۔تواریخ ۱ 6 : 1 (URV)
بنی لاوی جَیرسون قِہؔات اور مرارؔی ہیں ۔
۔تواریخ ۱ 6 : 2 (URV)
اور بنی قہات عمرام اور اضہار اور حُبرون اور عُزّیؔ ایل ۔
۔تواریخ ۱ 6 : 3 (URV)
اور عمرؔام کی اَولاد ۔ ہارُون اور موُسیؔ اور مؔریم اور بنی ہارُون ۔ ندؔب اور ابیہو اِلیعزر اور اِتمر۔
۔تواریخ ۱ 6 : 4 (URV)
اِلیعؔزر سے فینحاس پَیدا ہُوا اور فینحاس سے ابیسُوّ پیدا ہوا ۔
۔تواریخ ۱ 6 : 5 (URV)
بُقیّ پَیدا ہُوا اور بُقؔی سے عُزّیؔ پَیدا ہُوا ۔
۔تواریخ ۱ 6 : 6 (URV)
اور عُزّی سے زراخیاہ پیدا ہوا اور زراخیاہ سے مِایوت پیدا ہُوا ۔
۔تواریخ ۱ 6 : 7 (URV)
مِرایوت سے امریاہ پیدا ہُوا اور امریاہ سے اخیطوب پیدا ہُوا۔
۔تواریخ ۱ 6 : 8 (URV)
اور اخیطوب سے صدوُق پیدا ہُوا اور صُدوق سے اخیمعض پیدا ہوا ۔
۔تواریخ ۱ 6 : 9 (URV)
اور اخیمعض سے عزریاہ پیدا ہُوا اور عزریاہ سے یُوحنان پیدا ہوا ۔
۔تواریخ ۱ 6 : 10 (URV)
اور یُوحنان سے عزریاہ پیدا ہوا ( یہ وہ ہے جو اُس ہیکل میں جسے سُلیمان نے یروشلیم میں بنایا تھا کاہین تھا)۔
۔تواریخ ۱ 6 : 11 (URV)
اور عزریاؔہ سے امریاہ پیدا ہوا اور امریاہ سے اخیطوب پیدا ہوا ۔
۔تواریخ ۱ 6 : 12 (URV)
اور اخیطوب سے صدوُق پیدا ہُوا اور صدُوق سے سلوم پیدا ہوُا ۔
۔تواریخ ۱ 6 : 13 (URV)
اور سلوم سے خلقیاہ پیدا ہوا اور خلقیاہ سے عزریاہ پیدا ہوا ۔
۔تواریخ ۱ 6 : 14 (URV)
اور عزریاہ سے سِرایاہ پیدا ہُوا اور سرِایا ہ سے یہوصؔدق پیدا ہُوا ۔
۔تواریخ ۱ 6 : 15 (URV)
اور جب خُداوند نے نبوُکدنضر کے ہاتھ سے یہوُداہ اور یروشلیم کو جلاوطن کرایا تو یُہوصدق بھی اِسیر ہوگیا ۔
۔تواریخ ۱ 6 : 16 (URV)
بنی لاوی ۔ جیرسوم ۔ قہات اور مراری ہیں ۔
۔تواریخ ۱ 6 : 17 (URV)
اور جیرسوم کے بیٹوں کے نام یہ ہیں ۔ لِبنی اور سمعی ۔
۔تواریخ ۱ 6 : 18 (URV)
اور بنی قِہات عمرام اور اِضہار اور حبرُون اور عُزی ایل تھے۔
۔تواریخ ۱ 6 : 19 (URV)
مراری کے بیٹے یہ ہیں ۔ محلی اور موُشی اور لویوں کے گھرانے اُنکے آبائی خاندانوں کے مُطابق یہ ہیں ۔
۔تواریخ ۱ 6 : 20 (URV)
جیرسوم سے اُسکا بیٹا لِبنی ۔ لِبنی کا بیٹا یحت۔
۔تواریخ ۱ 6 : 21 (URV)
یحتَ کا بیٹا زِمہّ ۔ زِمہّ کا بیٹا یُوآخ ۔ یُوآخ کا بیٹا عِیدُو ۔ عِیدوُ کا بیٹا زاؔرح ۔ زاؔرح کا بیٹا یترؔی
۔تواریخ ۱ 6 : 22 (URV)
بنی قِہات ۔ قِہات کا بیٹا عمینداب ۔ عمینداب کا بیٹا قررح۔ قررح کا بیٹا اِسیر ۔
۔تواریخ ۱ 6 : 23 (URV)
اِسیّر کا بیٹا اِلقانہ ۔ اِلقانہ کا بیٹا ابی آسف ۔ ابی آسف کا بیٹا اِسیر ۔
۔تواریخ ۱ 6 : 24 (URV)
اِسیر کا بیٹا تحتؔ تحتؔ کا بیٹا اُوری ایل ۔ اُوریؔایل کا بیٹا عُزیاہ ۔ عُزؔیاہ کا بیٹا ساؤلؔ ۔
۔تواریخ ۱ 6 : 25 (URV)
اور اِلقانہ کے بیٹے یہ ہیں ۔ عماسؔی اور اخیموت۔
۔تواریخ ۱ 6 : 26 (URV)
رہا اِلقانہ سو اِلقانہ کے بیٹے یہ ہیں یعنی اُسکا بیٹا صُوفی ۔ صُوفی کا بیٹا نحت۔
۔تواریخ ۱ 6 : 27 (URV)
نحت کا بیٹا اِلیاب ۔ اِلیاب کا بیٹا یروحام یروحام کا بیٹا اِلقانہ۔
۔تواریخ ۱ 6 : 28 (URV)
سؔموئیل کے بیٹوں میں پہلوٹھا یُوایل دُوسرا ابیاہ۔
۔تواریخ ۱ 6 : 29 (URV)
بنی مِراری یہ ہیں ۔ محلیؔ ۔ مؔحلی کا بیٹا لِبنی ۔ لِبنی کا بیٹا سمِعی ۔ سمِعی کا بیٹا عُزّہ۔
۔تواریخ ۱ 6 : 30 (URV)
عُزہ کا بیٹا سِمعؔا ۔ سِمعاؔ کا بیٹا حجیّاہ ۔ حجیاہ کا بیٹا عسؔایاہ۔
۔تواریخ ۱ 6 : 31 (URV)
وہ جنکو داؔؤد نے صندُوق کے ٹھکاناپانے کے بعد خُداوند کے گھر میں گھانے کے کام پر مقُررّ کیا یہ ہیں ۔
۔تواریخ ۱ 6 : 32 (URV)
اور وہ جب تک سُلیمان یروشلیم میں خُداوند کا گھر بنوانہ نہ چُکا گیت گا گا کر خیمہء اجتماع کے مسکن کے سامنے خدمت کرتے رہے اور اپنی اپنی باری کے مُوافقِ اپنے کام پر حاضر رہے اور اپنی اپنی باری کے موافِق اپنے کام پر حاضر رہتے تھے ۔
۔تواریخ ۱ 6 : 33 (URV)
اور جو حاضِر رہتے تھے وہ اور اُنکے بیٹے یہ ہیں ۔ قِہاتیوں کی اَولاد میں سے ہیمان گویابن یُوایل بن سمؔوُئیل ۔
۔تواریخ ۱ 6 : 34 (URV)
بن اِلقانہ بن یروحام ۔ بِن اِلی ایل بن نُوح ۔
۔تواریخ ۱ 6 : 35 (URV)
بن صُوف بن اِلقانہ بن محت بن عماسی ۔
۔تواریخ ۱ 6 : 36 (URV)
بن اِلقانہ بن یُوایل بن عزریاہ بن صفنیاہ ۔
۔تواریخ ۱ 6 : 37 (URV)
بِن تحت بِن اؔسیر بن ابی آسف بن قورح ۔
۔تواریخ ۱ 6 : 38 (URV)
بن اِضہار بن قِہات بن لاوی بن اِسرؔائیل ۔
۔تواریخ ۱ 6 : 39 (URV)
اور اُسکا بھائی آسف جو اُسکے دہنے کھڑا ہوتا تھا یعنی آسف بن برکیاہ بِن سمؔعا۔
۔تواریخ ۱ 6 : 40 (URV)
بِن میکائیل بن بعسیاہ بن ملکیاہ۔
۔تواریخ ۱ 6 : 41 (URV)
بن اتنی بن زارح بن عدایاہ ۔
۔تواریخ ۱ 6 : 42 (URV)
بن اَیتان بن زِمہ بن سمِعی ۔
۔تواریخ ۱ 6 : 43 (URV)
بن یحت بن جیرسوم بن لاوی ۔
۔تواریخ ۱ 6 : 44 (URV)
اور بنی مراری اُنکے بھائی بائیں ہاتھ کھڑے ہوتے تھے یعنی اَیتان بن قِیسی بن عبدی بن مُلوک ۔
۔تواریخ ۱ 6 : 45 (URV)
بن حسبیاہ بن امصیاہ بن خِلقیاہ ۔
۔تواریخ ۱ 6 : 46 (URV)
بن امصؔی بن بانی بن سامر۔
۔تواریخ ۱ 6 : 47 (URV)
بن مؔحلی بن موُشی بن مراری بن لاویؔ۔
۔تواریخ ۱ 6 : 48 (URV)
اور اُنکے بھائی لاؔوی بیت اللہ کے مسکن کی ساری خِدمت پر مُقرر تھے۔
۔تواریخ ۱ 6 : 49 (URV)
لیکن ہاؔروُن اور اُکسے بیتے سو ختنی قُربانی کے مذبح اور بخور کی قُربانگاہ دونوں پر پاکترین مکان کی ساری خدمت کو انجام دینے اور اِسؔرائیل کے ل۴ے کفارہ دینے کے لئے جیسا جَیسا خُدا کے بندہ موُسیٰؔ نے حُکم کیا تھا قُربانی چڑھاتے تھے۔
۔تواریخ ۱ 6 : 50 (URV)
اور بنی ہارُون یہ ہیں ۔ ہارُون کا بیٹا اِلیؑزر ۔ الیعزر کا بیٹا فینحاس فینحاس کا بیٹا ابیسُوع ۔
۔تواریخ ۱ 6 : 51 (URV)
بُقیؔ ۔ بقُی کا بیٹا عُزی۔ عُزی کا بیٹا زراخیاہ ۔
۔تواریخ ۱ 6 : 52 (URV)
زراکیاہ کا بیٹا مِرایوت ۔ مرایوت کا بیٹا امرؔیاہ ۔ امریاہ کا بیٹا اخیطوب ۔
۔تواریخ ۱ 6 : 53 (URV)
اخیطوب کا بیٹا صدوُق ۔ صدوق کا بیٹا اخیمعض۔
۔تواریخ ۱ 6 : 54 (URV)
اور اُنکی حُدود میں اُنکی چھاؤنیوں کےمُطابق اُنکی سکونت گاہیں یہ ہیں ۔ بنی ہارُون میں سےقِہاتیوں کے خاندانوں کو جنکا قُرعہ اوّل نِکلا۔
۔تواریخ ۱ 6 : 55 (URV)
اُنہوں نے یُہوداہ کی زمیں میں حُبرون اور اُسکی نواحی کو دِیا ۔
۔تواریخ ۱ 6 : 56 (URV)
لیکن اُس شہر کے کھیت اور اُسکے دیہات یفنہّ کے بیٹے کالبِ کو دِئے ۔
۔تواریخ ۱ 6 : 57 (URV)
اور بنی ہارُون کو اُنہوں نے پناہ کے شہر دِئے اور حبرُون اور لبِناہ بھی اور اُسکی نواحی اور یتیر اور اِستموع اور اُسکی نواحی ۔
۔تواریخ ۱ 6 : 58 (URV)
اور حَیلان اور اُسکی نواحی اور دؔبیر اور اُسکی نواحی ۔
۔تواریخ ۱ 6 : 59 (URV)
اور عسن اور اُسکی نواحی اور بیَت شمس اور اُسکی نواحی۔
۔تواریخ ۱ 6 : 60 (URV)
اور بینمین کے قبیلہ میں سے جبع اور اُسکی نواحی ۔ اُنکے گھرانوں کے سب شہر تیرہ تھے۔
۔تواریخ ۱ 6 : 61 (URV)
اور باقی بنی قِہات کو آدھے قبیلہ میں سے دس شہر قُرعہ ڈالکر دِئے گئے۔
۔تواریخ ۱ 6 : 62 (URV)
اور جیرسوم کے بیٹوں کو اُنکے گھرانوں کے مُوافِق اِشکار کے قبیلہ اور آشر کے قبیلہ اور نفتالی کے قبیلہ اور منسیّ کے قبیلہ سے جو بسن میں تھا تیرہ شہر مِلے ۔
۔تواریخ ۱ 6 : 63 (URV)
مِراری کے بیٹوں کو اُنکے گھرانوں کے مُوافِق رُوپن کے قبیلہ اور جد کے قبیلہ اور زبُولون کے قبیلہ میں سے بارہ شہر قُرعہ ڈالکر دِئے گءے۔
۔تواریخ ۱ 6 : 64 (URV)
سو بنی اِسرائیل نے لاویوں کو وہ شہر اُنکی نواحی سیمت دِئے۔
۔تواریخ ۱ 6 : 65 (URV)
اور اُنہوں نے بنی یُہوداہ کے قبیلہ اور بنی شمعون کے قبیلہ اور بنی بینمین کے قبیلہ میں سے یہ شہر جنکے نام مذکوُرہ ہُوئے قُرعہ ڈالکر دِئے۔
۔تواریخ ۱ 6 : 66 (URV)
اور بنی قِہات کے بعض خاندانوں کے پاس اُنکی سرحدّوں کے شہر افرؔائیم کے قبیلہ میں سے تھے ۔
۔تواریخ ۱ 6 : 67 (URV)
اور اُنہوں نے اُنکو پناہ کے شہر دِئے یعنی افراؔئیم کے کوہستانی مُلک میں سِکمؔ اور اُسکی نواحی اور جزر بھی اور اُسکی نواحی ۔
۔تواریخ ۱ 6 : 68 (URV)
اور یقمعام اور اُسکی نواحی اور بیت حُورون اور اُسکی نواحی ۔
۔تواریخ ۱ 6 : 69 (URV)
اور ایلوُن اور اُسکی نواحی اور جاتؔ رِموّن اور اُسکی نواحی دی ۔
۔تواریخ ۱ 6 : 70 (URV)
اور منسّی کے آدھے قبیلہ میں سے عانیر اور اُسکی نواحی کو ملی ۔
۔تواریخ ۱ 6 : 71 (URV)
بنی جیرسوم کو منسّی کے آدھے قبیلہ کے خاندان میں سے جولان اور اُسکی نواحی یسن میں اور عستارات اور اُسکی نواحی ۔
۔تواریخ ۱ 6 : 72 (URV)
اور اِشکار کے قبیلہ میں سے قادِس اور اُسکی نواحی ۔ دابرات اور اُسکی نواحی ۔
۔تواریخ ۱ 6 : 73 (URV)
اور رامات اور اُسکی نواحی اور عانیم اور اُسکی نواحی۔
۔تواریخ ۱ 6 : 74 (URV)
اور آشر کے قبیلہ میں سے مسل اور اُسکی نواحی اور عبدون اور اُسکی نواحی ۔
۔تواریخ ۱ 6 : 75 (URV)
اور حقوق اور اُسکی نواحی اور رحوب اور اُسکی نواحی۔
۔تواریخ ۱ 6 : 76 (URV)
اور نفتالی کے قبیلہ میں سے قادِس اور اُسکی نواحی گلیل میں اور ھمون اور اپسکی نواحی اور قریتائیم اور اُسکی نواحی مِلی۔
۔تواریخ ۱ 6 : 77 (URV)
باقی لاویوں یعنی بنی مراری کو زبولون کے قبیلہ میں سے رِموّن اور اُسکی نواحی اور تبور اور اُسکی نواحی ۔
۔تواریخ ۱ 6 : 78 (URV)
یریحوُ کے نزدیک یردن کے پار یعنی یردن کی مشرق کی طرف رُوبن کے قبیلہ میں سے بیابان میں بصر اور اُسکی نواحی اور یہصؔہ اور اُسکی نواحی ۔
۔تواریخ ۱ 6 : 79 (URV)
اور قدیملت اور اُسکی نواحی اور مفعت اور اُسکی نواحی ۔
۔تواریخ ۱ 6 : 80 (URV)
اور جد کے قبیلہ میں سے رامات اور اُسکی نواحی جلعاد میں اور محنایم اور اُسکی نواحی۔
۔تواریخ ۱ 6 : 81 (URV)
اور حسبون اور اُسکی نواحی اور لیعزیر اور اُسکی نواحی ملی۔

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81

BG:

Opacity:

Color:


Size:


Font: