زبُور 134 : 1 (URV)
اَے خُداوند کے بندو! آؤ سب خُداوند کو مُبارِک کہو۔ تُم جو رات کو خُداوند کے گھر میں کھڑے رہتے ہو!
زبُور 134 : 2 (URV)
مقدِس کی طرف اپنے ہاتھ اُٹھاؤ اور خُداوند کو مُبارِک کہو۔
زبُور 134 : 3 (URV)
خُداوند جِس نے آسمان اور زمین کو بنایا صیِوُؔن میں سے تجھے برکت بخشے۔

1 2 3

BG:

Opacity:

Color:


Size:


Font: