انجیل مقدس

International Biblical Association (IBA)
1. اور صُور کے بادشاہ ھیرام نے داؤد کے پاس ایلچی اور اُسکے واسطے محّل بنانے کے ل۴ے دیودار کے لٹھے اور راجج اور بڑھئی بھیجے ۔
2. اور داؤد جان گیا کہ خُداوند نے اُسے بنی اِسرائیل کا بادشاہ بنا کر قائیم کر دیا ہے کیونکہ اُسکی سلطنت اُسکے اِسرائیلی لوگوں کو خاطر مُمتاز کی گئی تھی۔
3. اور داؤد نے یروشلیم میں اَور عَورتیں بیاہ لیں اور اُس سے اَور بیٹے بیٹیاں پَیدا ہوُئے ۔
4. اور اُسکے اُن بچوں کے نام جو یروشلیم میں پیدا ہوئے یہ ہیں ۔ سمّوع اور سوباب اور ناتن اور سُلیمان ۔
5. اور اِبحار اور اِلسوع اور الفالط ۔
6. اور نَوحہ اور نفج اور یفیعہ ۔
7. اور السیمع اور بعلیدع اور الیفالط۔
8. اور جب فلسِتیوں نے سُنا کہ داؤد ممسوُح ہو کر سارے اِسراؔئیل کا بادشاہ بنا ہے تو سب فلِستی داؤد کی تلاش میں چڑھ آئے اور داؤد یہ سُنکر اُنکے مُقابلہ کو نِکلا۔
9. اور فلسِتیوں نے آکر رفائیم کی وادی میں دھاوا مارا۔
10. تب داؔؤد نے خُدا سے سوال کیا کیا میں فلسِتیوں پر چڑھ جاؤں؟ کیا تُو اُنکو میرے ہاتھ میں کردیگا؟ خُداوند نے اُسے فرمایا چڑھ جا کیونکہ مَیں اُنکو تیرے ہاتھ میں کر دُونگا۔
11. سو وہ بعل پر اضیم میں آئے اور داؤد نے وہیں اُنکو مارا اور داؤد نے کہا خُدا نے میرے ہاتھ سے میرے دُشمنوں کو اَیسا چیرا جَیسے پانی چاک چاک ہو جاتا ہے۔ اِس سبب سے اُنہوں نے اُس مقام کا نام بعل پر اضیم رکھاّ ۔
12. اور سہ اپنے بُتوں کو وہاں چھوڑ گئے اور وہ داؔؤد کے حُکم سے آگ میں جلادِؑے گئے۔
13. اور فلستیوں نے پھر اُس وادی میں دھاوا مارا۔
14. اور داؤد نے پھر خُدا سے سوال کیا اور خُدا نے اُس سے کہا کہ تُو اُنکا پیچھا نہ کر بلکہ اُنکے پاس سے کترا کر نِکل جا اور تُوت کے پیڑوں کے سامنے سے اُن پر حملہ کر۔
15. اور جب تُو تُوت کے درکتوں کی پُھنگیوں پر چلنے کی سی آواز سُنے تب لڑائی کو نِکلنا کیونکہ خُدا تیرے آگے آگے فلِستیوں کے لشکر کو مارنے کے لئے نِکلا ہے۔
16. اور داؤد نے جَیسا خُدا نے اُسے فرمایا تھا کیا اور اُنہوں نے فلِستیوں کی فَوج کو جبعون سے جزر تک قتل کیا۔
17. اور داؤد کی شُہرت سب مُلکوں میں پھیل گئی اور خُداوند نے سب قوموں پر اُسکا خُوف بٹھا دیا۔
کل 29 ابواب, معلوم ہوا باب 14 / 29
1 اور صُور کے بادشاہ ھیرام نے داؤد کے پاس ایلچی اور اُسکے واسطے محّل بنانے کے ل۴ے دیودار کے لٹھے اور راجج اور بڑھئی بھیجے ۔ 2 اور داؤد جان گیا کہ خُداوند نے اُسے بنی اِسرائیل کا بادشاہ بنا کر قائیم کر دیا ہے کیونکہ اُسکی سلطنت اُسکے اِسرائیلی لوگوں کو خاطر مُمتاز کی گئی تھی۔ 3 اور داؤد نے یروشلیم میں اَور عَورتیں بیاہ لیں اور اُس سے اَور بیٹے بیٹیاں پَیدا ہوُئے ۔ 4 اور اُسکے اُن بچوں کے نام جو یروشلیم میں پیدا ہوئے یہ ہیں ۔ سمّوع اور سوباب اور ناتن اور سُلیمان ۔ 5 اور اِبحار اور اِلسوع اور الفالط ۔ 6 اور نَوحہ اور نفج اور یفیعہ ۔ 7 اور السیمع اور بعلیدع اور الیفالط۔ 8 اور جب فلسِتیوں نے سُنا کہ داؤد ممسوُح ہو کر سارے اِسراؔئیل کا بادشاہ بنا ہے تو سب فلِستی داؤد کی تلاش میں چڑھ آئے اور داؤد یہ سُنکر اُنکے مُقابلہ کو نِکلا۔ 9 اور فلسِتیوں نے آکر رفائیم کی وادی میں دھاوا مارا۔ 10 تب داؔؤد نے خُدا سے سوال کیا کیا میں فلسِتیوں پر چڑھ جاؤں؟ کیا تُو اُنکو میرے ہاتھ میں کردیگا؟ خُداوند نے اُسے فرمایا چڑھ جا کیونکہ مَیں اُنکو تیرے ہاتھ میں کر دُونگا۔ 11 سو وہ بعل پر اضیم میں آئے اور داؤد نے وہیں اُنکو مارا اور داؤد نے کہا خُدا نے میرے ہاتھ سے میرے دُشمنوں کو اَیسا چیرا جَیسے پانی چاک چاک ہو جاتا ہے۔ اِس سبب سے اُنہوں نے اُس مقام کا نام بعل پر اضیم رکھاّ ۔ 12 اور سہ اپنے بُتوں کو وہاں چھوڑ گئے اور وہ داؔؤد کے حُکم سے آگ میں جلادِؑے گئے۔ 13 اور فلستیوں نے پھر اُس وادی میں دھاوا مارا۔ 14 اور داؤد نے پھر خُدا سے سوال کیا اور خُدا نے اُس سے کہا کہ تُو اُنکا پیچھا نہ کر بلکہ اُنکے پاس سے کترا کر نِکل جا اور تُوت کے پیڑوں کے سامنے سے اُن پر حملہ کر۔ 15 اور جب تُو تُوت کے درکتوں کی پُھنگیوں پر چلنے کی سی آواز سُنے تب لڑائی کو نِکلنا کیونکہ خُدا تیرے آگے آگے فلِستیوں کے لشکر کو مارنے کے لئے نِکلا ہے۔ 16 اور داؤد نے جَیسا خُدا نے اُسے فرمایا تھا کیا اور اُنہوں نے فلِستیوں کی فَوج کو جبعون سے جزر تک قتل کیا۔ 17 اور داؤد کی شُہرت سب مُلکوں میں پھیل گئی اور خُداوند نے سب قوموں پر اُسکا خُوف بٹھا دیا۔
کل 29 ابواب, معلوم ہوا باب 14 / 29
×

Alert

×

Urdu Letters Keypad References