نحمیاہ 7 : 1 (URV)
جب شہر پناہ بن چکی اور میں نے دروازے لگالئے اور دربان اور گانے والے اور لاوی مُقرر ہوگئے ۔
نحمیاہ 7 : 2 (URV)
تو میں نے یروشیلم کو اپنے بھائی حنائی اور قلعہ کے حاکم حنانیاہ کے سپرد کیا کیونکہ وہ امانت دار اور بہتوں سے زیادہ خدا ترس تھا۔
نحمیاہ 7 : 3 (URV)
اور میں نے اُن سے کہا کہ جب تک دُھوپ تیز نہ ہو یروشیلم کے پھاٹک نہ کھلیں اور جب وہ پہرے پر کھڑے ہوں تو کواڑے بند کئے جائیں اور تم اُن میں اُڑ بنگے لگاؤ اور یروشیلم کے باشندوں میں سے پہرے والے مُقرر کرو کہ ہر ایک اپنے گھرکے سامنے اپنے پہرے پر رہے۔
نحمیاہ 7 : 4 (URV)
اور شہر تو وسیع اور بڑا تھا پر اُس میں لوگ کم تھے اور گھر بنے نہ تھے ۔
نحمیاہ 7 : 5 (URV)
اور میرے خدا نے میرے دِل میں ڈالا کہ اِمیروں اور سرداروں اور لوگوں کو اِکٹھا کروں تاکہ نسب نامہ کے مطابق اُن کا شمار کیا جائے اور مجھے اُن لوگوں کانسب نامہ ملا جو پہلے آئے تھے اور اُس میں یہ لکھا ہوا پایا۔
نحمیاہ 7 : 6 (URV)
ملک کے جن لوگوں کو شاہ بابل نبوکدنضر بابل کو لے گیا تھا اُن اِسیروں کی اِسیری میں سے وہ جو نکل آئے اور یروشیلم اور یہوداہ میں اپنے اپنے شہر کو گئے یہ ہیں۔
نحمیاہ 7 : 7 (URV)
جوزربابل یشوع نحمیاہ عرزیاہ رعمیاہ نحمانی مرد کی بلشان مسفرت بگوی نحوم اور بعنہ کے ساتھ آئے تھے۔
نحمیاہ 7 : 8 (URV)
بنی اِسرائیل کے لوگوں کا شمار یہ تھا۔
نحمیاہ 7 : 9 (URV)
بنی پرعوس دو ہزار ایک سو بہترّ۔
نحمیاہ 7 : 10 (URV)
بنی سفطیاہ تین سوبہترّ
نحمیاہ 7 : 11 (URV)
بنی ارخ چھ سو باون۔
نحمیاہ 7 : 12 (URV)
بنی پختموآب جو یشوع اور ایوب کی نسل میں سے تھے دو ہزار آٹھ سو اٹھارہ ۔
نحمیاہ 7 : 13 (URV)
بنی عیلام ایک ہزار دوسو چون۔
نحمیاہ 7 : 14 (URV)
بنی زتو آٹھ سو پینتالیس ۔
نحمیاہ 7 : 15 (URV)
بنی زکی سات سو ساٹھ۔
نحمیاہ 7 : 16 (URV)
بنی نبوی چھ سو اڑتالیس ۔
نحمیاہ 7 : 17 (URV)
بنی ببی چھ سو اٹھائیس ۔
نحمیاہ 7 : 18 (URV)
بنی عزجاد دوہزارتین سو بائیس ۔
نحمیاہ 7 : 19 (URV)
بنی ادونقام چھ سو سڑسٹھ ۔
نحمیاہ 7 : 20 (URV)
بنی بگوی دو ہزار سڑسٹھ ۔
نحمیاہ 7 : 21 (URV)
بنی عدین چھ سو پچپن ۔
نحمیاہ 7 : 22 (URV)
حزقیاہ کے خاندان میں سے بنی اِطیراٹھانوے ۔
نحمیاہ 7 : 23 (URV)
بنی حشوم تین سو اٹھائیس ۔
نحمیاہ 7 : 24 (URV)
بنی بضی تین سو چوبیس۔
نحمیاہ 7 : 25 (URV)
بنی خارف ایک سو بارہ۔
نحمیاہ 7 : 26 (URV)
بنی جعبون پچانوے ۔
نحمیاہ 7 : 27 (URV)
بیت لحم اور نطوفہ کے لوگ ایک سو اٹھاسی
نحمیاہ 7 : 28 (URV)
عنتوت کے لوگ ایک سو اٹھائیس ۔
نحمیاہ 7 : 29 (URV)
بیت عزماوت کے لوگ بیالیس ۔
نحمیاہ 7 : 30 (URV)
قر یت یعریم کفیرہ اور بیروت کے لوگ سات سا تینتالیس ۔
نحمیاہ 7 : 31 (URV)
رامہ اور جبع کے لوگ چھ سو اکیس ۔
نحمیاہ 7 : 32 (URV)
مکماس کے لوگ ایک سو بائیس ۔
نحمیاہ 7 : 33 (URV)
بیت ایل اور عی کے لوگ ایک سو تےئس ۔
نحمیاہ 7 : 34 (URV)
دوسرے بنو کے لوگ باون۔
نحمیاہ 7 : 35 (URV)
دوسرے عیلام کی اَولاد ایک ہزار دو سو چون۔
نحمیاہ 7 : 36 (URV)
بنی حارم تین سو بیس ۔
نحمیاہ 7 : 37 (URV)
یریحو کے لوگ تین سو پینتالیس ۔
نحمیاہ 7 : 38 (URV)
لود اور حاوید تین اور اونو کے لوگ سات سو اکیس ۔
نحمیاہ 7 : 39 (URV)
بنی سنا آہ تین ہزار نو سو تیس ۔پھر کاہن یعنی یشوع کے گھرانے میں سے بنی ید عیاہ نو سو تہتر ۔
نحمیاہ 7 : 40 (URV)
بنی اِمیر ایک ہزار باون۔
نحمیاہ 7 : 41 (URV)
بنی فشحُور ایک ہزار دو سو سینتالیس ۔
نحمیاہ 7 : 42 (URV)
بنی حارم ایک ہزار سترہ ۔
نحمیاہ 7 : 43 (URV)
پھر لاوی یعنی بنی ہوداوہ میں سے یشوع اور قدمی ایل کی اُولاد چوہتر ۔
نحمیاہ 7 : 44 (URV)
اور گانے والے یعنی بنی آسف ایک سو اڑتالیس ۔
نحمیاہ 7 : 45 (URV)
اور دربان جو سلوم اور اطیر اور طلمون اور عقوب اور خطیطااور سوبی کی اُولاد تھے ایک سو اڑتیس ۔
نحمیاہ 7 : 46 (URV)
اور نتینم یعنی بنی ضیحا بنی حسوُفا بنی طبعوت ۔
نحمیاہ 7 : 47 (URV)
بنی قروس بنی سیغابنی فُدون۔
نحمیاہ 7 : 48 (URV)
بنی لبانہ بنی حجا بہ بنی شلمی ۔
نحمیاہ 7 : 49 (URV)
بنی حنان بنی جد یل بنی حجار ۔
نحمیاہ 7 : 50 (URV)
بنی ریا یاہ بنی رصین بنی نقودا۔
نحمیاہ 7 : 51 (URV)
بنی جزام بنی عُزا بنی فاسخ۔
نحمیاہ 7 : 52 (URV)
بنی بسی بنی معونیم بنی نفو شسیم ۔
نحمیاہ 7 : 53 (URV)
بنی بقبوق بنی حقو قہ بنی حرحور ۔
نحمیاہ 7 : 54 (URV)
بنی بضلیت بنی محید ابنی حرشا ۔
نحمیاہ 7 : 55 (URV)
بنی برقوس بنی سیسرا بنی تامح ۔
نحمیاہ 7 : 56 (URV)
بنی نضیاہ بنی خطیفا ۔
نحمیاہ 7 : 57 (URV)
سُلیمان کے خادموں کی اَولاد بنی سُوتی بنی سوفرت بنی فریدا ۔
نحمیاہ 7 : 58 (URV)
بنی یعلہ بنی درقون بنی جدیل ۔
نحمیاہ 7 : 59 (URV)
بنی سفطیاہ بنی خطیل بنی فوکر ت ضبائم اور بنی امون ۔
نحمیاہ 7 : 60 (URV)
سب نتنیم اور سُلیمان کے خادموں کی اُولاد تین سو بانوے ۔
نحمیاہ 7 : 61 (URV)
اور جو لوگ تل ملح اور تل حرسااور کر وب اور اُدون اور اِمیر سے گئے تھے پر اپنے آبائی خاندانوں اور نسل کا پتہ نہ دے سکے کہ اِسرائیل میں سے تھے یا نہیں سو یہ ہیں۔
نحمیاہ 7 : 62 (URV)
بنی دِلایا ہ بنی طوبیاہ بنی نقوداچھ سو بیالیس ۔
نحمیاہ 7 : 63 (URV)
اور کاہنوں میں سے بنی حبایا ہ بنی ہقوص اور برزلی کی اُولاد جس نے جلعادی برزلی کی بیٹیوں میں سے ایک لڑکی کو بیاہ لیا اور اُنکے نام سے کہلایا ۔
نحمیاہ 7 : 64 (URV)
اُنہوں نے اپنی سند اُنکے درمیان جو نسب ناموں کے مطابق گنے گئے تھے ۔ڈھونڈی پر وہ نہ ملی اِسلئے وہ ناپاک مانے گئے اور کہانت سے خارج ہوئے۔
نحمیاہ 7 : 65 (URV)
اور حاکم نے اُن سے کہا کہ وہ پاکترین چیزویں میں سے نہ کھائیں جب تک کوئی کا ہن اُوریم وتمیم لئے ہوئے برپانہ ہو۔
نحمیاہ 7 : 66 (URV)
ساری جماعت کے لوگ مل کر بیالیس ہزار تین سو ساٹھ تھے ۔
نحمیاہ 7 : 67 (URV)
علاوہ اُنکے غلاموں اور لونڈیوں کا شمار سات ہزار تین سو سینتیس تھا اور اُنکے ساتھ دو سو پینتالیس گانے والے اورگانے والیاں تھیں ۔
نحمیاہ 7 : 68 (URV)
اُنکے گھوڑے سات سو چھتیس ۔اُنکے خچردو سو پینتالیس ۔
نحمیاہ 7 : 69 (URV)
اُنکے اُونٹ چار سو پینتیس ۔اُنکے گدھے چھ ہزار سات سو بیس تھے ۔
نحمیاہ 7 : 70 (URV)
اور آبائی خاندانوں کے سرداروں میں سے بعض نے اُس کام کے لئے دِیا۔حاکم نے ایک ہزار سونے کے درہم اور پچاس پیالے اور کاہنوں کے پانچسوتیس پیراہن خزانہ میں داخل کئے۔
نحمیاہ 7 : 71 (URV)
اور آبائی خاندانوں کے سرداروں میں سے بعض نے اُس کام کے خزانہ میں بیس ہزارسونے کے درہم اور دو ہزار دوسو منہ چاندی دی۔
نحمیاہ 7 : 72 (URV)
اور باقی لوگوں نے جو دِیا وہ بیس ہزار سونے کے درہم اور دو ہزار منہ چاندی اور کاہنوں کے سڑسٹھ پیراہن تھے۔
نحمیاہ 7 : 73 (URV)
سو کاہن اور لاوی اور دربان اور گانے والے اور بعض لوگ اور نتنیم اور تمام اِسرائیل اپنے اپنے شہر میں بس گئے اور جب ساتواں مہینہ آیا تو بنی اِسرائیل اپنے اپنے شہر میں تھے۔

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73

BG:

Opacity:

Color:


Size:


Font: