سموئیل ۱ باب 6
15 اور لویوں نے خُداوند کے صدُوق کو اور اُس صندوُقچہ کو جو اُسکے ساتھ تھا جِس میں سونے کی چیزیں تھیں نیچے اُتارا اور اُنکو اُس بڑے پتھر پر رکھاّ اور بَیت شؔمس کے لوگوں نے اُسی دِن خُداوند کے لئِے سو ختنی قُربانیاں چڑھائیں اور ذبیحے گذرانے ۔
16 جب اُن پانچوں فلِستی سرداروں نے یہ دیکھ لیا تو وہ اُسی دِن عقؔرون کو لوَٹ گئے۔
17 سونے کی گِلٹیاں جو فلِستیوں نے جُرم کی قُربانی کے طَور پر خُداوند کو گُذرانیں وہ یہ ہیں ایک اشؔدُود کی طرف سے ایک غؔزہ کی طرف سے ۔ ایک اسقؔلون کی طرف سے ۔ ایک جؔات کی طرف سے اور ایک عؔقرون کی طرف سے۔
9