اور جد کے قبیلہ اور زبولون کے قبیلہ میں سے بارہ شہر ملے ۔ .::. 8 اور بنی اسرائیل نے قرعہ ڈال کر ان شہروں اور انکی نواحی کو جیسا خداوند نے موسیٰ کی معرفت فرمایا تھا لاویوں کو دیا ۔ .::. 9 انہوں نے بنی یہوداہ کے قبیلہ اور بنی شمعون کے قبیلہ میں سے یہ شہر دئے جن کے نام یہاں مذکور ہیں ۔ .::. 10 اور یہ قہاتیوں کے خاندانو ں میں سے جو لاوی کی نسل میں سے تھے بنی ہارون کو ملے کیونکہ پہلا قرعہ ان کے نام کا تھا ۔ .::. 11 سو انہوں نے یہوداہ کے کوہستانی ملک میں عناق کے باپ اربع کے شہر قریت اربع جو حبرون کہلاتا ہے مع اس کی نواحی کے ان کو دیا۔ .::. 12 لیکن اس شہر کے کھیتوں اور گاﺅں کو انہوں نے یفنہ کے بیٹے کالب کو میراث کے طور پر دیا ۔ .::. 13 سو انہوں نے ہارون کاہن کی اولاد کو حبرون جو خونی کی پناہ کا شہر تھا اور اس کی نواحی اور لبناہ اور اسکی نواحی ۔ .::. 14 اور یتیر اور اسکی نواحی اقر استموع اور اس کی نواحی ۔ .::. 15 اور حولون اور اس کی نواحی اور دبیر اور اس کی نواحی ۔ .::. 16 اور عین اور اس کی نواحی اور یوطہ اور اس کی نواحی اور بیت شمس اور اس کی نواحی یعنی یہ نو شہر ان دونوں قبیلوں سے لے کر دئے ۔ .::. 17 اور بینمین کے قبیلہ سے جبعون اور اس کی نواحی اور جبع اور اس کی نواحی ۔ .::. 18 اور عنوت اور اس کی نواحی اور علمون اور اس کی نواحی ۔یہ چار شہر دئے گئے ۔ .::. 19 سو بنی ہارون کے جو کاہن ہیں سب شہر تیرہ تھے جن کے ساتھ ان کی نواحی بھی تھی۔ .::. 20 اور بنی قہات کے گھرانوں کو جو لاوی تھے یعنی باقی بنی قہات کو افرائیم کے قبیلہ سے یہ شہر قرعہ سے ملے ۔ .::. 21 اور انہوں نے افرائیم کے کوہستانی ملک میں ان کو سکم شہر اور اس کی نواحی تو خونی کی پناہ کے لئے اور جزر اور اس کی نواحی ۔ .::. 22 اور قبضیم اور اس کی نواحی اور بیت حورون اور اس کی نواحی یہ چار شہر دئے ۔ .::. 23 اور دان کے قبیلہ سے التقیہ اور اس کی نواحی اور جبتون اور اس کی نواحی۔ .::. 24 اور ایالون اور اسکی نواحی اور جات رمون اور اس کی نواحی ۔یہ چار شہر دئے ۔ .::. 25 اور منسی کے آدھے قبیلہ سے تعناک اور اس کی نواحی اور جات رمون اور اس کی نواحی ۔یہ دو شہر دئے ۔ .::. 26 باقی بنی قہات کے گھرانوں کے سب شہر اپنی اپنی نواحی سمیت دس تھے ۔ .::. 27 اور بنی جیرسون کو جو لاویوں کے گھرانوں میں سے ہیں منسی کے دوسرے آدھے قبیلہ میں سے انہوں نے بسن میں جولان اور اس کی جواحی تو خونی کی پناہ کے لئے اور بعستراہ اور اس کی نواحی یہ دو شہر دئے ۔ .::. 28 اور اشکار کے قبیلہ سے قسیون اور اس کی نواحی اوردبرت اور اس کی نواحی ۔ .::. 29 یرموت اور اس کی نواحی اور عین جنیم اور اس کی نواحی ۔یہ چار شہر دئے۔ .::. 30 اور آشر کے قبیلہ سے مسال اوراس کی نواحی اور عبدون اورا سکی نواحی۔ .::. 31 خلقت اور اس کی نواحی اور رحوب اور اس کی نواحی۔ یہ چار شہر دئے ۔ .::. 32 اور نفتالی کے قبیلہ سے جلیل میں قادس اور اس کی نواحی تو خونی کی پناہ کے لئے اور حمات دور اور اسکی نواحی اور قرتان اور اس کی نواحی ۔یہ تین شہر دئے ۔ .::. 33 سو جیرسونیوں کے گھرانوں کے مطابق ان کے سب شہر اپنی اپنی نواحی کے سمیت تیرہ تھے۔ .::. 34 اور بنی مراری کے گھرانوں کو جو باقی لاوی تھے زبولون کے قبیلہ سے یقنعام اورا سکی نواحی ۔قرتاہ اور اس کی نواحی۔ .::. 35 دمنہ اور اس کی نواحی نہلال اور اس کی نواحی ۔یہ چار شہر دئے ۔ .::. 36 اور روبن کے قبیلہ سے بصر اور اس کی نواحی ۔یصہ اور اس کی نواحی۔ .::. 37 قدیمات اور اس کی نواحی اور مفعت اور ا سکی نواحی ۔یہ چار شہر دئے ۔ .::. 38 اور جد کے قبیلہ سے جلعادمیں رامہ اور اس کی نواحی تو خونی کی پناہ کے لئے اور محنایم اورا س کی نواحی ۔ .::. 39 حسبون اور اس کی نواحی ۔یعزیر اوراس کی نواحی ۔کل چار شہر دئے ۔ .::. 40 سو یہ سب شہر ان کے گھرانوں کے مطابق بنی مراری کے تھے ۔جو لاویوں کے گھرانوں کے باقی لوگ تھے ان کو قرعہ سے بارہ شہر ملے۔ .::. 41 پس بنی اسرائیل کی ملکیت کے درمیان لاویوں کے سب شہر اپنی اپنی نواحی سمیت اڑتالیس تھے ۔ .::. 42 ان شہروں میں سے ہر ایک شہر اپنے گرد کی نواحی سمیت تھا ۔سب شہر ایسے ہی تھے ۔ .::. 43 یو ں خداوند نے اسرائیلیوں کا وہ سارا ملک دیا جسے ان کے باپ داد ا کو دینے کی قسم اس نے کھائی تھی اور وہ اس پر قابض ہو کر اس میں بس گئے ۔ .::. 44 اور خداوند نے ان سب باتوں کے مطابق جن کی قسم اس نے ان کے باپ دادا سے کھائی تھی چاروں طرف سے انکو آرام دیا اور ان کے سب دشمنو ں میں سے ایک آدمی بھی ان کے سامنے کھڑا نہ رہا۔ خداوند نے ان کے سب دشمنوں کو ان کے قبضہ میں کر دیا ۔ .::. 45 اور جتنی اچھی باتیں خداوند نے اسرائیل کے گھرانے سے کہی تھیں ان میں سے ایک بھی نی چھوٹی ۔سب کی سب پوری ہوئیں ۔
  • یشوؔع باب 1  
  • یشوؔع باب 2  
  • یشوؔع باب 3  
  • یشوؔع باب 4  
  • یشوؔع باب 5  
  • یشوؔع باب 6  
  • یشوؔع باب 7  
  • یشوؔع باب 8  
  • یشوؔع باب 9  
  • یشوؔع باب 10  
  • یشوؔع باب 11  
  • یشوؔع باب 12  
  • یشوؔع باب 13  
  • یشوؔع باب 14  
  • یشوؔع باب 15  
  • یشوؔع باب 16  
  • یشوؔع باب 17  
  • یشوؔع باب 18  
  • یشوؔع باب 19  
  • یشوؔع باب 20  
  • یشوؔع باب 21  
  • یشوؔع باب 22  
  • یشوؔع باب 23  
  • یشوؔع باب 24  
×

Alert

×

Urdu Letters Keypad References