انجیل مقدس

International Biblical Association (IBA)
1. خُداوند سطلنت کرتا ہے۔ وہ شوکت سے مُلبس ہے۔ کُداوند قدرت سے مُلبس ہے۔وہ اُس سے کمر بستہ ہے۔اِسلئے جہان قائم ہے اور اُسے جُنبش نہیں۔
2. تیرا تخت قدیم سے قائم ہے۔ تُو ازل سے ہے۔
3. سَیلابوں نے شور مچا رکھا ہے۔سَیلاب موجزن ہیں۔
4. بھروں کی ااواز سے سُمندر کی زبردست موجوں سے بھی خُداوند بُلند و قادِر ہے۔
5. تیری شہادتوں بالکُل سچّی ہیں۔ اَے خُداوند ! ابدُآلاباد کے لئے قُدُوسیِت تیرے گھر کو زیبا ہے۔
کل 150 ابواب, معلوم ہوا باب 93 / 150
1 خُداوند سطلنت کرتا ہے۔ وہ شوکت سے مُلبس ہے۔ کُداوند قدرت سے مُلبس ہے۔وہ اُس سے کمر بستہ ہے۔اِسلئے جہان قائم ہے اور اُسے جُنبش نہیں۔ 2 تیرا تخت قدیم سے قائم ہے۔ تُو ازل سے ہے۔ 3 سَیلابوں نے شور مچا رکھا ہے۔سَیلاب موجزن ہیں۔ 4 بھروں کی ااواز سے سُمندر کی زبردست موجوں سے بھی خُداوند بُلند و قادِر ہے۔ 5 تیری شہادتوں بالکُل سچّی ہیں۔ اَے خُداوند ! ابدُآلاباد کے لئے قُدُوسیِت تیرے گھر کو زیبا ہے۔
کل 150 ابواب, معلوم ہوا باب 93 / 150
×

Alert

×

Urdu Letters Keypad References