یسعیاہ 57 : 1 (URV)
صادق ہلاک ہو تا ہےاور کوئی اس بات کو خاطر میں نہیں لا تا اور نیک لوگ اُٹھا لئے جاتے ہیںاور نہیں سوچتا کہ صادق اُٹھا لیا گیا تا کہ انے والی آفت سے بچے

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21