۔تواریخ ۱ 8 : 1 (URV)
اور بینمین سے اُسکا پہلوٹھا بالع پیدا ہوا ۔ دُوسرا اشبیل تیسرا اخرؔخ ۔
۔تواریخ ۱ 8 : 2 (URV)
چوتھا نُوحہ اور پانچواں ۔
۔تواریخ ۱ 8 : 3 (URV)
اور بالع کے بیٹے اذار اور جیرا اور ابیہود ۔
۔تواریخ ۱ 8 : 4 (URV)
اور ابیسوع اور نمعان اور اخوح۔
۔تواریخ ۱ 8 : 5 (URV)
جیراؔ اور سفُوفان اور حُورام تھے۔
۔تواریخ ۱ 8 : 6 (URV)
اور اہُود کے بیٹے یہ ہیں یہ جبع کے باشندوں کے درمیان آبائی خاندانوں کے سردار تھے اور اِن ہی کو اسیر کرکے مناحت کو لے گئے تھے۔
۔تواریخ ۱ 8 : 7 (URV)
یعنی نعمان اور اخیاہ اور جیرا۔ یہ اِنکو اِسیر کرکے لے دیا تھا اور اُس سے عُز ّا اور اخیحود پیدا ہُوئے۔
۔تواریخ ۱ 8 : 8 (URV)
اور سحریم سے موآب کے مُلک مین اپنی دونوں بیویوں حُوسیم اور بعراہ کو چھوڑ دینے کے بعد لڑکے پیدا ہُوئے ۔
۔تواریخ ۱ 8 : 9 (URV)
اور اُسکی بیوی ہُودس کے بطن سے یُوباب اور ضِبیہ اور میساؔ اور ملکام ۔
۔تواریخ ۱ 8 : 10 (URV)
اور بعُوض اور سکیاہ اور مرمہ پیدا ہُوئے ۔ یہ اُسکے بیٹے تھے جو آبائی خاندانوں کے سردار تھے۔
۔تواریخ ۱ 8 : 11 (URV)
اور حُوسیم سے ابیطوب اور الفعل پیدا ہُوئے ۔
۔تواریخ ۱ 8 : 12 (URV)
اور بنی افؑل عؔبر اور مشعام اور سامر تھے۔ اِسی نے اُونو اور لُد اور اُسکے دیہات کو آباد کیا۔
۔تواریخ ۱ 8 : 13 (URV)
اور بریعہ اور سمعہ بھی جو ایّلون کے باشندوں کے درمیان آبائی خاندانوں کے سردار تھے اور جنہوں نے جات کے باشندوں کو بھگا دِیا۔
۔تواریخ ۱ 8 : 14 (URV)
اور اخیو ۔ شاشق اور یریموت۔
۔تواریخ ۱ 8 : 15 (URV)
اور زبدیاہ اور عراد اور عدر ۔
۔تواریخ ۱ 8 : 16 (URV)
اوعر میکاایل اور اِسفاہ اور یُوخاجوبنی بریعہ ہیں ۔
۔تواریخ ۱ 8 : 17 (URV)
اور زبدیاہ اور مُسلا م اور حزقی اور حبر ۔
۔تواریخ ۱ 8 : 18 (URV)
اور یسمری اور یزلیاہ اور یُوباب جو بنی الفعل ہیں۔
۔تواریخ ۱ 8 : 19 (URV)
اور یقیم اور زِکری اور زبدی ۔
۔تواریخ ۱ 8 : 20 (URV)
اور العینی اور ضلتی اور الئیل ۔
۔تواریخ ۱ 8 : 21 (URV)
اور عدایاہ اور برایاہ اور سمرات جو بنی سمعی ہیں ۔
۔تواریخ ۱ 8 : 22 (URV)
اور اِسفان اور عؔبِر اور الئیل ۔
۔تواریخ ۱ 8 : 23 (URV)
اور عبدون اور زِکری اور حنان۔
۔تواریخ ۱ 8 : 24 (URV)
اور حنانیاہ اور عیلام اور عنتوتیاہ۔
۔تواریخ ۱ 8 : 25 (URV)
اور یفدیاہ اور فنوُایل جو بنی شاشق ہیں ۔
۔تواریخ ۱ 8 : 26 (URV)
اور سمسری اور شحاریاہ اور عتالیاہ ۔
۔تواریخ ۱ 8 : 27 (URV)
اور یعر سیاہ اور الیاہ اور زِکری جو بنی یروحام ہیں ۔
۔تواریخ ۱ 8 : 28 (URV)
یہ اپنی پشتوں میں آبائی خاندانوں ک سردار اور رئیس تھے اور یروشلیم میں رہتھے تھے۔
۔تواریخ ۱ 8 : 29 (URV)
اور جبعون میں جبعون کا باپ رہتا تھا جسکی بیعوی کا نام معکہ تھا۔
۔تواریخ ۱ 8 : 30 (URV)
اور اُسکا پہلوٹھا بیٹا عبدون اور صور ااور قیس اور بعل اور ندب ۔
۔تواریخ ۱ 8 : 31 (URV)
اور جدور اور اخیور اور زکر۔
۔تواریخ ۱ 8 : 32 (URV)
اور مقلوت سے سِماہ پیدا ہُوا اور وہ بھی اپنے بھائیوں کے ساتھ یروشلیم میں اپنے بھائیوں کے سامنے رہتے تھے۔
۔تواریخ ۱ 8 : 33 (URV)
اور نیر سے قیس پیدا ہُوا اور قیس سے ساؤل پیدا ہوا اور ساؤل سے یہونتن اور مِلکیشوع اور ابینداب اور اشبعل پیدا ہُوئے۔
۔تواریخ ۱ 8 : 34 (URV)
اور یہوُنتن کا بیٹا مریبعل تھا اور مریبعل سے میکاہ پیدا ہُوا۔
۔تواریخ ۱ 8 : 35 (URV)
اور بنی میکاہ فیتو ں اور ملک اور تاریع اور آخز تھے۔
۔تواریخ ۱ 8 : 36 (URV)
اور آخز سے یُہوعدہ پیدا ہُوا اور یُہوعدہ سے علمت اور عزماوت اور زِمری پیدا ہوئے اور زمری سے موضا پیدا ہُوا ۔
۔تواریخ ۱ 8 : 37 (URV)
اور موضا سے بنعہ پیدا ہوا ۔ بنعہ کا بیٹا رافعہ ۔ رافعہ کا بیٹا الیعسہ اور الیعسہ کا بنٹا اصیل۔
۔تواریخ ۱ 8 : 38 (URV)
اور اصیل کے چھےبیٹے تھے جنکے نام یہ ہیں ۔ عزریقام بوکُرو اور اِسمعیل اور سگریاہ اور عبدیاہ اور حنان۔ یہ سب اصیل کے بیٹے تھے۔
۔تواریخ ۱ 8 : 39 (URV)
اور اُسکے بھائی عیشق کے بیٹے یہ ہیں ۔ اُسکا پہلوٹھا اَولام ۔ دُوسرا یعوس ۔ تیسرا الیفلط ۔
۔تواریخ ۱ 8 : 40 (URV)
اور اَولام کے بیٹے زبردست سُورما اور تیرانداز تھے اور اُسکے بہت سے بیتے اور پوتے تھے جو دیڑھ سَو تھے یہ سب بنی بنیمین میں سے تھے۔

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40

BG:

Opacity:

Color:


Size:


Font: