احبار 10 : 1 (URV)
اورندب اور ابہیو نے جو ہارون کے بیٹے تھے اپنے اپنے بخوردان کو لیکر ان میں آگ بھری اور اس پر اور اوپری آگ جسکا حکم خداوند نے انکو نہیں دیا تھا خداوند کے حضور گذرانی۔

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20