۔تواریخ ۱ 24 : 1 (URV)
اور بنی ہارُون کے فریق یہ تھے ۔ ہارُون کے بیٹے ندب ۔ ابیہو۔ اِلیعزر اور اِتمر تھے ۔
۔تواریخ ۱ 24 : 2 (URV)
اور ندب اور ابیہو اپنے باپ سے پلے مر گئے اور اُنکے اَولاد نہ تھی سو اِلیعزر اور اِتمر نے کہانت کا کام کیا ۔
۔تواریخ ۱ 24 : 3 (URV)
اور داؤد نے اِلیعزر کے بیٹوں میں سے صدُوق اور اِتمر کے بیٹوں میں سے اخیؔ ملک کو اُنکی خِدمت کی ترتیب کے مُطابق تقسیم کیا۔
۔تواریخ ۱ 24 : 4 (URV)
اور اِتمر کے بیٹوں سے زیادہ اِلیعزر کے بیٹوں میں رئیس مِلے اور اِس طرح سے وہ تقسیم کئے گئے کہ الیعزر کے بیٹوں میں آبائی خاندانوں کے سولہ سردار تھے اور ا،تمر کے بیٹوں میں سے آبائی خاندانوں کے مُطابق آٹھ ۔
۔تواریخ ۱ 24 : 5 (URV)
اِس طرح قُرعہ ڈالکر اور باہم غلط ملط ہو کر وہ تقسیم ہُوئے کیونکہ مقدِس کے سردار اور خُدا کے سردار بنی اِلیعزر اور بنی اِتمر دونوں میں سے تھے ۔
۔تواریخ ۱ 24 : 6 (URV)
اور نتنی ایل مُنشی کے بیٹے سمعیاہ نے جو لاویوں میں تھا اُنکے ناموں کو بادشاہ اور امیروں اور صدُوق کاہن اور اخی ملک بن ابایتر اور کاہنوں اور لاویوں کے آبائی خاندانوں کے سرداروں کے سامنے لکھا ۔ جب اِلیعزر کا ایک ؤبائی خاندان لیا گیا تو اِتمر کا بھی ایل آبائی خاندان لیا گیا۔
۔تواریخ ۱ 24 : 7 (URV)
اور پہلی چٹھی یُہویریب کی نِکلی ۔ دُوسری یدعیاہ کی۔
۔تواریخ ۱ 24 : 8 (URV)
تیسری حارِم کی چَوتھی شعوریم کی۔
۔تواریخ ۱ 24 : 9 (URV)
پانچویں ملکیاہ کی ۔ چٹھی میامین کی۔
۔تواریخ ۱ 24 : 10 (URV)
ساتویں ہقوض کی ۔ آٹھویں ابیاہ کی ۔
۔تواریخ ۱ 24 : 11 (URV)
نویں یشوع کی ۔ دسویں سِکانیاہ کی ۔
۔تواریخ ۱ 24 : 12 (URV)
گیارھویں اِلیاسِب کی ۔ بارھویں یقیم کی۔
۔تواریخ ۱ 24 : 13 (URV)
تیرھویں خُفّاء کی ۔ چوَدھویں یسباب کی ۔
۔تواریخ ۱ 24 : 14 (URV)
پندرھویں بلجاہ کی ۔ سولھویں اِّمیر کی ۔
۔تواریخ ۱ 24 : 15 (URV)
سترھویں حزیر کی۔ اٹھارھویں فضیض کی۔
۔تواریخ ۱ 24 : 16 (URV)
اُنیسویں فتحیاہ کی بیسویں یحزرقیل کی۔
۔تواریخ ۱ 24 : 17 (URV)
اِکیسویں یاکن کی ۔ بائیسویں جمول کی۔
۔تواریخ ۱ 24 : 18 (URV)
تیُیسویں دِلایاہ کی۔ چَوبیسویں معزیاہ کی ۔
۔تواریخ ۱ 24 : 19 (URV)
یہ اُنکی خِدمت کی ترتیب تھھی تاکہ وہ خُداوند کے گھر میں اُس قانون کے مطابق آئیں جو اُنکو اُنکے باپ ہارُون کی معرفت وَیسا ہی مِلا جَیسا خُداوند اِؔسرائیل کے خُدا نے اُسے حُکم کیا تھا۔
۔تواریخ ۱ 24 : 20 (URV)
باقی بنی لاوی میں سے عمرام کے بیٹوں میں سے سُوبائیل ۔ سُوبائیل کے بیٹوں میں سے یہدیاہ ۔
۔تواریخ ۱ 24 : 21 (URV)
(21-22) رہا رجیاہ ۔ سو رجیاہ کے بیٹوں میں سے پہلا یسّیاہ ۔ اِضہاریوں میں سے سلوُموت بنی سُلوموت میں سے یحت ۔
۔تواریخ ۱ 24 : 22 (URV)
۔تواریخ ۱ 24 : 23 (URV)
او ر بنی حبرُون میں یریاہ پہلا ۔ امریاہ دُوسرا ۔ یحزری ایل تیسرا یقمعام چَوتھا۔
۔تواریخ ۱ 24 : 24 (URV)
بنی عُز ّی ایل میں سے میکاہ بنی میکاہ میں سے سمِیر ۔
۔تواریخ ۱ 24 : 25 (URV)
میکاہ کا بھائی یّسیاہ بنی یسّیاہ میں سے زکریاہ ۔
۔تواریخ ۱ 24 : 26 (URV)
مراری کے بیٹے محلی اور موشی ۔ بنی یعزیاہ میں سے بنو۔
۔تواریخ ۱ 24 : 27 (URV)
رہے بنی مِراری ۔ سو یعزیاہ سے بنو اور سُوہم اور زکور اور عبری۔
۔تواریخ ۱ 24 : 28 (URV)
محلی سے الیعزر جسکے کوئی بیٹا نہ تھا ۔
۔تواریخ ۱ 24 : 29 (URV)
قِیس سے قیس کا بیٹا یرحمیئیل ۔
۔تواریخ ۱ 24 : 30 (URV)
اور موُسی کے بیٹے محلی اور عیدر اور یریموت ۔ لاویوں کی اَولاد اپنے آبائی خاندانوں کے مُطابق یہی تھی۔
۔تواریخ ۱ 24 : 31 (URV)
اُنہوں نے بھی اپنے بھائی بنی ہارُون کی طرح داؤد بادشاہ اور صدُوق اور اخی مُلک اور کاہنوں اور لاویوں کے آبائی خاندانوں کے سرداروں کے سامنے اپنا اپنا قرُعہ ڈالا یعنی سردار کے آبائی خاندانوں کا جو حق تھا وُہی اُسکے چھوٹے بھا۴ی کے خاندانوں کا تھا۔

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31