انجیل مقدس
URV
IRVUR
خدا کا فضل تحفہ
Tamil Bible
English Bible
Hebrew Bible
Greek Bible
Malayalam Bible
Hindi Bible
Telugu Bible
Kannada Bible
Bengali Bible
Marathi Bible
Gujarati Bible
Punjabi Bible
Oriya Bible
مزید
پرانے عہد نامہ
پیَدایش
خُروج
احبار
گنتی
استثنا
یشوؔع
قضاة
رُوت
سموئیل ۱
سموئیل ۲
سلاطِین ۱
سلاطین ۲
۔تواریخ ۱
۔توارِیخ ۲
عزرا
نحمیاہ
آستر
ایّوب
زبُور
اِمثال
واعظ
غزلُ الغزلات
یسعیاہ
یرمیاہ
نَوحہ
حزقی ایل
دانی ایل
ہوسیع
یُوایل
عامُوس
عبدیاہ
یُوناہ
میکاہ
نا حُوم
حبقُوق
صفنیاہ
حجَّی
زکریاہ
ملاکی
نئے عہد نامہ
متّی
مرقس
لُوقا
یُوحنّا
اعمال
رومیوں
کُرنتھِیوں ۱
کُرنتھِیوں ۲
گلتیوں
افسیوں
فلپیوں
کُلسّیوں
تھِسلُنیکیوں ۱
تھِسلُنیکیوں ۲
تیمِتھُیس ۱
تیمِتھُیس ۲
طِطُس
فلیمون
عِبرانیوں
یعقُوب
پطرس ۱
پطرس ۱ ۲
یُوحنّا ۱
یُوحنّا ۲
یُوحنّا ۳
یہُوداہ
مُکاشفہ
Search
Book of Moses
Old Testament History
Wisdom Books
بڑے انبیاء
معمولی نبی
انجیلیں
Acts of Apostles
Paul's Epistles
دیگر خطوط
Endtime Epistles
Synoptic Gospel
Fourth Gospel
Tamil Bible
English Bible
Hebrew Bible
Greek Bible
Malayalam Bible
Hindi Bible
Telugu Bible
Kannada Bible
Bengali Bible
Marathi Bible
Gujarati Bible
Punjabi Bible
Oriya Bible
مزید
عزرا
Old Testament
پیَدایش
خُروج
احبار
گنتی
استثنا
یشوؔع
قضاة
رُوت
سموئیل ۱
سموئیل ۲
سلاطِین ۱
سلاطین ۲
۔تواریخ ۱
۔توارِیخ ۲
عزرا
نحمیاہ
آستر
ایّوب
زبُور
اِمثال
واعظ
غزلُ الغزلات
یسعیاہ
یرمیاہ
نَوحہ
حزقی ایل
دانی ایل
ہوسیع
یُوایل
عامُوس
عبدیاہ
یُوناہ
میکاہ
نا حُوم
حبقُوق
صفنیاہ
حجَّی
زکریاہ
ملاکی
New Testament
متّی
مرقس
لُوقا
یُوحنّا
اعمال
رومیوں
کُرنتھِیوں ۱
کُرنتھِیوں ۲
گلتیوں
افسیوں
فلپیوں
کُلسّیوں
تھِسلُنیکیوں ۱
تھِسلُنیکیوں ۲
تیمِتھُیس ۱
تیمِتھُیس ۲
طِطُس
فلیمون
عِبرانیوں
یعقُوب
پطرس ۱
پطرس ۱ ۲
یُوحنّا ۱
یُوحنّا ۲
یُوحنّا ۳
یہُوداہ
مُکاشفہ
5
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
:
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16
17
Notes
No Verse Added
History
عزرا 5:0 (09 51 pm)
Facebook
Whatsapp
Linkedin
Pinterest
Tumblr
Reddit
ہمارے بارے میں
Contact Us
عزرا باب 5
عزرا 5
1 پھر بنی ححجی بنی اور زکریاہ بن عدو ان یہودیوں کے سامنے جو یہوداہ اور یروشلم میں تھے نبوت کرنے لگے انہوں نے اسرائیل کے خدا کے نام سے ان کے سامنےنبوت کی۔ .::. 2 تب زربابل بن سالتی ایل اور یشوع بن یوصدق اٹھے اور خدا کے گھر کو جو یروشلم میں ہے بنانے لگے اور خدا کے وہ بنی ان کے ساتھ ہو کر ان کی مدد کرتے تھے۔ .::. 3 ان ہی دنوں دریا پار کا حاکم تتنی اور شتر بوزلی اور ان کے ساتھی ان کے پاس آکر ان سے کہنے لگے کہ کس کے فرمان سے غم اس گھر کو بناتے اور اس فصیل کرتے ہو؟۔ .::. 4 تب ہم نے ان سے اس طرح کہا کہ ان لوگوں کے کیا نام ہیں جو اس عمارت کو بنارہے ہیں؟۔ .::. 5 پر یہودیوں کے بزرگوں پر ان کے خدا کی نظر تھی۔سو انہوں نے ان کو نہ روکا جب تک کہ وہ معاملہ دار تک نہ پہنچا اور پھر اس کے بارے میں خط کے ذریعہ سے جواب نہ آیا۔ .::. 6 اس خط کی نقل جو دریا پار کے تتنی اور شتر بوزنی اور اس کے افارسکی رفیقوں نے جو دریا پار تھے دارا بادشاہ کو بھیجا۔ .::. 7 انہوں نے اس کے پاس ایک خط بھیجا جس میں یوں لکھا تھا دارا بادشاہ کی ہر طرح سلامتی ہو!۔ .::. 8 بادشاہ کو معلوم ہو کہ ہم یہوداہ کے صوبہ میں خدای تعالی کے گھر کو گئے۔وہ بڑے بڑے پتھروں سے بنرہا اور دیواروں پر کڑیاں دھری جارہی ہیں اور کام خوب کوشش سے ہورہا ہے اور ان کے ہاتھوں ترقی پارہا ہے۔ .::. 9 تب ہم نے ان بزرگوں سے سوال کیا اور ان سے یوں کہا کہ تم کس کے فرمان سے اس گھر کو بناتے اور اس دیوار کو تمام کرتے ہو؟۔ .::. 10 اور ہم نے ان کے نام بھی پوچھے تاکہ ہم ان لوگوں کے نام لکھ کر حضور کو خبر یں کہ ان کے سردار کون ہیں۔ .::. 11 اور انہوں نے ہم کو یوں جواب دیا کہ ہم زمین وآسمان کے خدا کے بندے ہیں اور جسے اسرائیل کے ایل بڑے بادشاہ نے بنا کر تیار کیا تھا۔ .::. 12 لیکن جب ہمارے باپ دادا نے آسمان کے خدا کو غصہ دلایا تو اس نے ان کو شاہ بابل بنوکدنضر کسدی کے ہاتھ میں کردیا جس نے اس گھر کو اجاڑ دیا اور لوگوں کو بابل کو لے گیا۔ .::. 13 لیکن شاہ بابل خورس کے پہلے سال خورس بادشاہ نے حکم دیا کہ خدا کا یہ گھر بنایا جائے۔ .::. 14 اور خدا کے گھر کے سونے اور چاندی کے ظروف کو بھی جن کو بنوکدنضر یروشلم کی ہیکل سے نکال کر بابل کے مندر میں لے آیا تھا ان کو خورس بادشاہ نے بابل کے مندر سے نکالا اور ان کو شیبضر نامی ایک شخص کو جسے اس نے حاکم بنایا تھا سونپ دیا۔ .::. 15 اور اس سے کہا کہ ان برتنوں کو لے اور جااور ان کو یروشلم کی ہیکل میں رکھ اور خدا کا مسکن اپنی جگہ پر بنایا جائے۔ .::. 16 تب اسی شیبضر نے آکر خدا کے گھر کی جو یروشلم میں ہے بنیاد ڈالی اور اس وقت سے اب تک یہ بن رہا ہے پر ابھی تیار نہیں ہوا۔ .::. 17 سو اب اگر بادشاہ مناسب جانے تو بادشاہ کے دولت خانہ میں جو بابل میں ہے تفتیش کی جائے کہ خورس بادشاہ نے خدا کے اس گھر کو یروشلم میں بنانے کا حکم دیا تھا یا نہیں اور اس معاملہ میں بادشاہ اپنی مرضی ہم پر ظاہر کرے۔
عزرا باب 1
عزرا باب 2
عزرا باب 3
عزرا باب 4
عزرا باب 5
عزرا باب 6
عزرا باب 7
عزرا باب 8
عزرا باب 9
عزرا باب 10
Common Bible Languages
English Bible
Hebrew Bible
Greek Bible
South Indian Languages
Tamil Bible
Malayalam Bible
Telugu Bible
Kannada Bible
West Indian Languages
Hindi Bible
Gujarati Bible
Punjabi Bible
Other Indian Languages
Urdu Bible
Bengali Bible
Oriya Bible
Marathi Bible
×
Alert
×
urdu Letters Keypad References