انجیل مقدس

خدا کا فضل تحفہ
زبُور 48:1

Notes

No Verse Added

زبُور 48:1

1
ہما رے خُدا کے شہر میں ۔ اپنے کوِہ مقُدس پر خُدا وند بُزرگ اور بے ستا ُیش کے لالٔق ہے۔
2
شِمال کی جانب کوہِ صیُون جو بڑے بادشاہ کا شہر ہے۔ وہ بلندی میں خوشنما اور تمام زمین کا فخر ہے۔
3
اُس کے محؑلوں میں خُدا پناہ مانا جاتاہے۔
4
کیونکہ دیکھو!بادشاہ اکھٹے ؑ ہوےٗ۔ وہ مل کرگزُرے ۔
5
وہ یکھ کر دنگ ہو گےؑ۔وہ گھبرا کر بھا گے۔
6
وہاں کپکپی نے اُنکو ٓاوبایااوراَیسےدردنے جَیسادردِزہِ۔
7
توُُ پوُربی ہوا سے ترسِیس کے جہازوں کو توڑڈالتاہے۔
8
لشکروں کے شہر خُداوند کے شہر میں یعنی اپنے خُداکے شہر میں جیِسا ہم نے سنا تھا وَیسا ہی ہم نے دیکھا ۔خُداہمیشہ اُسے بر قراررکھے گا۔
9
اَے خُدا تیری ہیکل کے اندرہم نے تیر ی شفقت پر غور َ کیا ہے۔
10
اَے خُدا !جیسا تیرا نام ہے ۔ وُیسی ہی تیری سِتایش زمین کی اِنتہا تک ہے ۔تیرادہناہاتھ صداقت سے معُمور ہے ۔
11
تیرے کے سبب سے کوُہ صیُون زشادمان ہو یہوُادہ کی بیٹیاں خو شی مناُ ٔ ئیں !
12
صیُون کے گِرد پھرو اوراُسکا طواف کرو۔ اُسکے بُرجوں کو گِنو۔
13
اُسکی شہر پناہ کو خُو ب دیکھ لو۔ اُسکے محلؑوں پر غورکرو۔تاکہ تمُ ٓانے والی نسل کو اُسکی خبرردے سکو
14
کیونکہ یہی خُدا ابداُ لاہماراخُداہے۔یہی موت تک ہمارا ہادی رہیگا۔
×

Alert

×

urdu Letters Keypad References