انجیل مقدس

International Biblical Association (IBA)
1. اَے خُداوند! میرا دِل مغرور نہیں اور میَں بُلند نظر نہیں ہوں نہ مجھے بڑے بڑے معُاملوں سے سروکار ہے۔ نہ اُن باتوں سے جو میری سمجھ سے باہر ہیں۔
2. یقیناًمیَں نے اپنے دِل کو تسکین دیکر مطمئن کر دیا ہے۔ میرا دِل مجھ میں دودھ چُھڑائے بچے کی مانند ہے۔ ہاں جَیسے دودھ چُھڑایا ہُؤا بچا ماں کی گود میں۔
3. اَے اِسرائؔیل ! اب سے ابد تک خُداوند پر اعتماد کر۔
کل 150 ابواب, معلوم ہوا باب 131 / 150
1 اَے خُداوند! میرا دِل مغرور نہیں اور میَں بُلند نظر نہیں ہوں نہ مجھے بڑے بڑے معُاملوں سے سروکار ہے۔ نہ اُن باتوں سے جو میری سمجھ سے باہر ہیں۔ 2 یقیناًمیَں نے اپنے دِل کو تسکین دیکر مطمئن کر دیا ہے۔ میرا دِل مجھ میں دودھ چُھڑائے بچے کی مانند ہے۔ ہاں جَیسے دودھ چُھڑایا ہُؤا بچا ماں کی گود میں۔ 3 اَے اِسرائؔیل ! اب سے ابد تک خُداوند پر اعتماد کر۔
کل 150 ابواب, معلوم ہوا باب 131 / 150
×

Alert

×

Urdu Letters Keypad References