انجیل مقدس

International Biblical Association (IBA)
1. نینوہ کی بابت بارِ نبوت ۔ اِلقوشی ناحُوم کی رویا کی کتاب۔:-
2. خُدا وند غیُور اور انتقام لینے والا خُدا ہے ہاں خُداوند انتقام لینے والا اور قُہار ہے۔ خُداوند اپنے مُخالفوں سے انتقام لیتا ہےاور اپنے دشمنوں کے لے قہر کو قائم رکھتا ہے۔
3. خُداوند قہر کرنے میں دھیما اور قُدرت میں بڑھ کر ہے اور مُجرم کو ہرگز بری نہ کرے گا۔ خُداوند کی راہ گر دیاد اور آندھی میں ہے۔ اور بادل اس کے پاوں کی گرد ہیں۔
4. وہی سُمندر کو ڈانٹتا اور سُکھا دیتا ہے اور سب ندیوں کو خُشک کر ڈالتا ہے بسن اور کرمل کُملا جاتے ہیں اور لبنان کی کونپیلں مرجھا جاتی ہیں۔
5. اس کے خُوف سے پہاڑ کاپنتےاور ٹیلے پگھل جاتے ہیں۔اس کے حضور زمین ہاں دنیا اور اس کی سب معموری تھرتھراتی ہے۔
6. کس کو اس کے قہر کی تاب ہے؟ اس کے قہر شدید کو کون برداشت کر سکتا ہے؟اس کا قہر آگ کی مانند نازل ہوتا ہے۔ وہ چٹانوں کو توڑ ڈالتا ہے۔
7. خُداوند بھلا ہےاور مُصیبت کے دن پناہ گا ہ ہے۔وہ اپنے توکل کرنے والوں کو جانتا ہے۔
8. لیکن اب وہ اس کے مکان کو بڑے سیلاب سےنیست و نابود کرے گا اور تاریکی اس کے دشمنوں کو رگیدے گی۔
9. تم خُداوند کے خلاف کیا منصوبہ باندھتے ہو؟ وہ نالکل نابود کر ڈالے گا۔ عذاب دوبارہ نہ آے گا۔
10. اگرچہ وہ اُلجھے ہوے کانٹوں کی مانند پیچیدہ اور اپنی مے سے ہوں تو بھی وہ سوکھے بھوسے کی طرح بالکل جلا دے جائیں گے۔
11. تجھ سے ایک ایسا شخص نلکا ہے جو خُداوند کے خلاف بُرے منصوبے باندھتا اور شرارت کی صلاح دیتا ہے۔
12. خُداوند یُوں فرماتا ہے اگرچہ وہ زبردست اور بہت سے ہوں تو بھی وہ کاٹے جائیں گے اور وہ برباد ہو جائے گا۔ اگرچہ میں نے تجھے دکھ دیا تو بھی پھر کبھی تجھے دُکھ نہ دُوں گا۔
13. اور اب میں اس کا جو تجھ پر سے توڑ ڈالوں گا اور تیرے بندھنوں کو ٹکڑے ٹکڑے کر دوں گا۔
14. لیکن خُداوند نے تیری بابت یہ حُکم صادر فرمایا ہے کہ تیری نسل باقی نہ رہے۔ میں تیرے بت خانہ سے کھودی ہوئی اور ڈھالی ہوئی مورتوں کو بیست کُروں گا۔ میں تیرے لے قبر تیار کُروں گا کیونکہ تو نکما ہے۔
15. دیکھ جو خوش خبرتلاتا اور سلامتی کی مُنادی کرتا ہے اس کے پاوں پہاڑوں پر ہیں۔ اے یہُوداہ اپنی عیدیں منا اور اپنی نزریں ادا کر کیونکہ پھر خبیث تیرے درمیان سے نہیں گزرے گا۔ وہ صاف کاٹ ڈالا گیا ہے۔
کل 3 ابواب, معلوم ہوا باب 1 / 3
1 2 3
1 نینوہ کی بابت بارِ نبوت ۔ اِلقوشی ناحُوم کی رویا کی کتاب۔:- 2 خُدا وند غیُور اور انتقام لینے والا خُدا ہے ہاں خُداوند انتقام لینے والا اور قُہار ہے۔ خُداوند اپنے مُخالفوں سے انتقام لیتا ہےاور اپنے دشمنوں کے لے قہر کو قائم رکھتا ہے۔ 3 خُداوند قہر کرنے میں دھیما اور قُدرت میں بڑھ کر ہے اور مُجرم کو ہرگز بری نہ کرے گا۔ خُداوند کی راہ گر دیاد اور آندھی میں ہے۔ اور بادل اس کے پاوں کی گرد ہیں۔ 4 وہی سُمندر کو ڈانٹتا اور سُکھا دیتا ہے اور سب ندیوں کو خُشک کر ڈالتا ہے بسن اور کرمل کُملا جاتے ہیں اور لبنان کی کونپیلں مرجھا جاتی ہیں۔ 5 اس کے خُوف سے پہاڑ کاپنتےاور ٹیلے پگھل جاتے ہیں۔اس کے حضور زمین ہاں دنیا اور اس کی سب معموری تھرتھراتی ہے۔ 6 کس کو اس کے قہر کی تاب ہے؟ اس کے قہر شدید کو کون برداشت کر سکتا ہے؟اس کا قہر آگ کی مانند نازل ہوتا ہے۔ وہ چٹانوں کو توڑ ڈالتا ہے۔ 7 خُداوند بھلا ہےاور مُصیبت کے دن پناہ گا ہ ہے۔وہ اپنے توکل کرنے والوں کو جانتا ہے۔ 8 لیکن اب وہ اس کے مکان کو بڑے سیلاب سےنیست و نابود کرے گا اور تاریکی اس کے دشمنوں کو رگیدے گی۔ 9 تم خُداوند کے خلاف کیا منصوبہ باندھتے ہو؟ وہ نالکل نابود کر ڈالے گا۔ عذاب دوبارہ نہ آے گا۔ 10 اگرچہ وہ اُلجھے ہوے کانٹوں کی مانند پیچیدہ اور اپنی مے سے ہوں تو بھی وہ سوکھے بھوسے کی طرح بالکل جلا دے جائیں گے۔ 11 تجھ سے ایک ایسا شخص نلکا ہے جو خُداوند کے خلاف بُرے منصوبے باندھتا اور شرارت کی صلاح دیتا ہے۔ 12 خُداوند یُوں فرماتا ہے اگرچہ وہ زبردست اور بہت سے ہوں تو بھی وہ کاٹے جائیں گے اور وہ برباد ہو جائے گا۔ اگرچہ میں نے تجھے دکھ دیا تو بھی پھر کبھی تجھے دُکھ نہ دُوں گا۔ 13 اور اب میں اس کا جو تجھ پر سے توڑ ڈالوں گا اور تیرے بندھنوں کو ٹکڑے ٹکڑے کر دوں گا۔ 14 لیکن خُداوند نے تیری بابت یہ حُکم صادر فرمایا ہے کہ تیری نسل باقی نہ رہے۔ میں تیرے بت خانہ سے کھودی ہوئی اور ڈھالی ہوئی مورتوں کو بیست کُروں گا۔ میں تیرے لے قبر تیار کُروں گا کیونکہ تو نکما ہے۔ 15 دیکھ جو خوش خبرتلاتا اور سلامتی کی مُنادی کرتا ہے اس کے پاوں پہاڑوں پر ہیں۔ اے یہُوداہ اپنی عیدیں منا اور اپنی نزریں ادا کر کیونکہ پھر خبیث تیرے درمیان سے نہیں گزرے گا۔ وہ صاف کاٹ ڈالا گیا ہے۔
کل 3 ابواب, معلوم ہوا باب 1 / 3
1 2 3
×

Alert

×

Urdu Letters Keypad References