۔تواریخ ۱ 2 : 1 (URV)
یہ بنی اِسرائیل ہیں ۔ رُوبن شمعون لاوی یہوداہ اِشکار اور زبولون۔
۔تواریخ ۱ 2 : 2 (URV)
دان یُوسف اور بینمین نفتالی جد اور آشر۔
۔تواریخ ۱ 2 : 3 (URV)
عیر اور اونان اور سیلہ یہ یہوداہ کے بیٹے ہیں ۔ یہ تینوں اُس سے ایک کنعانی عورت بت سُوع کے بطن سے پیدا ہوئے اور یہوداہ کا پہلوٹھا ؑیر خُداوند کی نظر میں شریر تھا اِسلئے اُس نے اُسکو مار ڈالا۔
۔تواریخ ۱ 2 : 4 (URV)
اور اُسکی بہو تمر کے اُس سے فارص اور زارح ہُوئے ۔ یہوداہ کے کُل پانچ بیٹے تھے ۔
۔تواریخ ۱ 2 : 5 (URV)
اور فارؔص کے بیٹے حصرون اور حمول تھے۔
۔تواریخ ۱ 2 : 6 (URV)
اور زارح کے بیٹے زِمری اور اَیتان ہیمان اور کلکول اور دراع یعنی کل پانچ تھے ۔
۔تواریخ ۱ 2 : 7 (URV)
اور اسرائیل کا دُکھ دینے والا عکر جس نے مخصوس کی ہُوئی چیز میں خیانت کی کرمی کا بیٹا تھا ۔
۔تواریخ ۱ 2 : 8 (URV)
اور اَیتان کا بیٹا عزریاہ تھا۔
۔تواریخ ۱ 2 : 9 (URV)
اور حصرون کے بیٹے جو اُس سے پیدا ہوئے یہ ہیں ۔ یرحمئیل اور رام اور کلوبی۔
۔تواریخ ۱ 2 : 10 (URV)
رام سے عمّیند اب پیدا ہوا اور عمینداب سے نحسون پیدا ہوا جو بنی یہوداہ کا سردار تھا۔
۔تواریخ ۱ 2 : 11 (URV)
اور نحسون سے سَلما پیدا ہوا سَلما سے بوعز پیدا ہُوا ۔
۔تواریخ ۱ 2 : 12 (URV)
اور بوعزسے عوبید پیدا ہوا اور عوبیدسے یسّی پیدا ہوا ۔
۔تواریخ ۱ 2 : 13 (URV)
یسّی سے اُسکا پہلوٹھا اِلیاب پیدا ہوا اور ابینداب دُوسرا اور سمع تیسرا۔
۔تواریخ ۱ 2 : 14 (URV)
نتنی ایل چَوتھا ۔ رَدی پانچواں ۔
۔تواریخ ۱ 2 : 15 (URV)
عوضم چھٹا داود ساتوں ۔
۔تواریخ ۱ 2 : 16 (URV)
اور اُنکی بہنیں ضرویاہ اور ابیجیل تھیں اور اَبی شے اور یُوآب اور عساہیل یہ تینوں ضرویاہ کے بیٹے ہیں ۔
۔تواریخ ۱ 2 : 17 (URV)
(17-18) اور ابیجیل سے عماسا پیدا ہُوا اور عماسا کا باپ اِسمعیلی یتر تھا۔ اور حصرون کے بیٹے کا لِب سے اُسکی بیوی عزویہ اور یریعوؔت کے اَولاد ہُوئی ۔ عزوبہ کے بیٹے یہ ہیں یشر اور سُوباب اور اردون ۔
۔تواریخ ۱ 2 : 19 (URV)
اور عزویہ مرگئی اور کالب نے اِفرات کو بیا لیا جسکے بطن سے حور پیدا ہوا ۔
۔تواریخ ۱ 2 : 20 (URV)
اور حُور سے اُوری پیدا ہوا اور اُوری سے بضلیئل پیدا ہوا۔
۔تواریخ ۱ 2 : 21 (URV)
اُسکے بعد حصرون جلعاد کے باپ مکیر کی بیٹی کے پاس گیا جس سے اُس نے ساٹھ برس کی عمر میں بیاہ کیا تھا اور اُسکے بطن سے شضوب پیدا ہُوا ۔
۔تواریخ ۱ 2 : 22 (URV)
اور شجوب سے یائیر پیدا ہوا جو مُلک جلعاد میں تیئیس شہروں کا مالک تھا۔
۔تواریخ ۱ 2 : 23 (URV)
اور حبور اور ارام نے یائیر کے شہروں کو اور قنات کو مع اُسکے قصبوں کے یعنی ساٹھ شہروں کو اُن سے لے لیا۔ یہ سب جلعاد کے باپ مکیر کے بیٹے تھے۔
۔تواریخ ۱ 2 : 24 (URV)
اور حصرون کے کالب اِفراتہ میں مر جانے کے بعد حصرون کی بیوی ابیاہ کے اُس سے اشور پیدا ہوا جو تقوع کا باپ تھا ۔
۔تواریخ ۱ 2 : 25 (URV)
اور حصرون کے پہلوٹھے یرحمئیل کے بیتے یہ ہیں۔ رام جو اُسکا پہلوتھا تھا اور بوُنہ اور اورن اور اوضم اور اخیاہ۔
۔تواریخ ۱ 2 : 26 (URV)
اور یرحمئیل کی ایک اور بیوی تھی جسکا نام عطارہ تھا۔ وہ اونام کی مان تھی۔
۔تواریخ ۱ 2 : 27 (URV)
اور یرحیمئل کے پہلوٹھے رام کے بیٹے معض اور یمین اور عیقر تھے۔
۔تواریخ ۱ 2 : 28 (URV)
اور اونام کے بیٹے سمی اور یؔدع اور سمؔیّ کے بیٹے ندب اور امیسُور تھے۔
۔تواریخ ۱ 2 : 29 (URV)
اور ابیُسور کی بیوی کا نام ابیحنیل تھا ۔ اُسکے بطن سے اخبان اور مولد پیدا ہوُئے۔
۔تواریخ ۱ 2 : 30 (URV)
اور ندب کے بیٹے سلداَقاؔئم تھے لیکن سلِد بے اَولاد مر گیا ۔
۔تواریخ ۱ 2 : 31 (URV)
اور اَفاؔئم کا بیٹا یسؔعی اور یسعؔی کا بیٹا سیسان اور سیسان کا بیٹا اخلی تھا۔
۔تواریخ ۱ 2 : 32 (URV)
اور سمعی کے بھائی یدؑ کے بیٹے میتر اور یوُنتن تھے اور یتر بے اَولاد مر گیا ۔
۔تواریخ ۱ 2 : 33 (URV)
اور یوُنتن کے بیٹے فلت اور زاؔزا ۔ یہ یرحمئیل کے بیٹے تھے ۔
۔تواریخ ۱ 2 : 34 (URV)
اور سیسان کے بیٹے نہیں صرف بیٹیاں تھیں اور سیسان کا ایک مصری نوکر یرخع نامی تھا۔
۔تواریخ ۱ 2 : 35 (URV)
سو سیسان نے اپنی بیٹی کو اپنے نوکر یرخع سے بیا دیا اور اُسکے اُس سے عتی پیدا ہوا ۔
۔تواریخ ۱ 2 : 36 (URV)
اور عتّی سے ناتن پیدا ہوا اور ناتن سے زاباد پیدا ہُوا ۔
۔تواریخ ۱ 2 : 37 (URV)
اور عوبید سے یاہو پیدا ہوا اور یاہو سے عزریاہ پیدا ہُوا ۔
۔تواریخ ۱ 2 : 38 (URV)
اور عزؔریاہ سے خلص پیدا ہوا
۔تواریخ ۱ 2 : 39 (URV)
اور خلصؔ پیدا ہوا اور خلصؔ پیدا ہوا اور خلص سے اِلعاصہ پیدا ہوا۔
۔تواریخ ۱ 2 : 40 (URV)
اور العاسہ سے سسمی پیدا ہوا اور سِسمی سے سلوم پیدا ہوا ۔
۔تواریخ ۱ 2 : 41 (URV)
اور سلوم سے یقمیاہ پیدا ہوا اور یقمیاہ سے الیسمع پیدا ہوا ۔
۔تواریخ ۱ 2 : 42 (URV)
یرحمئیل کے بھائی کا لِب کے بیٹے یہ ہیں ۔ مِیسا اُسکا پہلوٹھا جو زیف کا باپ ہے اور جبرون کے باپ مریسہ کے بیٹے ۔
۔تواریخ ۱ 2 : 43 (URV)
اور بنی جرون ۔ قورح اور تفوح اور رقم اور سمع تھے ۔
۔تواریخ ۱ 2 : 44 (URV)
سمع سے یرقعام کا باپ رخم پیدا ہوا ۔ اور رؔقم سے سمیّ پیدا ہوا۔
۔تواریخ ۱ 2 : 45 (URV)
اور سمؔی کا بیٹا معون تھا اور معون بیت صور کا باپ تھا۔
۔تواریخ ۱ 2 : 46 (URV)
اور کالب کی حرم عیضہ سے حاران اور موضا اور جازِ زپیدا ہوئے اور حاران سے جازِز پیدا ہوا۔
۔تواریخ ۱ 2 : 47 (URV)
اور بنی یہدی رحم اور یوتام اور جسام اور فلط اور عیفہ اور شعف تھے۔
۔تواریخ ۱ 2 : 48 (URV)
اور کالب کی حرم معکہ سے شبرّ اور تِرحناہ پیدا ہُوئے ۔
۔تواریخ ۱ 2 : 49 (URV)
اُسی کے بطن سے مدمناہ کا باپ شعف اور مکبینا کا باپ س،وا اور جبع کا باپ بھی پیدا ہُوئے اور کالب کی بیٹی عکسؔہ ہے۔
۔تواریخ ۱ 2 : 50 (URV)
کالب کے بیٹے یہ تھے اِفراتہ کے پہلوٹے حُور کا بیٹا قریت یعریم کا باپ سؔوبل۔
۔تواریخ ۱ 2 : 51 (URV)
بیؔت الحم کا باپ سلمؔا اور بیت جادِر کا باپ کارف۔
۔تواریخ ۱ 2 : 52 (URV)
اور قریت یعریم کے باپ سوبل کے بیٹے ہی بیٹے تھے۔ ہرائی اور منوخوت کےآدھے لوگ ۔
۔تواریخ ۱ 2 : 53 (URV)
اور قریت یعریم کے گھرانے یہ تھے۔ اِتری اور فُوتی اور سُماتی اور مِسراؑی اِن ہی سے صُرعتی اور اِستاولی نکلے ہیں۔
۔تواریخ ۱ 2 : 54 (URV)
بنی سلمایہ تھے بیؔت الحم اور نطوفاتی اور عطرات بیت یوآب اور منختیوں کے آدھجے لوگ اور صُرعی۔
۔تواریخ ۱ 2 : 55 (URV)
اور بعیض کے رہنے والے مُشیوں کے گھرانے ترِعاتی اور سمعاتی اور سَوکاتی۔ یہ وہ قینی ہیں جو رَیکاب کے گھرانے کے باپ حمات کی نسل سے تھے۔
❮
❯